🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋's banner
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋's profile picture

🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋

@Bis3O14,199 subscribers

NO DM Please... I am supporting only Pakistan. Dharti maa 🇵🇰🇵🇸 Daughter of #Pakistan #Islam 🌷🙆‍♀️ Social media Activist

Shorts

کراچی میں دو بیٹیاں اور 5 بیٹوں یعنی 7 بچوں 🚸 کو جنم دیا ہے ماشاءاللہ 💙 ماشاء اللہ ❤️ 🤲

103,497 次观看

آخری اعلان 🎤 کس کس نے جانی پہچانی آواز 🔊 سنی ہے؟؟ 👀

69,821 次观看

بھائی چاہے 5 سال کا ہی کیوں نہ ہو بہنوں کے لیے ایک محافظ ضرور ہوتا ہے ۔۔💝

48,316 次观看

یہ کیا جگاڑ لگا ہے؟

یہ کیا جگاڑ لگا ہے؟

62,293 次观看

چلغوزے ہی چلغوزے 😍 یہ کہاں واقعہ ہے؟ 🤔

چلغوزے ہی چلغوزے 😍 یہ کہاں واقعہ ہے؟ 🤔

44,478 次观看

بیٹیوں کا جشن منانے والے ﷲ کی رحمتوں سے نوازے جاتے ہیں

30,043 次观看

اگر آپ قرآن کو آنکھوں سے دیکھو گے تو صرفــــ الفاظ نظر آئیں گے دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آیے گا دل سے محبت نظر آئے گی روح سے دیکھو گے تو خدا نظر آئے گا ۔۔🫶🏻

15,897 次观看

اس تلخ حقیقت کا تعلق پاکستان سے زیادہ ہے آپ کی کیا رائے ہے؟ 👀

13,022 次观看

لڑکی نے ایک دن اپنی ماں سے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ہم بستر ہونے کی اجازت مانگی۔۔۔ عقلمند ماں نے کچھ سوچ کر بیٹی سے اجازت دینے کیلئے ایک شرط پر ایک ہفتہ کی مہلت مانگ لی۔۔۔ شرط یہ کہ ۔۔۔۔ وہ بادشاہ کے محل کے سامنے رُکے، اور جب بادشاہ اپنے قافلہ سمیت محل سے نکلے تو ایک بے ہوش انسان کی طرح خود کو اسکے سامنے گرا دے۔۔۔ اور جو گزرے وہ ماں کو سنائے۔۔۔ لڑکی نے ایسا ہی کیا تو بادشاہ خود گھوڑے سے اترا اور خود ہی اسکی حالت درست کی اور پھر اسے اچھی حالت میں گھر پہنچانے کا حکم دیا۔۔۔ ماں نے دوسرے دن بھی ایسا کرنے کا کہا! چنانچہ لڑکی نے ایسا ہی کیا اس دفعہ بادشاہ نے اسکی طرف کوئی توجہ نہیں دی اور اسے اپنے حال پر چھوڑ کر آگے بڑھا۔۔ وزیر نے بھاگ کر لڑکی کو سنبھالا اسکی حالت درست کی اور آگے بڑھ گیا۔۔۔ تیسرے دن لڑکی نے خود کو وزیر کے سامنے گرایا، لیکن اس دفعہ وزیر نے بھی کوئی توجہ نہیں دی۔ دستے کے کمانڈر نے آگے بڑھ کر جاکر اسے سنھبالا ۔۔۔ چوتھے دن ایسا کرنے پر کسی ایک سپاہی نے سنبھلا کیوں کہ کمانڈر نے آج اسکی طرف کوئی توجہ نہیں دی۔۔۔ پانچویں دن عام راہگیر نے اسے اٹھایا۔۔۔ چھٹے دن لوگوں نے پاؤں مار مار کر اسے راستے سے ہٹایا۔۔ راہ چلتے بھکاری نے اسے سنبھالا ۔۔۔ ساتویں دن انسانوں کے بجائے ایک کتا اسکے چہرے کو چاٹنے لگا۔۔۔ ماں نے بیٹی کو سمجھاتے ہوئے کہا، کہ بالکل اسی طرح معاشرے میں جب کوئی گرتا ہے، تو سب سے پہلے کوئی امیر شخص یا کوئی بگڑا امیر زادہ اس کی عزت نوچتا ہے۔۔۔پھر وہ اسکو اپنے سے کمزوروں کیلئے چھوڑ دیتا ہے۔۔اسی طرح ہوتے ہوتے ایک دن وہ گلی کے کتوں (لفنگوں) کیلئے ایک سستا مال بن جاتا ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ سب بہن بیٹیوں کی عزت محفوظ رکھیں آمین ثم آمین Copy

13,596 次观看

ایسے کتنے ہی لاکھوں بھائی اپنی بہنوں کی خواہشات پوری کرنے کے لیے گھر سے دور بہت دور سات سمندر پار نکل جاتے ہیں ۔🥀 ہائے پردیس 😰

15,786 次观看

آج جہلم کے گاؤں چکری میں سیلاب آیا ہے وہاں ایک ﷲ کے والی کا مزار ہے جو ایک بہت بڑے نالے کے بلکل درمیان ہے۔ پانی چاہے جتنا بھی زیادہ تیز آئے اس کے اطراف سے گزر جاتا ہے اور ایسا کئی دہائیوں سے ہو رہا ہے میں خود اس کی گزرے دسمبر میں جشم دید گواہ ہوں سبحان اللہ اولیاء اللہ کی شان

10,398 次观看

Videos