
Atif Rauf
@Atifrauf79 • 329,426 subscribers
Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.
Shorts
Videos

سب سے پہلے میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ان سب مریضوں ، ان کی فیملی ان کے بچوں کی طرف سے ورلڈ کلاس صحت کی سہولت دینے پر ۔ یہ آپ کا Vision ہے ، اور Vision With out hard work and decision making وہ صرف ایک Vision ہی رہتا ہے ۔ Dr Hasnat
Atif Rauf80,310 просмотров • 14 дней назад

اسلام آباد کے Twin ٹاور کے گارڈ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا کسی راہ گیر نے سوال پوچھا Twin ٹاور میں فلیٹ لینا ہو تا کیسے لیے سکتا ہوں یہاں تو عمران خان اور علیمہ خان جیسی بڑی سامیاں رہتی ہیں آپ یہاں فلیٹ نہیں لئے سکتے ۔ بچارے غریب گارڈ کو سچ بولنے پر نوکری سے نکال دیا گیا 👇
Atif Rauf293,988 просмотров • 4 месяцев назад

پنجاب میں جو وزیراعلی مریم نواز کی پرفارمنس ہے ابھی تک ، چاہے انہوں نے سیاست نہیں کی ، انٹرویوز نہیں دیے ، چاہے انہوں نے جلسے نہیں کئے لیکن کیا پرفارمنس سے فرق پڑا ہے ؟ بلکل فرق پڑا ہے ، دو منصوبوں نے تو کمال کر دیا ہے ، ایک ستھرا پنجاب اور دوسرا علماء کو جو انہوں نے وضیفہ دیا ہے ویسے گھروں والا منصوبہ اپنا چھت والا منصوبہ بھی بہت اچھا ہے
Atif Rauf42,123 просмотров • 26 дней назад

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آرمی والی ٹائی کی دھوم دنیا میں مچ گئ ۔ ایک طاقتور لیکن خاموش میسج
Atif Rauf170,592 просмотров • 4 месяцев назад

نیویارک کے مئیر Mayor Zohran Kwame Mamdani نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر نیویارک میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی 🇵🇰
Atif Rauf29,155 просмотров • 23 дней назад

قطر بھی بیک فٹ پر آگیا 👇 قطر ایران کو صفایاں دینے کی کوشش کر رہا ہے ہم ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں ہیں ہم پر بم مت برساؤ
Atif Rauf135,180 просмотров • 6 месяцев назад
