
Dr.Sabir Abu Maryam
@DrSabirplf • 11,797 subscribers
Ph.D in Palestinian Conflict https://t.co/8wZViwrfnx |Columnist | Analyst | LLB | Sec.Gen Palestine Foundation| Global Campaign Return to #Palestine|Human Rights| #قلمکار
Videos

پاکستانی آرٹسٹ سمیر شوکت نے ساحل سمندر پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کو بتایا ہے کہ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور فلسطینیوں کے حق واپسی کی علامت چابی کا نشان بنا کر یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ 15 مئی فلسطین پر اسرائیلی غاصبانہ تسلط کا دن ہے۔ فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ وہ واپس فلسطین آئیں گے۔ #ReturnIsNear #WeRemainWeReturn
Dr.Sabir Abu Maryam39,626 Aufrufe • vor 3 Monaten

فلسطین میں #يحي_السنوار کے بیٹے کس طرح غاصب صہیونی فوجیوں کا شکار کر رہے ہیں۔ #فلسطین
Dr.Sabir Abu Maryam148,624 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ بحیرہ احمر ہے کہ جہاں یمن کی مسلح افواج نےامریکی بحری بیڑے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی بحری بیڑے اور یمن کی مسلح افواج کے درمیان آٹھ گھنٹے تک معرکہ جاری رہا۔ امریکی حکومت نے یمن کی انصار اللہ حکومت کو درخواست کی ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے کو بے وقار کرنے کی ویڈیوز نشر نہ کی جائیں اس کے عوض امریکہ متعدد پیشکش کرنے کو تیار ہے۔ انصار اللہ یمن نے امریکی پیشکش مسترد کر دی اور ویڈیو آپ کے سامنے ہے۔ #فلسطین #یمن
Dr.Sabir Abu Maryam63,587 Aufrufe • vor 1 Jahr

ایران کے صدر جناب ابراھیم رئیسی نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں خطاب کے دوران قرآن مجید کو بلند کرتے ہوئے قرآن کے عظمت کو ان اشعار میں بیان کیا اور امت مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کی اور مغرب کی بدترین حکومتوں کو بے نقاب کیا۔ "قرآن کبھی نہیں جلتا، یہ ابدی ہے، یہ ہمیشہ رہنے والا ہے، جب زمین ختم ہو جائے گی، قرآن باقی ہے۔ جب وقت گزر جاتا ہے تو قرآن باقی رہتا ہے۔ توہین اور جھوٹ کی آگ اس کتاب کے اندر موجود حق کو کبھی مسخ نہیں کرے گی۔" #UNGA78 #UNGA
Dr.Sabir Abu Maryam73,342 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar