正在加载视频...

视频加载失败

جام پور کو ضلع کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ داجل اور محمد پور کوضلع جام پو رکی تحصیلوں کا درجہ دیاجائے گا۔جام پو رکے عوام کے دیرینہ مطالبے پر ضلع بنانے کافیصلہ کیا ہے۔ جام پورکو پنجاب کا بہترین ضلع بناؤں گا، یہ میرا عزم ہے۔

161,022 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Ch Parvez Elahi 的头像
Ch Parvez Elahi3 年前

ضلع بننے سے جام پو رکے علاقوں میں ترقی ہوگی اور عوام کے مسائل نچلی سطح پر حل ہوں گے۔ نیا ضلع بننے سے جام پو رمیں ملازمتوں کے ہزاروں نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ جام پور، محمد پور او رداجل میں سروس ڈلیوری کا عمل بہتر ہوگا۔ جام پور میں یونیورسٹی بنانا بھی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

Ch Parvez Elahi 的头像
Ch Parvez Elahi3 年前

جام پور میں یونیورسٹی بننے سے طلبہ خاص طو رپر طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع میسرآئیں گے۔ جام پور میرے لئے گجرات کی طرح ہے، دل وجان سے ترقی چاہتاہوں۔

Maverick 的头像
Maverick3 年前

پورے پنجاب میں ضلع بننے کی سب سے زیادہ مستحق تحصیل علی پور ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مظفرگڑھ 85 کلومیٹر دور ہے ۔ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ڈیرہ غازی خان 150 کلومیٹر دور ہے ۔ علی پور کو ضلع بنائیں ۔ علی پور ،راجن پور اور رحیم یارخاں کو ملا کر رحیم یار خان کو ڈویژن بنائیں۔ انصاف کریں

کسان-دوست 的头像
کسان-دوست3 年前

یہ بہترین اور قابل ستائش عمل ہے، خان پور کٹورا اور ظاہر پیر کو بھی ضلع بنائیں ، ورنہ ہم سرائیکی وسیب کے لوگ آپ کو نسل پرست پنجابی حکمران ہی لکھتے رہیں گے، بارہ کروڑ کا صوبہ ، نئے اضلاع کا متقاضی ہے۔

(CHANABI) 的头像
(CHANABI)3 年前

جھنگ نو ڈویژن بناو اور پنجاب دا ثقافتی مرکز بناو

Abid Lodhi 的头像
Abid Lodhi3 年前

بہاول پور ڈویثرن میں احمد پور شرقیہ ، خان پور اور صادق آباد کو ضلع جبکہ رحیم یار خان کو ڈویژن کا اسٹیٹس دیاجائے

Arslan Yousofzai 的头像
Arslan Yousofzai3 年前

جناب وزیر اعلی صاحب تحصیل احمد پور شرقیہ کو بھی ضلع کا درجہ دیا جائے وہاں کی عوام کئی سالوں سے اس بات کا مطالبہ کر رہی ہے۔

SHEIKH USMAN 的头像
SHEIKH USMAN3 年前

#RegulariseSSEsAEOsPunjab

Kashan Mughal 的头像
Kashan Mughal3 年前

Sir Jhang ko b division bana den sb sy kadeem zilah ha 40 lakh sy zada abadi ha

相关视频