
The Balochistan Post
@BalochistanPost • 171,573 subscribers
TBP brings you the latest news from Balochistan on daily basis. Part of The Balochistan Post Media Network.
Shorts
Videos

پشین میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم بی ایل اے کی کاروائی اپنی نوعیت کا ایک الگ واقعہ ہے۔ آزادی پسندوں نے سرانان شہر پر گھنٹوں تک کنٹرول قائم کیا، زیر حراست دس پولیس اہلکاروں کو بعدازاں رہا کردیا گیا جبکہ آزادی پسند لوگوں سے بھی ملیں جس کے باعث پشتونوں کی جانب سے آزادی پسندوں کی حمایت پر بحث ہورہی ہے۔ مزید جانئیے اس ویڈیو رپورٹ میں:
The Balochistan Post124,505 views • 3 days ago

چاغی کے علاقے نوکچاہ میں مسلح افراد کا حملہ، پانچ بوزر گاڑیاں نذرِ آتش
The Balochistan Post166,924 views • 29 days ago

چاغی: کوئٹہ تفتان تجارتی روٹ پر بڑی گاڑیوں پر تسلسل کیساتھ حملے، آج دالبندین میں تجارتی گاڑیوں کے ایک بڑے کانوائے کو چار مقامات پر مسلح حملوں میں نشانہ بنایا گیا، حملوں میں فورسز کو بھی جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ خیال رہے بلوچ لبریشن آرمی مذکورہ روٹ پر "معاشی ناکہ بندی" کا اعلان کرچکی ہے۔
The Balochistan Post67,428 views • 21 days ago

بلوچ عوامی آبادیوں پر بمباری کرنا اور پھر شہید ہونے والوں بچوں کو بھی دہشت گرد کہنا انتہائی شرمناک عمل ہے۔ پر لازم ہے کہ سوگ کا اظہار کرے، اور ضروری ہے کہ سوگ کا اظہار احتجاج کی صورت میں کیا جائے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو ان ہلاکتوں کی فوری تحقیقات کرنی چاہیے اور ضائع ہونے والی ہر شہری زندگی کے لیے احتساب کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی رہنماء، ڈاکٹر صبیحہ بلوچ
The Balochistan Post22,261 views • 11 days ago

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ، کنڈ عمرانی میں گذشتہ روز پاکستانی فوج کی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کے نتیجے میں ایک مسجد اور مدرسے کو شدید نقصان پہنچا۔ مقامی ذرائع کے مطابق شیلنگ تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، جس کے باعث مسجد اور مدرسے کی عمارت کو نقصان پہنچا۔ فائرنگ کے دوران مسجد میں موجود متعدد قرآنِ پاک بھی متاثر ہوئیں۔
The Balochistan Post64,053 views • 1 month ago

مستونگ: کھڈکوچہ میں پاکستانی فوج کی فضائی شیلنگ کے دوران دینی مدارس کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ قرآنِ مجید اور دیگر مذہبی کتابیں بھی متاثر ہوئیں۔ مستونگ آپریشن اور دینی مدارس کو نقصان پہنچانے کے خلاف آج شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جس کے باعث تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند رہیں۔
The Balochistan Post41,884 views • 1 month ago

نوشکی: معدنیات لے جانے والے 60 گاڑیوں کے قافلے پر حملہ، 10 گاڑیاں نذر آتش معدنیات سے لدے تقریباً 60 گاڑیوں کے قافلے کو نوشکی کے مل کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آوروں نے قافلے کو روک کر گاڑیوں پر فائرنگ کی اور بعد ازاں کئی بوزر گاڑیوں کو آگ لگا دی، جس سے وہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئیں۔
The Balochistan Post80,992 views • 2 months ago

بولان، جعفر ایکسپریس پر بلوچ لبریشن آرمی کا قبضہ بی ایل اے نے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ "بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے جعفر ایکسپریس پر قبضے کے بعد قابض فوج کی زمینی کارروائی کو مکمل طور پر پسپا کر دیا ہے۔ شدید جھڑپوں کے بعد پاکستانی زمینی دستے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئے، تاہم پاکستانی ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کی بمباری ابھی تک جاری ہے۔" مزید جانیے:
The Balochistan Post402,901 views • 1 year ago