Nadir Baloch's banner
Nadir Baloch's profile picture

Nadir Baloch

@BalochNadir5 • 75,801 subscribers

Working Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News. All posts reflect personal views. RTs are not ≠Endorsement

Shorts

پاکستان میں شاید آپ کو یہ ٹرینڈ نہ پتا ہو، لیکن آپ نے سنا ہوگا، اوپن میرج کا ایک سسٹم ہوتا ہے، جس میں آپ جو مرضی کرو، میں جو مرضی کروں۔ تو پھر جہاں پر دونوں فریق پھنس رہے ہوتے ہیں نا، وہ کہتے ہیں، اب تو مجھے بچا لے، میں تجھے بچا لوں۔ تو ان کا یہ حساب تھا۔ بہت سارے لوگوں کو پتا ہوگا کہ یہ کون سی ٹرم میں یوز کر رہی ہوں!!!!!!

703,636 次观看

کیپٹن صفدر حامد خان کے پروفیشنل گروپ کی حمایت میں پیش پیش، صدر سپریم کور بار ایسوسی ایشن کے لیے نامزد امیدوار سردار امان خان کی مکمل حمایت کا اعلان

29,516 次观看

بریکنگ نیوز: انجینئر محمد علی مرزا کی جہلم اکیڈمی پر فائرنگ کا واقعہ، اکیڈمی انتظامیہ کے مطابق، حملہ آور نے گیٹ پر فائرنگ کی، جس کا پولیس نے بھرپور جواب دیا، پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور موقع پر مارا گیا، اکیڈیمی انتظامیہ کے مطابق، حملہ تقریباً 10:45 منٹ پر ہوا۔ حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔!!!

345,017 次观看

احباب نوٹ فرما لیں۔ آج ایمان مزاری کیس کو کور کرکے جی الیون اسلام آباد کچری سے نکلا تو یہ ایک بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی نے مجھے پہلے ہٹ کرنے کی کوشش کی، پھر میری گاڑی کو مکمل لفٹ پر دھکیل دیا، جیسے ہی میں نے گاڑی کو روکا تو آگے آکر کچھ لمحوں کیلئے کھڑا ہو گیا۔ بعد میں جیسے ہی موبائل نکالا تو صاحب چل پڑے اور آہستہ آہستہ آگے جاکر جی ٹن پرانی ہائیکورٹ کے ساتھ والی گلی میں گم ہوگیا۔ ادارے نوٹ فرما لیں اور کچہری روڈ پر لگے کیمروں سے تحقیق کریں یہ کون ہے جو بغیر نمبر پلیٹ آکر ہٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وقت ٹھیک 3 بجکر 40 منٹ کے آس پاس ہے۔ Islamabad Police

412,136 次观看

حکومت کی فراہم کردہ سہولیات سے عوام فائدہ اٹھاتے ہوئے!!!

41,768 次观看

خوشخبری بتا دیں، صحافی کا سوال محسن نقوی خوش دکھائی دیئے

36,207 次观看

ششٹم۔۔۔ عون علی کھوسہ کا نیا شاہکار

ششٹم۔۔۔ عون علی کھوسہ کا نیا شاہکار

91,248 次观看

اسلام آباد میں پیٹرول کی قیمتیں 120 روپے فی لٹر تک بڑھنے کی شرلی نے شہریوں میں بےچینی پیدا کردی، آرامکو پیٹرول پمپ پر لمبی لائنیں لگ گئیں۔ باقی پمپوں پر خاموشی۔۔۔۔ سمجھ سے بالاتر۔۔

190,091 次观看

حوصلہ اور برداشت اسے کہتے ہیں، باقی جیت پر یہ چلانا کیسا؟

124,432 次观看

آج کے بعد کسی نام نہاد سیاست دان کو فیلڈ مارشل سمیت کسی جنرل کیخلاف بات نہیں کرنےدیں گے، علامہ ضیاء اللہ شاہ بخارہ کا خطاب!!!

186,362 次观看

یونیورسٹی آف لاہور میں ایک طالبہ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، طالبہ کو فریکچرز آئے۔ خودکشی کی کوشش اسی مقام پر کی گئی جہاں گزشتہ دنوں ایک طالب علم نے خودکشی کی تھی۔!!!

