
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰
@BIT0420 • 56,417 subscribers
😏 My Attitude can Kill You. 🤲 Thanks to Allah who made my Life Easy and Special.💎 Critic...✒...Social Worker..👀.. 👍Proud 🇵🇰Pakistani۰❤ انسان By Birth. ✊
Shorts
Videos
2:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان کی ایک اور کارآمد دریافت۰ جرمنی میں ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی کی نمائش میں پاکستان مرکز نگاہ بن گیا جہاں پاکستان نے ایک ایسا خیمہ دنیا کے سامنے پیش کیا جو کسی ریڈار کسی ڈرون کی پکڑ میں نہی آتا۰ اس خیمے میں دفاعی تنصیب کنٹرول روم ھسپتال کچھ بھی چھپایا جا سکتا ھے دشمن کے جہاز یا سرویلنس ڈرون اسے ڈٹیکٹ نہی کر سکتے۰ شاباش پاکستان۰۰۰ 🇵🇰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰36,788 görüntüleme • 1 ay önce

ڈاکوؤں نے موٹروے سے جن پنجاب کے شہریوں کو اغواء کیا ھے انکی وڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی ھے۰ ڈاکوؤں کے ساتھی کو چھوڑ دو ورنہ یہ ھمیں مار دیں گے۰ ریاست کچھ کرے گی اپنے شہریوں کو بچانے کے لئے؟ یا پولیس کو انکے بدلے ڈاکوؤں کے ساتھی چھوڑنا پڑیں گے؟ کچے کے ڈاکو ریاست کے اپنے پالے سانپ ھیں جو اب عوام کو ڈس رھے ھیں۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰156,752 görüntüleme • 9 ay önce

لاھور کی صورت بدل دینے والا ڈویلپمنٹ پلان کام کر رھا ھے جو کارگر ھوتا نظر بھی آ رھا ھے۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰19,481 görüntüleme • 25 gün önce

اس بار عید قربان پر پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا ڈیپ کلینگ آپریشن ھوا۰ لاکھوں ٹن ویسٹیج ٹھکانے لگایا گیا۰ لاکھوں کلو میٹر کچرا کولیکیٹ کرنے والی مشینری نے موومنٹ کی۰ سڑکوں کو دھویا گیا عرق گلاب چھڑکا گیا۰ اور اس سب ایکٹیویٹی کو مریم نواز خود لائیو مانیٹر کرتی رھی ھیں۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰11,632 görüntüleme • 15 gün önce

غیرت مند افغان ھونے کے دعوے داروں میں سے پہلا بغیرت وہ ھے جس نے اس بچی کو ھائر کیا۰ دوسرا بغیرت اسکا باپ ھے جس نے اسے اس کام پے لگایا۰ تیسرا بغیرت وہ ھے جس نے اسکے جسم پے منشیات باندھے۰ چوتھا بغیرت وہ ھے جسے پتا ھے چیکنگ ھو گی تو مرد اس بچی کے جسم کو ھاتھ لگائیں گے اس نے اسے بارڈر کراس کرایا۰ یہ ایک بچی وڈے غیرت مندوں کی غیرت کا سارا پول کھول رھی ھے۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰169,104 görüntüleme • 1 yıl önce