Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یونیورسٹی آف سندھ جامشورو ۔۔🤐

30,012 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

🚨🚨🚨شفیع جان صاحب کے دعوے اور کچھ حقائق بقلم عمران اشنا۔۔ دعوی: یونیورسٹی آف بونیر (2016) حقیقت: عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا سب کیمپس جسے یونیورسٹی کا صرف درجہ دیا گیا دعوی: شہدائے آرمی پبلک سکول یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ (2016) حقیقت:ابھی تک عمارت کا اینٹ بھی نہیں لگایا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف چترال (2017) حقیقت: عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا سب کیمپس جسے یونیورسٹی کا صرف درجہ دیا گیا یو ای ٹی مردان (2018) حقیقت: یہ مشرف دور سے فنکشنل یو ای ٹی پشاور کا کیمپس تھا جسے صرف یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔ پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ہری پور (2019) حقیقت: یہ ڈاکٹر عطاء الرحمان (سابق چیئرمین ایچ ای سی) کے ان 7 یونیورسٹیوں میں سے ایک ہیں جس کی منظوری 2005ء میں دی گئی تھی۔ یونیورسٹی آف شانگلہ (2022) حقیقت: یہ یونیورسٹی آف سوات کا سب کیمپس تھا۔ اب اگر شفیع جان صاحب ان دعووں کی تردید کرتے ہیں تو کر لیں یا ثبوت پیش کریں کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں۔ M IMRAN n

Sheraz Ahmad Sherazi

19,730 Aufrufe • vor 21 Tagen