
Latif Baloch
@BalochLatif • 13,011 subscribers
Baloch human rights activist | Advocating against enforced disappearances, extrajudicial & custodial killings in Balochistan.
Shorts
Videos

سرفراز بگٹی اور انوار الحق کاکڑ کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں ہے۔ یہ ایک حقیقت پر مبنی بات ہے۔
Latif Baloch18,671 просмотров • 16 дней назад
2:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Reports indicate that the Pakistani military carried out airstrikes using fighter jets on a populated area in Gidar, Surab district, Balochistan, reportedly killing 27 people, including women and children, and injuring several others. FrancescaMarino Mohiuddin Munna 🇧🇩 Amrata Joshi
Latif Baloch40,334 просмотров • 1 месяц назад

مہر گل مری کی جبری گمشدگی کو 11 سال مکمل ہوگئے ہیں، آج اس کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔ #ReleaseMehrGulMarri
Latif Baloch10,234 просмотров • 15 дней назад

آج رات ایکس مہم میں شامل ہوکر آصف بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseAsifBaloch
Latif Baloch10,390 просмотров • 18 дней назад

کراچی ائیر پورٹ پر ماہرنگ بلوچ کو نیویارک جانے سے روک لیا گیا. Mahrang Baloch
Latif Baloch156,660 просмотров • 2 лет назад

پیشِ نظر ویڈیو میں رحیم بخش جمالزئی ہیں۔ چند سال قبل مولہ میں اپنے ایک رشتہ دار کو قتل کرنےکے بعد وہ فخریہ انداز میں اس قتل اور گھر جلانے کی ذمہ داری قبول کررہے ہیں۔ ان کے بھائی ظہور جمالزئی نے گزشتہ سال اسماء کو اغوا کیا تھا،جبکہ آج ان کے والد کو خضدار میں بےدردی سے قتل کیا گیا۔
Latif Baloch11,640 просмотров • 1 месяц назад

پشتون تحفظ موومنٹ کے بانی رہنماء Said Alam آج رات 8 بجے 12 بجے تک جبری گمشدگیوں کے خلاف منعقد سوشل میڈیا احتجاج کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances Manzoor Pashteen Gulalai Ismail ګلالۍاسماعیل Mohammad Taqi Bushra Gohar Fazal Khan Advocate
Latif Baloch52,829 просмотров • 1 год назад

سابق وزیر داخلہ بلوچستان، ڈیتھ اسکواڈ کے اہم سرغنہ ضیاء لانگو اور خالد لانگو کی پرائیویٹ ملیشیا (ڈیتھ اسکواڈ) کے کارندے منگچر میں سڑک پر ناکہ لگا کر مقامی افراد سے فی گاڑی 500 روپے بھتہ وصول کر رہے ہیں۔ مقامی افراد کا بھتہ خوروں کے خلاف شدید احتجاج۔ Hamid Mir حامد میر Asad Ali Toor
Latif Baloch39,034 просмотров • 1 год назад

خود خلائی مخلوق اور آصف زرداری کی خیرات سے سینیٹر بنے ہیں اور باتیں دیکھیں۔ ولی خان کی سیاست کو ایک سینیٹر شپ کے لیے خلائی مخلوق کے جھولے میں ڈالنے والا چھوٹے ذہنیت کا شخص اس بات پر پریشان ہےکہ راجی مچی کے شرکاء کو کھانا کون دیتا تھا۔ کھانے کیلئے بکنے والے ہمیشہ پیٹ کا سوچتے ہیں۔
Latif Baloch43,122 просмотров • 1 год назад

وڈھ میں ڈیتھ اسکواڈ کے دہشت گردجدید ہتھیاروں سے عام شہریوں پر حملہ آوار ہوچکے ہیں۔ #EliminateStateDeathSquads
Latif Baloch55,825 просмотров • 3 лет назад

ہاں میں بلوچستان سے ہوں! بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹوکر بابا چی کا Waseem Badami کے نام پیغام
Latif Baloch46,453 просмотров • 2 лет назад