
Em_j
@Emj42472202 • 6,342 subscribers
DM is strictly prohibited 🚫
Shorts
Videos

برطانیہ سے 🇵🇰آنیوالی فیملی کو ائیرپورٹ سے نکلنے کے بعد موٹر وے پر لوٹ لیا گیا سبز نمبرپلیٹ،blue light والی سفید Fortunerمیں موجود لوگوں نے برٹش فیملی سے اُس خاص بیگ کی ڈیمانڈ کی جسمیں جیولری و کرنسی تھی متاثرہ فیملی کیمطابق ائیرپورٹ عملہ،موٹروے پولیس، ڈاکو سب واردات میں شامل ہیں
Em_j59,672 views • 1 month ago

اسلام آباد میں میری تنخواہ 1لاکھ84 ہزارتھی جبکہ میرے ساتھ سیکرٹری و ڈائریکٹر کی تنخواہ10-12 لاکھ روپےتھی سرکاری ملازمین کی تنخواہ ہم سے ۵ گنا زیادہ تھی میں کوئٹہ سے اپنے کاروبارسے پیسے کماتااپنے دفتر و گھر کا خرچہ پورا کرنے کیلیے میں نےکوئٹہ سےاپنی پرائیویٹ گاڑی منگوائی ہوئی تھی
Em_j122,026 views • 7 months ago

شہباز گِل کا چیلنج🤔 پاکستان میں اسوقت جتنے بھی میجر جنرلز، لیفٹینینٹ جنرلز ہیں اُنکے ۹۰٪ بچے USA, UK میں پڑھتے ہیں 🇵🇰 میں بڑے فئیرصحافیوں میں کسی ایک کا نام منتخب کرکے انکے سامنے یہ ثبوت پیش کر دیں کہ جنرلز کے بیرونِ ملک زیرِ تعلیم بچوں کو پیسہ channelised طریقے سے بھیجا گیا ہے
Em_j49,922 views • 2 months ago

۱-اوورسیئرز پاکستانی۔۔پھر نشانے پر UAE کے لوگوں سے ۱۰ہزار روپے لیکر انہیں OPF اوورسیئرز فاؤنڈیشن کیساتھ رجسرڈ ہونے کا کہا جا رہا ہے اس فاؤنڈیشن کے روحِ رواں FM عاصم منیر کے جاننے والے ہیں، UAE میں مقیم پاکستانیوں کو ایک فارم بھیجا گیا ہے جسمیں انکی جاب کی نوعیت، تنخواہ، اخراجات
Em_j80,001 views • 5 months ago

جنرلز کی پریشانی۔۔ سہیل آفریدی کے اثاثے سہیل آفریدی کے کُل مالی اثاثوں کی مالیت ۲ ہزار ڈالرز سے بھی کم ہے علی امین گنڈاپور نے سہیل آفریدی کو بہت lucrative منسٹری۔۔کمیونیکیشن اینڈ ورکس سے نوازا تھا جہاں کرپشن سب سے زیادہ ہوتی ہے، لیکن سہیل آفریدی نے ایک ٹکّے کی کرپشن نہیں کی
Em_j27,901 views • 1 month ago

انجینئر محمد علی مرزا۔۔۔ان ٹربل😉 مجھے مریم نواز کی یہ خوبی پسند ہے کہ وہ اپنی تقریر کا ایک ایک لفظ logic و دلیری کیساتھ بیان کرتی ہیں (عمران خان پر نشہ کرنے کے الزام والا کلپ چلایا) انجینئر مرزا: جوعمران خان پر نشہ کرنے کا الزام لگاتے تھے انہیں اپنا بیان واپس لینا چاہیے
Em_j83,552 views • 8 months ago

سہیل آفریدی کے اسٹیبلشمنٹ سے ملنے سے انکار پر انکے قریبی ساتھیوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دیکر کہا گیا ہے کہ سہیل آفریدی کو ہم سے ملوانے لاؤ شہزاد اکبر یااللہ! خیر۔۔! سہیل خان آفریدی کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے پاکستان میں جو غدر مچایا جا رہا ہے ان سے ہر برے عمل کی توقع ہے
Em_j103,402 views • 11 months ago

باجوڑ میں ایک ڈرون اٹیک ہوا، جسمیں قرآن حفظ کرنے والے 60-65 بچے شہید ہو گئے ہم نے officially declared کیا اگر امریکی ڈرون اٹیک کا نام لیا تو ہم(فوج)سےبہت زیادہ نفرت کا اظہار کیا جائیگا، بیان بدلا اور کہا گیا یہ امریکہ نے نہیں ہم نے کیا ہے عدیل (ہم پست ترین غلامی کو چھو رہے ہیں)
Em_j140,376 views • 1 year ago