
DTE PUNJAB DSD
@DsdDte • 97,031 subscribers
Work For Education
Shorts
Videos

غیر ملکی جہازوں کے لیے پاکستان ایئرپورٹ سب سے محفوظ پارکنگ بن گئے 🇵🇰🇵🇰🥇
DTE PUNJAB DSD77,202 views • 5 months ago

کیمیکل ملا دودھ چیک کرنے کا طریقہ۔ کوشش کریں سب چیک کر کے دودھ کا استعمال کریں ۔
DTE PUNJAB DSD211,612 views • 1 year ago

پاکستان میں مستقل سرکاری ملازمت کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے
DTE PUNJAB DSD85,272 views • 10 months ago
6:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

علی حیدر آبادی ٹک ٹاکر نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ۔۔ طلاق جیسے حساس معاملے کی سستی شہرت کے لیے سرِعام تذلیل انتہائی افسوسناک اور غیر اخلاقی ہے۔ سوشل میڈیا پر ویوز کے لیے رشتوں کا تماشا بنانا اور کسی کی عزتِ نفس مجروح کرنا بالکل ناقابلِ قبول ہے۔ ایسے مواد اور اکاؤنٹس پر فوری پابندی ہونی چاہیے۔
DTE PUNJAB DSD18,282 views • 1 month ago

لو جی IMF سے چلنے والے ملک میں گوجرانوالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بھیک مانگنے والوں نے اپنی والدہ کے 40ویں پر سوا کروڑ روپے خرچ کر دیے 12 ہزار مختلف ملک کے علاقوں میں رہنے والے بھیک مانگنے والوں کو تقریب میں دعوت دی گئی. تقریب میں مہمانوں کو صبح ناشتے میں سری پائے والدہ سری پائے پسند کرتی تھی. جبکہ شام کے کھانے میں اڑھائی سو بکرے کھانے میں۔ اور ان کے ساتھ نان چاول، گاجر سیب کا مربع اور تمام قسم کے مشروبات بھی پیش کیے گئے تمام مہمانوں کو مارکی لگا کر کرسیوں پر بٹھا کر کھانا دیا گیا۔ لگتا ہے اگلا قرضہ imf کی بجائے ادھر سے ہی مانگ لیا جائے 😉 #Pakistan #Islamabad
DTE PUNJAB DSD119,567 views • 1 year ago