Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

#ایران میں دو روز قبل مہنگائی کے خلاف روٹین احتجاج ہوا تو پورا مغربی میڈیا چیخ و پکار کر رہا تھا۔ یہ بھی آج ایران کے دارلحکومت تہران میں عالمی مزاحمت کے دن پر شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مغربی میڈیا گونگا ہو چکا ہے۔

50,815 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں! امریکا ایران جنگ میں تیزی سے تنہا ہوتا جا رہا ہے نا صرف یورپ میں، نیٹو میں، بلکہ خود امریکہ کے اندر بھی جہاں یہ جنگ ہر گزرتے دن کے ساتھ غیرمقبول ہوتی جا رہی ہے آج امریکی عوام کی اکثریت جنگ مخالف ہوچکی ہے، امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ تیسرے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے، مگر نہ ایران فوری شکست کے قریب ہے اور نہ امریکا کامیابی حاصل کر پایا ہے اس کے برعکس، مغربی اتحاد میں دراڑیں نمایاں ہو رہی ہیں۔ یورپی ممالک اور نیٹو اس جنگ سے دور ہو رہے ہیں، جبکہ امریکا کے اندر عوامی حمایت تیزی سے کم ہو رہی ہے اور زمینی فوج بھیجنے کی شدید مخالفت سامنے آچکی ہے۔آج کے On My Radar میں ہمارے ساتھ ہیں یورپی یونین اور چین مین پاکستان کی سابق سفیر نغمانہ ہاشمی اور نامور صحافی اور کئی کتابوں کے مصنف زاہد حسین، جو اس بدلتی صورتحال، امریکا کی بڑھتی تنہائی اور عالمی طاقت کے توازن پر اس کے اثرات کا گہرا اور بصیرت افروز تجزیہ پیش کر رہے ہیں۔مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے آج کے On My Radar کے یوٹیوب لنک پر ضرور کلک کریں

Kamran Khan

29,993 просмотров • 5 месяцев назад

بیشک انٹرنیشنل میڈیا بشمول امریکی میڈیا گزشتہ تین مہینوں سے جاری امریکہ ایران جنگ کے فوجی محاذ پر ایران کو فاتح قرار دے رہا ہے اب اصل مقابلہ دوحہ میں مذاکرات کی میز پر جاری ہے، وہاں بھی اب بظاہر ایران مضبوط پوزیشن میں دکھائی دے رہا ہے۔ ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی جاری ہے ، آبنائے ہرمز پر ایرانی غلبہ اور مستقل آمدن کا زریعہ تسلیم کیا جارہا ہے ایران کی مرضی کے مجوزہ معاہدے پر اہم پیش رفت سامنے آ رہی ہیں ۔ اسی دوران ہرمز میں ایران کے بڑھتے اثر و رسوخ، عالمی توانائی کی سلامتی اور تیل کی قیمتوں پر بھی گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ کیا یہ مستقل امن کی بنیاد بنے گا یا صرف ایک عارضی وقفہ ثابت ہوگا؟ آج On My Radar میں انہی اہم سوالات کا جامع تجزیہ۔ پروگرام میں پاکستان کی ممتاز سفارتکار، سابق مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ اور امریکا و برطانیہ میں سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا خصوصی اور بصیرت افروز انٹرویو بھی شامل ہے۔ مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے OMR کے یوٹیوب لنک پر ضرور کلک کریں۔

Kamran Khan

19,211 просмотров • 2 месяцев назад