
The Balochistan Post
@BalochistanPost • 167,910 subscribers
TBP brings you the latest news from Balochistan on daily basis. Part of The Balochistan Post Media Network.
Shorts
Videos

نوشکی: معدنیات لے جانے والے 60 گاڑیوں کے قافلے پر حملہ، 10 گاڑیاں نذر آتش معدنیات سے لدے تقریباً 60 گاڑیوں کے قافلے کو نوشکی کے مل کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آوروں نے قافلے کو روک کر گاڑیوں پر فائرنگ کی اور بعد ازاں کئی بوزر گاڑیوں کو آگ لگا دی، جس سے وہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئیں۔
The Balochistan Post79,813 Aufrufe • vor 6 Tagen

تربت میں پاکستان فوج سے منسلک کمپنی کی ایک گاڑی کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا جس میں لیفٹیننٹ کرنل (ر) ارسلان حلیم سمیت ایف ڈبلیو او کے چار اہلکار ہلاک ہوئیں۔ حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی ہے۔ ترجمان جیئند بلوچ کے مطابق بی ایل اے انٹیلی جنس ونگ زراب کی خفیہ معلومات پر یہ کاروائی کی گئی۔
The Balochistan Post58,073 Aufrufe • vor 9 Tagen
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کوئٹہ کینٹ سے پاکستانی فوجی اہلکاروں لانے والی شٹل ٹرین چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی زد میں آئی، دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی تین بوگیاں تباہ ہوگئی۔ بلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے کی فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے آج صبح کوئٹہ کینٹ سے قابض فوج کے اہلکاروں کو منتقل کرنے والی ایک ٹرین کو انتہائی منظم فدائی حملے میں نشانہ بنایا۔ #Quetta | #TBPNews
The Balochistan Post41,888 Aufrufe • vor 23 Tagen

بولان، جعفر ایکسپریس پر بلوچ لبریشن آرمی کا قبضہ بی ایل اے نے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ "بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے جعفر ایکسپریس پر قبضے کے بعد قابض فوج کی زمینی کارروائی کو مکمل طور پر پسپا کر دیا ہے۔ شدید جھڑپوں کے بعد پاکستانی زمینی دستے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئے، تاہم پاکستانی ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کی بمباری ابھی تک جاری ہے۔" مزید جانیے:
The Balochistan Post402,901 Aufrufe • vor 1 Jahr

خاران: لجے میں فوجی آپریشن کے دوران پاکستانی فوج نے ڈاکٹر شاہجہان کو جبری لاپتہ کردیا، جبکہ اس کے گھر کو بھی نذرآتش کردیا گیا۔ آج پاکستانی فورسز نے لجے علاقے کو گھیرے میں لیکر آبادیوں کو آپریشن میں نشانہ بنایا۔ شوآپ کے مقام پر بھی ایک گھر پر مارٹر فائر کرنے سے خواتین و بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوئیں۔
The Balochistan Post38,571 Aufrufe • vor 1 Monat

حبیبہ پیر جان، جو بلوچی زبان کی ایک شاعرہ ہیں، کو 25 مئی 2026 کی رات پاکستانی فورسز نے کراچی میں ان کے گھر سے جبری لاپتہ کیا۔ والدہ کی جبری گمشدگی کے بعد فورسز کے اہلکار مسلسل ان کے گھر آ رہے ہیں اور ان کے موبائل فونز و دیگر ذاتی آلات اپنی تحویل میں لے رہے ہیں۔ - بیٹی
The Balochistan Post10,997 Aufrufe • vor 12 Tagen

کوئٹہ احتجاجی دھرنے کے مقام پر پولیس کی بھاری نفری کی آمد، مظاہرین پر تشدد کا خدشہ بولان میڈیکل کالج کی طالبہ خدیجہ بلوچ کو گذشتہ شب پاکستانی فورسز نے کالج کے ہاسٹل پر چھاپہ مار حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا جس کے خلاف طالبات کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
The Balochistan Post30,605 Aufrufe • vor 1 Monat