
Bakhtawar khan
@Bakhtt_PTI • 52,213 subscribers
Absolutely Not✌🏻
Shorts
Videos

جج کو خود نہیں معلوم کہ آگے کیا کرنا ہےجو مرضی کرلیں۔مگر رہائی تو دینی پڑیگی ہم بھی لے کے رہیں گے مہربانو قریشی🔥🚨
Bakhtawar khan368,517 просмотров • 12 дней назад

آئیے آپ کو عمران خان کا میانوالی کا آبائی گھر دکھاتے ہیں جہاں عمران خان پیدا ہوۓ ان کابچپن گزرا
Bakhtawar khan184,417 просмотров • 12 дней назад

مجھے اور پرویز خٹک کو اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کے لیے بلایا، لیکن وہاں پہنچنے پر ہمیں بٹھا دیا گیا اور کہا گیا کہ مذاکرات کے بجائے آپ لوگوں نے پریس کانفرنس کرنی ہے۔ یہ بات ہم نے خان صاحب کے علم میں بھی لائی کہ وہ ہم سے پریس کانفرنس کروانا چاہتے ہیں، بات چیت نہیں کرنا چاہتے۔ مجھ سے کہا گیا کہ پریس کانفرنس کرو، میں نے صاف جواب دیا کہ میری لاش جائے گی مگر اسد قیصر نہیں جائے گا۔ پھر میں نے پرویز خٹک سے بات کی تو اس نے کہا کہ میرے پاس اب کوئی اور راستہ نہیں، میرے کچھ مسائل ہیں۔ وہاں سے نکلنے کے بعد میں نے خان صاحب کو فون کیا اور عرض کیا: "خان صاحب، میں سب کچھ کر سکتا ہوں لیکن غداری اور بزدلی نہیں کر سکتا۔" اسد قیصر
Bakhtawar khan135,235 просмотров • 10 дней назад

میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا۔۔شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
Bakhtawar khan375,697 просмотров • 29 дней назад

عاطف اسلم کاعمران خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین اس وقت ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔
Bakhtawar khan80,604 просмотров • 10 дней назад

میرا تعلق عمران خان سے 2008 میں شروع ہوا، میرے والد کو کینسر ہوا تو میں ان کو شوکت خانم لے کر گیا، میرے والد بڑے وکیل تھے تو ان کو جو کمرہ دیا گیا وہاں شہر کے بڑے بڑے لوگ ان کو ملنے آتے تھے تو بلکل ساتھ والے بیڈ پر ایک ٹرک ڈرائیور داخل تھا تو اس کو بھی اس کے عزیز ملنے آتے تھے، تو عمران خان نے مثال دی کہ دیکھو میں یہ ہی فرق ختم کرنا چاہتا ہوں اور غریب اور امیر کو برابر حقوق دینا چاہتا ہوں، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
Bakhtawar khan73,329 просмотров • 12 дней назад