
Ch Parvez Elahi
@ChParvezElahi • 709,505 subscribers
Former Chief Minister of Punjab and Former Deputy Prime Minister of Pakistan. Account being managed by team.
Shorts
Videos

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کا مرکزی صدر بنادیا۔ آج شب برات ہے، اللہ تعالیٰ اس میں آئندہ سال کیلئے خصوصی فیصلے فرماتا ہے۔ اس رات میں جو دعا کی جائے قبول ہوتی ہے، ایسی گھڑی میں فواد چودھری یہ بابرکت فیصلہ لے کر آئے۔ میں عمران خان کے ساتھ ساتھ ان کا بھی شکرگزار ہوں۔
Ch Parvez Elahi219,772 Aufrufe • vor 3 Jahren

گندم و آٹا کے بحران کے خاتمے کیلئے ہنگامی اجلاس میں بڑے فیصلے کئے گئے.اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ 24 گھنٹے کے اندر اندر لائحہ عمل طے کیا جائے۔ فلور ملوں کیلئے گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ بڑھا کر ڈبل کر دیا گیا ہے- صوبے بھر میں سیل پوائنٹس کو بھی دوگنا کر دیا گیا ہے۔
Ch Parvez Elahi125,315 Aufrufe • vor 3 Jahren

شاہدرہ ملٹی لیول فلائی اوور کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا.شاہدرہ ملٹی لیول فلائی اوور پراجیکٹ پر 8 ارب 90 کروڑ روپے لاگت آئے گی.یہ منصوبہ 10 ماہ کی مدت میں مکمل ہوگا۔ 27 کنال اراضی پر تعمیر ہونے والا یہ ملٹی لیول فلائی اوور فن تعمیر میں اپنی مثال آپ ہوگا۔
Ch Parvez Elahi89,420 Aufrufe • vor 3 Jahren

اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس میں اسمبلی تحلیل کی ایڈوانس کے بعد قانونی و آئینی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نگران وزیر اعلی کے نام کے حوالے سے بھی غور۔ قانون آور آئین کے تحت کام کیا ہے۔ اسمبلی کی تحلیل کے بعد آئین کے تحت نگران سیٹ اپ مشاورت سے تشکیل پائے گا۔
Ch Parvez Elahi69,830 Aufrufe • vor 3 Jahren

تلہ گنگ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کیلئے اراضی منتقلی کانوٹیفکیشن جاری۔تلہ گنگ میں محکمہ زراعت کی اراضی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو ڈسٹرکٹ کمپلیکس کیلئے ٹرانسفر کی گئی ہے۔تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دے کر وعدہ پورا کیا ہے۔ تلہ گنگ کے لوگ میرے اپنے ہیں، ان کیلئے اور بھی بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ #Talagang
Ch Parvez Elahi64,484 Aufrufe • vor 3 Jahren

سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان اور راجہ بشارت سےملاقات میں سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔
Ch Parvez Elahi62,271 Aufrufe • vor 3 Jahren

سابق ارکان اسمبلی اور مختلف رہنماؤں سے ملاقات۔ ملاقات میں سابق ایم این اے عامر سلطان چیمہ، خرم منور منج، سابق ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری شریک۔ ڈاکٹر اے آر خالد، طاہر نصراللہ وڑائچ، رائے عزیز اللہ، سجاد حیدر چیمہ، علی سلمان صدیق، رائے حماد اسلم بھی ملاقات میں موجود۔
Ch Parvez Elahi35,538 Aufrufe • vor 3 Jahren

این اے 157 وہاڑی سے امیدوار چودھری محمد ایوب بندیشہ، چودھری اعجاز احمد وڑائچ، سید نور محمد شاہ، سابق تحصیل صدر وہاڑی چودھری محمد غضنفر الیاس بندیشہ،احسن ایوب بندیشہ سابق وائس چیئرمین شکایات سیل وہاڑی، عامر سعید راں ایڈووکیٹ اور سرور بٹ سیکرٹری جنرل سرکل کبڈی فیڈریشن سے ملاقات۔
Ch Parvez Elahi28,233 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar