正在加载视频...

视频加载失败

گنتی کر کے بتائیں کتنے آئل ٹنکر ھیں اس ٹرین میں؟

224,247 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

᠝ Count  的头像
᠝ Count 2 年前

ڈرائیور کا نام محمد اقبال اور اس کے پانچ بجے بھی ہیں۔ اس نے PTI کو ووٹ بھی دیا تھا 😃

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 的头像
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰2 年前

دو انجن بھی ھیں۰

M Noman 的头像
M Noman2 年前

ابے بٹو، یہ بیٹھے بیٹھے کس کام پہ لگا دیتی ہے۔ دو انجن۔ 30 ٹینکر اور ایک کیبن۔۔

Aamir Jahan 的头像
Aamir Jahan2 年前

۲۹؟

Muhammad Ashiq منشی جی 的头像
Muhammad Ashiq منشی جی2 年前

ٹوٹل 33 2 انجن 30آئل ٹینکر ایک گارڈ کا ڈبہ

شبانہ شوکت 的头像
شبانہ شوکت2 年前

2 انجن 30 ٹینکر

muhammad siddiqui 的头像
muhammad siddiqui2 年前

@Shabanashaukat4 30

Waheed abdul 的头像
Waheed abdul2 年前

Dosra engine train ko power ni de rha wo sitf ek jgha se dosri jgha le jya ja tha

Zunair Akbar 的头像
Zunair Akbar2 年前

31

相关视频

بھیک مانگنا ایک پروفیشن بن چکا ھے۔ جو باقاعدہ آرگنائزڈ ھے۔ اسکے باقاعدہ ٹھیکیدار موجود ھیں جو بچوں عورتوں اور جعلی معذوروں کو بھرتی کرکے کروڑوں کما رہے ھیں۔ یہی مافیا انہی بھیک منگوں کو گلف کے ملکوں میں ھزاروں کی تعداد میں ایکسپورٹ کر رہے ھیں ۔ ان ملکوں نے زچ ھو کر ھمارے ویز ے بند کردیے ھیں۔ اس گھناؤنے کاروبار میں ائیر پورٹ پہ متعین مختلف محکموں کا عملہ برابر کا حصہ دار ھے اور مال بنا رہا ھے۔ سیالکوٹ میں یہ لوگ زیادہ تر جنوبی پنجاب سے آکر ھوٹلوں میں رہ کر دھندہ کرتے ھیں کچھ دیر سے انتظامیہ اور پولیس کی کاروائی سے اس کاروبار میں کمی آئ ھے مگر اب بھی انکی موجودگی نظر آتی ھے۔ سیالکوٹ میں بظاہر اچھے کھاتے پیتے انکے ٹھیکیدار ھیں جب گداگروں پہ کریک ڈاؤن ھوتا ھے تو وہ انکے سفارشی بن کر اپروچ کرتے ھیں۔ یہ کاروبار ملک بھر میں سب سے زیادہ "روزگار" میسر کر رہا ھے ۔ یہ کاروبار کسی شہر میں انتظامیہ اور پولیس کی سرپرستی کے بغیر نہیں ھو سکتا۔ اس کاروبار کے ساتھ اور بہت سے نہایت گھناؤنے دھندے منسلک ھیں۔

Khawaja M. Asif

64,514 次观看 • 7 个月前