
Latif Baloch
@BalochLatif • 12,564 subscribers
Baloch human rights activist | Advocating against enforced disappearances, extrajudicial & custodial killings in Balochistan.
Shorts
Videos

کراچی ائیر پورٹ پر ماہرنگ بلوچ کو نیویارک جانے سے روک لیا گیا. Mahrang Baloch
Latif Baloch156,651 görüntüleme • 1 yıl önce
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پشتون تحفظ موومنٹ کے بانی رہنماء Said Alam آج رات 8 بجے 12 بجے تک جبری گمشدگیوں کے خلاف منعقد سوشل میڈیا احتجاج کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances Manzoor Pashteen Gulalai Ismail ګلالۍاسماعیل Mohammad Taqi Bushra Gohar Fazal Khan Advocate
Latif Baloch52,750 görüntüleme • 1 yıl önce

سابق وزیر داخلہ بلوچستان، ڈیتھ اسکواڈ کے اہم سرغنہ ضیاء لانگو اور خالد لانگو کی پرائیویٹ ملیشیا (ڈیتھ اسکواڈ) کے کارندے منگچر میں سڑک پر ناکہ لگا کر مقامی افراد سے فی گاڑی 500 روپے بھتہ وصول کر رہے ہیں۔ مقامی افراد کا بھتہ خوروں کے خلاف شدید احتجاج۔ Hamid Mir حامد میر Asad Ali Toor
Latif Baloch39,034 görüntüleme • 1 yıl önce

خود خلائی مخلوق اور آصف زرداری کی خیرات سے سینیٹر بنے ہیں اور باتیں دیکھیں۔ ولی خان کی سیاست کو ایک سینیٹر شپ کے لیے خلائی مخلوق کے جھولے میں ڈالنے والا چھوٹے ذہنیت کا شخص اس بات پر پریشان ہےکہ راجی مچی کے شرکاء کو کھانا کون دیتا تھا۔ کھانے کیلئے بکنے والے ہمیشہ پیٹ کا سوچتے ہیں۔
Latif Baloch43,122 görüntüleme • 1 yıl önce

ہاں میں بلوچستان سے ہوں! بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹوکر بابا چی کا Waseem Badami کے نام پیغام
Latif Baloch46,453 görüntüleme • 2 yıl önce

وڈھ میں ڈیتھ اسکواڈ کے دہشت گردجدید ہتھیاروں سے عام شہریوں پر حملہ آوار ہوچکے ہیں۔ #EliminateStateDeathSquads
Latif Baloch55,825 görüntüleme • 3 yıl önce

دلجان بلوچ کو 12 جون کو آواران سے جبراً لاپتہ کیا گیا، اور تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ آج رات 8 بجے سے 12 بجے تک بلوچ وائس فار جسٹس کی ایکس کمپین میں شامل ہوکر ان کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ Imaan Zainab Mazari-Hazir #ReleaseDiljanBaloch Hamid Mir حامد میر Altaf Hussain
Latif Baloch35,666 görüntüleme • 1 yıl önce

ایمان مزاری ایک بار پھر عدالتوں میں بلوچ طلباء کی بازیابی کے لئے لڑ رہی ہیں۔ اُن کی ہمت اور ثابت قدمی، ریاستی جبر کے خلاف ایک مضبوط دیوار کی مانند ہے۔ ایمان کی جانب سے قانونی محاذ پر لڑی جانے والی یہ جنگ، مظلوم طلباء کے لیے انصاف کی امید اور جبر کے خلاف مزاحمت کی روشن علامت ہے۔
Latif Baloch30,819 görüntüleme • 1 yıl önce