
Bakhtawar khan
@Bakhtt_PTI • 50,252 subscribers
Absolutely Not✌🏻
Shorts
Videos

میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
Bakhtawar khan307,369 次观看 • 1 个月前

آج صبح عمران خان پر 9 مئی کے حوالے سے قائم ایک مقدمے کی پیشی تھی۔ وہاں جب ہم پیش ہوئے تو عجیب و غریب منظر دیکھا،خان صاحب کو اڈیالہ کے چھوٹے سے کمرے میں بٹھایا ہوا تھا،وہاں سے جج صاحب کو واٹس ایپ کال ملائی گئی،اس ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کا ٹرائل شروع ہوا۔ جب ہم نے خان صاحب سے بات کرنے کی کوشش کی تو دس فٹ دور جج صاحب نے فون رکھا ہوا تھا، نہ خان صاحب ہماری بات سن سکے نہ ان کی آواز ہم تک آ پائی، جج صاحب نے جب اڈیالہ انتظامیہ سے کہا کہ آواز نہیں آرہی تو ان کو کہا گیا بس حاضری ہو گئی۔ یہ ہے فئر ٹرائل؟ ایسے ہوتی ہے حاضری؟
Bakhtawar khan136,529 次观看 • 1 个月前

علیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس کچھ بھی نہیں تھا 4کتے تھے میں تھا اور جہانگیر ترین تھے عمران خان کے پاس 2 ہی کتے تھے باقی دو پتا نہیں علیم خان کس کی بات کر رہے ہیں اگر عمران خان اتنے بڑے آدمی نہیں تھے تو علیم خان اپنے ہیلی کاپٹر، فائیلیں اور ATM پیچھے لے کر کیوں گھومتے تھے
Bakhtawar khan108,167 次观看 • 1 个月前