
DTE PUNJAB DSD
@DsdDte • 97,031 subscribers
Work For Education
Shorts
Videos
6:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لو جی IMF سے چلنے والے ملک میں گوجرانوالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بھیک مانگنے والوں نے اپنی والدہ کے 40ویں پر سوا کروڑ روپے خرچ کر دیے 12 ہزار مختلف ملک کے علاقوں میں رہنے والے بھیک مانگنے والوں کو تقریب میں دعوت دی گئی. تقریب میں مہمانوں کو صبح ناشتے میں سری پائے والدہ سری پائے پسند کرتی تھی. جبکہ شام کے کھانے میں اڑھائی سو بکرے کھانے میں۔ اور ان کے ساتھ نان چاول، گاجر سیب کا مربع اور تمام قسم کے مشروبات بھی پیش کیے گئے تمام مہمانوں کو مارکی لگا کر کرسیوں پر بٹھا کر کھانا دیا گیا۔ لگتا ہے اگلا قرضہ imf کی بجائے ادھر سے ہی مانگ لیا جائے 😉 #Pakistan #Islamabad
DTE PUNJAB DSD119,567 次观看 • 1 年前

*صرف اس ایک ٹیکنیک سے انسانی جان بچائیں ہارٹ اٹیک ہو یا ایکسیڈینٹ بے ہوش بندہ فورا ہوش میں آ جائے گا۔* ۔ابھی تک ٹاٹا میموریل ہسپتال، انڈیا کے ان ڈاکٹر صاحب نے ہزاروں کی جان بچائی ہے یہ تکنیک قدرت کا کرشمہ ہے، سب سیکھیں یہ کوئی نارمل فارورڈ نہیں ہے۔ یہ بہت اہم انفارمیشن ہے۔ اپنے دوسرے گروپس، عزیز و اقارب اور دوستوں رشتہ داروں میں پھیلانے کی بھی درخواست ہے "Monday is Monday" #صباح_الخير #healthcare
DTE PUNJAB DSD90,524 次观看 • 1 年前

پٹرول پمپ مالکان کس طرح اعوام کو لوٹ رہے ہیں ۔ پٹرول پمپ والے پٹرول ڈالتے وقت کیسے فراڈ کرتے ہیں اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں😱 P1.100 P2.200 P3.300 P4.400 P5.500 کی اصل کہانی سامنے آ گئی 😱 ان پٹرول پمپ والوں کے فراڈ سے بچنے کیلئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں #viralvideo #legend #teachersday2024
DTE PUNJAB DSD95,674 次观看 • 2 年前