
Eman Ansar
@Eman_Ansar___ • 16,574 subscribers
first account hacked __ https://t.co/QYNq5DpZZH
Shorts
Videos

نہ نواز شریف کرپٹ ھے نہ نواز شریف نے ملک تباہ کیا نہ ھی نواز شریف اقتدار کا بھوکا ھےنواز شریف نے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے لگائے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا مجھے وزیراعظم بھی نواز شریف نے بنوایاایک اور سچ سن لیجئےملک دیوالیہ ھوجاتا اگر پی ڈی ایم عمران خنزیر کی حکومت نا گراتی۔
Eman Ansar36,530 次观看 • 6 天前

کیا قابل اور دلیر سیاستدان تھا مشاہداللہ صاحب💔 جب لندن فلیٹ خریدے گئے تو ان کی ملکیت 12 کروڑ تھی اور جب ہم نیکر میں گھومتے تھے نواز شریف کا خاندان اس وقت سے ارب پتی ہے انہوں نے کہا تھا کے وزیراعظم بنانے کے بعد سب کچھ بنایا تو یہ ثابت کریں کس منصوبے میں کرپشن کی نواز شریف نے
Eman Ansar10,350 次观看 • 5 天前

پہلے بھی گلگت بلتستان میں حکومتیں آئی اور چلی گئی اپنے لئیےچار4 کروڈ کی گاڑیاں لی لیکن ایک Mriمشین گلگت میں نہیں لگوا سکے وہ تو شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے پنجاب سے 45 کروڈ اٹھا کے گلگت میں ایم آر آئی مشین لگوائی اسکے علاوہ 1 ارب روپے دئے جس سے شہید سیف الرحمن ہسپتال بنا
Eman Ansar43,920 次观看 • 4 个月前

پندرہ بیس سالوں سے کے پی اور سندھ میں pp اور pti کی حکومتیں ہیں اور گلگت بلتستان کے میڈیکل کے طلبہ کے لئیے صرف چار سیٹیں ہیں ہم نواز شریف شہباز شریف اور مریم نواز کا شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے ہمارے مطالبے پر پنجاب میں 13 میڈیکل کی سیٹوں سے بڑا کر 74 کر دیں حافظ حفیظ الرحمان
Eman Ansar11,058 次观看 • 4 个月前
没有更多内容可加载
