
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰
@BIT0420 • 56,581 subscribers
😏 My Attitude can Kill You. 🤲 Thanks to Allah who made my Life Easy and Special.💎 Critic...✒...Social Worker..👀.. 👍Proud 🇵🇰Pakistani۰❤ انسان By Birth. ✊
Shorts
Videos

مریم نواز جو پنجاب کے لئے کر رھی ھیں انکا بس چلے تو کشمیر سے لے کر کراچی تک پورے پاکستان کو پنجاب جیسا بنا دیں۰ کبھی وہ بلوچستان کو 10ارب دینے پہنچ جاتی ھیں۰ کبھی گلگت بلتستان کو ھسپتال مشینری ھیلتھ آن وھیلز دے رھی ھوتی ھیں اور اب کشمیر کو الیکٹرک بسسز دے رھی ھیں۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰60,983 views • 7 days ago
2:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈاکوؤں نے موٹروے سے جن پنجاب کے شہریوں کو اغواء کیا ھے انکی وڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی ھے۰ ڈاکوؤں کے ساتھی کو چھوڑ دو ورنہ یہ ھمیں مار دیں گے۰ ریاست کچھ کرے گی اپنے شہریوں کو بچانے کے لئے؟ یا پولیس کو انکے بدلے ڈاکوؤں کے ساتھی چھوڑنا پڑیں گے؟ کچے کے ڈاکو ریاست کے اپنے پالے سانپ ھیں جو اب عوام کو ڈس رھے ھیں۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰156,756 views • 10 months ago

غیرت مند افغان ھونے کے دعوے داروں میں سے پہلا بغیرت وہ ھے جس نے اس بچی کو ھائر کیا۰ دوسرا بغیرت اسکا باپ ھے جس نے اسے اس کام پے لگایا۰ تیسرا بغیرت وہ ھے جس نے اسکے جسم پے منشیات باندھے۰ چوتھا بغیرت وہ ھے جسے پتا ھے چیکنگ ھو گی تو مرد اس بچی کے جسم کو ھاتھ لگائیں گے اس نے اسے بارڈر کراس کرایا۰ یہ ایک بچی وڈے غیرت مندوں کی غیرت کا سارا پول کھول رھی ھے۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰169,104 views • 1 year ago

یہ والی مریم نواز اس مریم نواز سے میلوں آگے ھیں جس نے کوئی آفس ھولڈ نہی کیا تھا۰ بیوروکریسی مریم نواز کو چکمہ نہی دے سکی ھے۰ مریم نواز کارکردگی کے جو سٹینڈرڈ سیٹ کر رھی ھیں اس چیز نے عوام کا مریم نواز پر اعتماد اور توقعات بڑھا دی ھیں۰ پاکستان میں بہت کچھ ھونا باقی ھے اور مریم نواز کام کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتی ھیں۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰18,074 views • 1 month ago

پاکستان کی ایک اور کارآمد دریافت۰ جرمنی میں ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی کی نمائش میں پاکستان مرکز نگاہ بن گیا جہاں پاکستان نے ایک ایسا خیمہ دنیا کے سامنے پیش کیا جو کسی ریڈار کسی ڈرون کی پکڑ میں نہی آتا۰ اس خیمے میں دفاعی تنصیب کنٹرول روم ھسپتال کچھ بھی چھپایا جا سکتا ھے دشمن کے جہاز یا سرویلنس ڈرون اسے ڈٹیکٹ نہی کر سکتے۰ شاباش پاکستان۰۰۰ 🇵🇰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰36,991 views • 3 months ago

گنتی کر کے بتائیں کتنے آئل ٹنکر ھیں اس ٹرین میں؟
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰224,244 views • 2 years ago