170,337 次观看

کنگرہ سیالکوٹ روڈ پر لوڈر رکشہ اور کار کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا۔ آپ کی رائے میں اس تصادم کا اصل ذمہ دار کون ہے؟!!

262,884 次观看

ایمل ولی کا خطاب بھی میوٹ

ایمل ولی کا خطاب بھی میوٹ

11,064 次观看

🚨 بریکنگ نیوز 🇮🇷 ایرانی بیلسٹک میزائل اردن کے شہر عقبہ میں براہِ راست جا گرا رپورٹس کے مطابق ایرانی بیلسٹک میزائل نے عقبہ، اردن میں براہِ راست ہدف کو نشانہ بنایا، جبکہ اس حملے کے مناظر اسرائیل سے بھی دیکھے گئے۔ حملے کے درست ہدف، نقصانات اور ممکنہ جانی نقصان سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔ ⚠️ مزید اطلاعات کا انتظار ہے۔

31,572 次观看

نومبر کا مہینہ ہے، میں چاہتا ہوں کہ اس نمائش کی بھی ایکسٹینشن ہو، دو ہفتوں کیلئے اسے توسیع دے دیں، انور مقصود

148,510 次观看

پی آئی اے کی دو ایئرہوسٹس آپس میں ہی لڑ پڑیں۔ پہلے تلخ جملوں کا تبادلہ پھر بات گالیوں تک پہنچ گئی۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ واقعہ جدہ ایئرپورٹ پر پیش آیا ہے۔ جہاز ملتان روانگی کے لئے تیار تھا مگر یہ دونوں لاؤنج میں لڑ پڑیں

111,399 次观看

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی صورتحال

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی صورتحال

87,855 次观看

اسلام آباد میں تیز بارش، ایسا لگ رہا ہے کہ پانی کسی آگ لگی جگہ پر برس رہا ہو۔ شکر خدا

46,657 次观看

Videos

BalochNadir5's profile picture

افغان رپورٹر: اب میری باری ہے۔ میں آپ کی ہمسایہ ہوں، میں افغانستان سے ہوں سر۔ خواجہ آصف: آپ اچھے ہمسائے نہیں ہیں۔ افغان رپورٹر: میں آپ سے لڑ نہیں رہی... خواجہ آصف: آپ افغانستان سے ہیں، آپ اچھے ہمسائے نہیں ہیں۔ افغان رپورٹر: افغانستان سر... خواجہ آصف: اس وقت افغانستان ہماری ترجیح نہیں ہے، ہے نا؟ افغان رپورٹر: مجھے تھوڑا سا موقع دیں۔ طالبان بھی مشکلات کا شکار ہیں... خواجہ آصف: ہاں... افغان رپورٹر: طالبان کی پاکستانی حکومت کے ساتھ بہت قریبی تعلقات تھے۔ اب ایسا کیا ہوا کہ دونوں ایک دوسرے کے دشمن بن گئے؟ خواجہ آصف: چار دہائیوں سے زائد عرصے تک اتنی بڑی افغان آبادی کو اپنی سرزمین پر پناہ دینا ایک بہت، بہت بڑی غلطی تھی اور ہم اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ افغان رپورٹر: تو اب طالبان کے لیے آپ کا کیا پیغام ہے؟ کیا انہیں افغان خواتین کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل کرنی چاہیے؟ شروع میں پاکستان نے انہیں یہ بات کیوں نہیں سکھائی؟ خواجہ آصف: وہاں اس طرح پیچھے نہ جائیں... ورنہ وہ... (ہنستے ہیں) افغان رپورٹر: طالبان کو پاکستان نے بنایا... لیکن شکریہ۔ شروع میں آپ نے مجھے ڈرا دیا تھا۔ میں نے سوچا کہ آپ مجھے پسند نہیں کرتے... خواجہ آصف: نہیں، نہیں... مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ... ہم سب آپ کو پسند کرتے ہیں!

Nadir Baloch

156,222 次观看 • 27 天前