
Atif Rauf
@Atifrauf79 • 329,422 subscribers
Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.
Shorts
Videos

سب سے پہلے میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ان سب مریضوں ، ان کی فیملی ان کے بچوں کی طرف سے ورلڈ کلاس صحت کی سہولت دینے پر ۔ یہ آپ کا Vision ہے ، اور Vision With out hard work and decision making وہ صرف ایک Vision ہی رہتا ہے ۔ Dr Hasnat
Atif Rauf80,071 görüntüleme • 9 gün önce

اسلام آباد کے Twin ٹاور کے گارڈ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا کسی راہ گیر نے سوال پوچھا Twin ٹاور میں فلیٹ لینا ہو تا کیسے لیے سکتا ہوں یہاں تو عمران خان اور علیمہ خان جیسی بڑی سامیاں رہتی ہیں آپ یہاں فلیٹ نہیں لئے سکتے ۔ بچارے غریب گارڈ کو سچ بولنے پر نوکری سے نکال دیا گیا 👇
Atif Rauf293,988 görüntüleme • 4 ay önce

پنجاب میں جو وزیراعلی مریم نواز کی پرفارمنس ہے ابھی تک ، چاہے انہوں نے سیاست نہیں کی ، انٹرویوز نہیں دیے ، چاہے انہوں نے جلسے نہیں کئے لیکن کیا پرفارمنس سے فرق پڑا ہے ؟ بلکل فرق پڑا ہے ، دو منصوبوں نے تو کمال کر دیا ہے ، ایک ستھرا پنجاب اور دوسرا علماء کو جو انہوں نے وضیفہ دیا ہے ویسے گھروں والا منصوبہ اپنا چھت والا منصوبہ بھی بہت اچھا ہے
Atif Rauf42,123 görüntüleme • 21 gün önce

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آرمی والی ٹائی کی دھوم دنیا میں مچ گئ ۔ ایک طاقتور لیکن خاموش میسج
Atif Rauf170,592 görüntüleme • 4 ay önce