
Atif Rauf
@Atifrauf79 • 328,597 subscribers
Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.
Shorts
Videos

اسلام آباد کے Twin ٹاور کے گارڈ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا کسی راہ گیر نے سوال پوچھا Twin ٹاور میں فلیٹ لینا ہو تا کیسے لیے سکتا ہوں یہاں تو عمران خان اور علیمہ خان جیسی بڑی سامیاں رہتی ہیں آپ یہاں فلیٹ نہیں لئے سکتے ۔ بچارے غریب گارڈ کو سچ بولنے پر نوکری سے نکال دیا گیا 👇
Atif Rauf289,565 Aufrufe • vor 1 Monat

میں نے سنا ہے سردیوں میں 20 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے اور گرمیوں میں 10 سے 12 گھنٹے لودشیڈنگ ہوتی ہے ، یہ مجھے منظور نہیں ہے کسی منظور ہو گا مجھے منظور نہیں میں کل ہی شہازشریف صاحب سے میٹنگ کروں گا چاہے مجھے کوئی ووٹ دے یا دے میں یہ مسلہ حل کروں گا #GBSherKa #SherGBMein
Atif Rauf21,631 Aufrufe • vor 3 Tagen

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آرمی والی ٹائی کی دھوم دنیا میں مچ گئ ۔ ایک طاقتور لیکن خاموش میسج
Atif Rauf170,472 Aufrufe • vor 1 Monat

سر نوازشریف صاحب پر کیس بنائے گے پانامہ والے کیا اس میں کوئی صداقت تھی ؟ کوئی صداقت نہیں ہے۔ آپ نوازشریف صاحب کرپٹ سمجھتے ہیں یا نہیں ؟ میں بہت اہم عہدوں پر رہا ہوں میرے پاس ایسی منسٹری جہاں بہت کرپشن کے موقع تھے لیکن نوازشریف صاحب نے کبھی مداخلت نہیں کی، کوئ ایک آدمی مجھے آج تک نہیں ملا جس نے کہا ہو کے میں نوازشریف کو پیسہ دئیے ہیں باقی لوگوں کے بارے میں سنا ہے
Atif Rauf32,998 Aufrufe • vor 21 Tagen

ایران کو سعودی عربیہ سے ہم نے گارنٹی لئے کر دی کے سعودی عربیہ کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہو گی
Atif Rauf111,776 Aufrufe • vor 3 Monaten

نوازشریف صاحب کے Golden words ہم 28 مئی والے ہیں ہم 9 مئی والے نہیں ہیں
Atif Rauf11,354 Aufrufe • vor 8 Tagen



