
Bakhtawar khan
@Bakhtt_PTI • 52,213 subscribers
Absolutely Not✌🏻
Shorts
Videos

مجھے اور پرویز خٹک کو اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کے لیے بلایا، لیکن وہاں پہنچنے پر ہمیں بٹھا دیا گیا اور کہا گیا کہ مذاکرات کے بجائے آپ لوگوں نے پریس کانفرنس کرنی ہے۔ یہ بات ہم نے خان صاحب کے علم میں بھی لائی کہ وہ ہم سے پریس کانفرنس کروانا چاہتے ہیں، بات چیت نہیں کرنا چاہتے۔ مجھ سے کہا گیا کہ پریس کانفرنس کرو، میں نے صاف جواب دیا کہ میری لاش جائے گی مگر اسد قیصر نہیں جائے گا۔ پھر میں نے پرویز خٹک سے بات کی تو اس نے کہا کہ میرے پاس اب کوئی اور راستہ نہیں، میرے کچھ مسائل ہیں۔ وہاں سے نکلنے کے بعد میں نے خان صاحب کو فون کیا اور عرض کیا: "خان صاحب، میں سب کچھ کر سکتا ہوں لیکن غداری اور بزدلی نہیں کر سکتا۔" اسد قیصر
Bakhtawar khan135,235 views • 10 days ago

میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا۔۔شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
Bakhtawar khan375,697 views • 29 days ago

عاطف اسلم کاعمران خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین اس وقت ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔
Bakhtawar khan80,604 views • 10 days ago

میرا تعلق عمران خان سے 2008 میں شروع ہوا، میرے والد کو کینسر ہوا تو میں ان کو شوکت خانم لے کر گیا، میرے والد بڑے وکیل تھے تو ان کو جو کمرہ دیا گیا وہاں شہر کے بڑے بڑے لوگ ان کو ملنے آتے تھے تو بلکل ساتھ والے بیڈ پر ایک ٹرک ڈرائیور داخل تھا تو اس کو بھی اس کے عزیز ملنے آتے تھے، تو عمران خان نے مثال دی کہ دیکھو میں یہ ہی فرق ختم کرنا چاہتا ہوں اور غریب اور امیر کو برابر حقوق دینا چاہتا ہوں، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
Bakhtawar khan73,329 views • 12 days ago