
Bakhtawar khan
@Bakhtt_PTI • 53,392 subscribers
Absolutely Not✌🏻
Shorts
Videos

میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا۔۔شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
Bakhtawar khan376,037 次观看 • 2 个月前

میری میرے بچوں کی میرے خاندان کی نسلوں کے لیے فخر کا مقام ہے کہ ہم عمران خان جیسی تاریخی شخصیت کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان تاریخ کی کتابوں میں پڑھایا جائے گا عمران خان کی جدو جہد تاریخی ہے قوم کا مستقبل عمران خان ہیں عمران خان کو قریب سے دیکھا ہے ساتھ کام کیا ہے یہ ہمارے لیےاعزاز ہے۔ انتظار حسین پنجوتھا
Bakhtawar khan22,988 次观看 • 6 天前

مجھے اور پرویز خٹک کو اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کے لیے بلایا، لیکن وہاں پہنچنے پر ہمیں بٹھا دیا گیا اور کہا گیا کہ مذاکرات کے بجائے آپ لوگوں نے پریس کانفرنس کرنی ہے۔ یہ بات ہم نے خان صاحب کے علم میں بھی لائی کہ وہ ہم سے پریس کانفرنس کروانا چاہتے ہیں، بات چیت نہیں کرنا چاہتے۔ مجھ سے کہا گیا کہ پریس کانفرنس کرو، میں نے صاف جواب دیا کہ میری لاش جائے گی مگر اسد قیصر نہیں جائے گا۔ پھر میں نے پرویز خٹک سے بات کی تو اس نے کہا کہ میرے پاس اب کوئی اور راستہ نہیں، میرے کچھ مسائل ہیں۔ وہاں سے نکلنے کے بعد میں نے خان صاحب کو فون کیا اور عرض کیا: "خان صاحب، میں سب کچھ کر سکتا ہوں لیکن غداری اور بزدلی نہیں کر سکتا۔" اسد قیصر
Bakhtawar khan137,481 次观看 • 1 个月前