Conflict Watch's banner
Conflict Watch's profile picture

Conflict Watch

@ConflictWatchX7,217 subscribers

Conflict Watch Official

Videos

ConflictWatchX's profile picture

🛑 ناکام حملہ، آخری ویڈیو اور بھاگنے کی منتیں : تربت میں فتنہ الہندوستان کا عبرتناک انجام ‼️تربت میں بی ایل اے کے بھارت نواز دہشت گردوں کا ناکام حملہ ایک بار پھر یہ ثابت کر گیا کہ فیلڈ میں آتے ہی سوشل میڈیا کے یہ شیر بلی بن جاتے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے سامنے آتے ہی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی ہمت، زبان اور دعوے تینوں دم توڑ گئے۔ ‼️جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کے موبائل فون سے برآمد ہونے والی آخری ویڈیو میں واضح طور پر سنا جا سکتا ہے کہ یہ خود تسلیم کر رہے ہیں: ‼️‼️‼️"یہاں سے کیسے بھاگنا ہے… آج اگر بچ گئے تو دوبارہ یہ حرکت نہیں کریں گے… ہمارے باپ کی بھی توبہ،" ‼️یہی ہیں وہ بشیر زیب کے تربیت یافتہ جو سوشل میڈیا پر انقلاب لاتے تھے اور میدان میں آ کر توبہ توبہ کی صدائیں لگاتے پائے گئے۔ یہ ویڈیو کوئی پروپیگنڈا نہیں، یہ فتنہ الہندوستان کی اخلاقی، عسکری اور نفسیاتی شکست کا اعتراف ہے۔ 🔴 تاریخ یاد رکھے گی: جو پاکستان کے خلاف بندوق اٹھاتا ہے، وہ آخرکار خوف، ندامت اور رسوائی کے ساتھ صفحۂ ہستی سے مٹ جاتا ہے۔ ریاست زندہ ہے، اور رہے گی۔ 🇵🇰

Conflict Watch

193,794 Aufrufe • vor 4 Monaten

Keine weiteren Inhalte verfügbar