正在加载视频...

视频加载失败

"جب آپ نفرتوں کے اوپر کوئی ideology بناتے ہیں، اُس کا نتیجہ تباہی اور بربادی ہے" عمران خان کا 2020 میں آزاد کشمیر میں تاریخی خطاب۔ ایک ایک لفظ قیمتی۔ ساتھ کہا مفاہمت نہ سکھا جبرِناروا سے مجھے میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

60,366 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

7 条评论

ارسلان خان 的头像
ارسلان خان1 个月前

کیا انسان ہے یار ہر بندے کے اندر ہمت پیدا کر دیتا ہے شوکت خانم نے بہادر انسان پیدا کیا

Salman 的头像
Salman1 个月前

یہ وہی عمران خان ہے نا جناب جنہوں نے کشمیر کا جھنڈا پکڑنے سے انکار کر دیا تھا؟

Syed Haris Shah 的头像
Syed Haris Shah1 个月前

DEADLY FIRE ERUPTED IN ISLAMABAD'S I8 MARKAZ!! 🚨📷

ABCD 的头像
ABCD1 个月前

چل جھوٹا ـ @BabarAwanPK

Naveed Alam Qureshi 的头像
Naveed Alam Qureshi1 个月前

اس شخص کی تو سیاست ہی نفرت پر مبنی ہے

kousar khizer 的头像
kousar khizer1 个月前

Great Leader Imran Khan

knee_the 的头像
knee_the1 个月前

Jan

相关视频

بریکنگ نیوز 🚨مظہر برلاس کا بڑا انکشاف۔ اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والا 80 سالہ بوڑھا انگیز عمران خان کا دیوانہ نکل آیا خان کی ایمانداری کی گواہی دے ڈالی 🔥🔥 عمران خان ایک اثاثہ ہے آپ یقین کریں یہاں اسکاٹ لینڈ میں ایک انگریز بوڑھا دیہاتی آدمی اُس نے کہا میں نے زندگی میں پاسپورٹ نہیں بنایا وہ اسی سال کا ہوگا اور میں اسکاٹ لینڈ سے باہر گیا ہی نہیں تو میں نے کہا پھر اُس نے کہا آپ پاکستان سے ہیں مجھے عمران خان کی بڑی فکر ہے میں نے کہا آپ کو کیوں فکر ہے؟ کہنے لگے نہیں وہ انصاف پسند آدمی ہے وہ دیانتدار آدمی ہے وہ کرکٹ میں جب تھا تو وہاں یہ تھرڈ امپائر کا سارا چکر اُس نے چلایا وہ بے ایمانی کو چیٹنگ کو ناپسند کرتا ہے تو میں بڑا پریشان ہوں میں نے کہا آپ تو پاکستانی بھی نہیں ہیں آپ کو پریشانی کیوں ہے؟ اُس نے کہا میں انسان تو ہوں ناں میں انصاف پسند انسانوں کو پسند کرتا ہوں جو قانون کی بالادستی پر یقین کرتے ہیں اُن انسانوں کو پسند کرتا ہوں تو یہ ہے عمران خان جسکی ساری دنیا دیوانی ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

16,050 次观看 • 2 个月前