
Babar Awan
@BabarAwanPK • 2,736,380 subscribers
Official Twitter account of Zaheer-ud-Din Babar Awan, ex-Minister for Law (Pakistan).
Shorts
Videos

علیمہ خان نے کہا اللّٰہ کی عدالت سب سے بڑی ہے جہاں سے انصاف مِل کے رہے گا۔ عمران خان کے اغوا، علاج سے محرومی، قیدِ تنہائی، واٹس ایپ ٹرائل، بنیادی انسانی حقوق کی رُو سے گھناؤنے جرائم ہیں۔ قوم اور عہدیدار، عمران خان کی بہنوں کے ہم آواز/ہم قدم ہوں تاکہ کپتان کی فوری رہائی ممکن ہو۔
Babar Awan34,084 Aufrufe • vor 4 Tagen

آج تیمرگرہ میں علیمہ خان کی آمد پر عوام نے جس طرح #ReleaseImranKhan کا عزم کیا وہ قابلِ ستائش ہے۔ عمران خان کی سیاست میں "کچھ لو، کچھ دو" اور "ڈیل ویل" کی کوئی کنجائش نہیں۔اِس وقت خان کے فوری علاج، مجرمانہ قیدِ تنہائی کا خاتمہ اور ریلیز کے لئے سب کو علیمہ خان کی طرح باہر آنا ہوگا
Babar Awan31,033 Aufrufe • vor 17 Tagen

شوباز، عمران خان نے تو وزیراعظم بنتے ہی کہا تھا جو حلقہ کھولنا ہے، کھول لو اور الیکشن 2018 کی تحقیقات کرا لو، تب بھی تم بھگوڑے ہوئے۔ 2018 سے پہلے 1985 سے تحقیقات شروع کرو جب مارشل لاء کے گملے میں تمہاری پنیری لگائی گئی یا 1990 سے، جب پیسے تقسیم کرکے چھانگا مانگا متعارف کرایا تھا
Babar Awan45,708 Aufrufe • vor 1 Monat

بونیر میں علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ نے ثابت کیا، کوئی طاقت مائنس عمران خان نہیں کرسکتی۔ کپتان شیردل ہے، اِسے نہ کوئی ہراسکتا ہے نہ جھکا سکتا ہے۔ یہ وقت ہے، عمران خان کی میڈیکل ایمرجنسی اور ریلیز کے لئے سب عمران خان کی بہنوں کی آواز میں آواز اور قدم سے قدم ملائیں۔
Babar Awan12,384 Aufrufe • vor 10 Tagen

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے قومی وقار اور فلسطین کی آزادی پر جان قربان کردی۔ لیڈر غیرت سے زندہ رہتے ہیں، فرنٹ سے لیڈ کرتے ہیں۔ ٹرمپ کو سلیوٹ مارنے والا چاپلوس، شرم سے عاری لیڈر نہیں مُلک کے لئے باعثِ شرمندگی ہے۔ لیڈر وہی ہوتا ہے جو Absolutely Not کہہ سکے۔
Babar Awan120,543 Aufrufe • vor 5 Monaten

تھوڑی دیر پہلے لیگل ٹیم کی اٹک جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ جو portray کیا جارہا ہے وہ disinformation ہے۔ سچ بات یہ ہے کہ اندر حالات خراب ہیں صفائی ستھرائی کا کوئی انتظام نہیں۔ جہاں وہ قید ہیں وہاں تک کسی کی رسائی نہیں۔مسلم اُمہ کے عظیم لیڈر اِس وقت ایک چھوٹے سیل میں قید ہیں جہاں وضو کرنے کی جگہ بھی نہیں۔
Babar Awan533,444 Aufrufe • vor 3 Jahren

یہی کہا تھا مری آنکھ دیکھ سکتی ہے کہ مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہرِ نابینا #ReleaseImranKhan PTI
Babar Awan15,390 Aufrufe • vor 25 Tagen

تحریکِ انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر علی امین گنڈاپور کا پیغام #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Babar Awan143,287 Aufrufe • vor 3 Jahren

یہ عمران فوبیا میں کی گئی ترمیم، ترمیم نہیں آئین کا ڈیتھ وارنٹ ہے۔ شوباز شریف کا واحد رول اُس ڈاکیئے والا ہے جسے کالے رنگ کا لفافہ پکڑایا جاتا ہے راستے میں لفافہ کھولنے کی اجازت نہیں۔ موصول شدہ مسودے کو پارلیمنٹ پہنچاتا ہے ۔ آئین نہیں رویئے بدلو۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Babar Awan44,363 Aufrufe • vor 8 Monaten

عافیہ صدیقی کو اغوا کرکے امریکہ منتقلی، بے شرمی تھی، due process ہرگز نہیں۔ پاکستان میں ایک بہروپیا فارم 47 PM عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ سے ملاقات میں مدد کا وعدہ کرتا ہے، اُس کا ڈپٹی امریکہ میں عافیہ کی سزا کو جائز مانتا ہے، بغضِ عمران میں نیم پاگل انتقامی ٹولہ پورا پاگل ہوچُکا
Babar Awan39,098 Aufrufe • vor 1 Jahr