
Atif Rauf
@Atifrauf79 • 329,426 subscribers
Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.
Shorts
Videos

پنجاب میں جو وزیراعلی مریم نواز کی پرفارمنس ہے ابھی تک ، چاہے انہوں نے سیاست نہیں کی ، انٹرویوز نہیں دیے ، چاہے انہوں نے جلسے نہیں کئے لیکن کیا پرفارمنس سے فرق پڑا ہے ؟ بلکل فرق پڑا ہے ، دو منصوبوں نے تو کمال کر دیا ہے ، ایک ستھرا پنجاب اور دوسرا علماء کو جو انہوں نے وضیفہ دیا ہے ویسے گھروں والا منصوبہ اپنا چھت والا منصوبہ بھی بہت اچھا ہے
Atif Rauf42,123 次观看 • 27 天前
