Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سمجھ میں نہیں آ رہا۔۔۔ جو مجرم پولیس کی حراست سے فرار ہو گئے وہ گاڑی کی چھت پر یوں لٹکنے سے دوبارہ گرفتار ہو جائینگے؟ یہ اتنے بڑے "سورما" تھے تو مجرموں کو بھاگنے کیوں دیا؟

23,282 views • 5 days ago •via X (Twitter)

5 Comments

Hammad Ali's profile picture
Hammad Ali5 days ago

کسی رجنی کانت دا پُتر نہ ہووے تے😳

Em_j's profile picture
Em_j5 days ago

🤣

Ali Virk's profile picture
Ali Virk5 days ago

بڑی دلیر پولیس ہے حلال روزی کمانے والے ہیں 😂

Em_j's profile picture
Em_j5 days ago

😛

Rafiq Khan's profile picture
Rafiq Khan4 days ago

The Pakistani police will even give their lives for money."it might be a non custom paid vehicle n culprit denied to bribe ,

Related Videos

*اسلام آباد: پولیس وردی میں ملبوس افراد کی صحافیوں پر فائرنگ، آئی جی سے فوری نوٹس کا مطالبہ* تفصیلات کیمطابق اسلام آباد میں صحافیوں پر فائرنگ کے واقعے نے سیکیورٹی نظام پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ واقعہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس وردی میں ملبوس چند افراد کی مشکوک سرگرمیوں پر صحافیوں نے اپنی گاڑی روک کر جانچ پڑتال کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق جیسے ہی صحافیوں نے سوالات کیے، مذکورہ افراد بغیر کوئی وضاحت دیے دو موٹر سائیکلوں پر فرار ہو گئے، جس سے ان کے اصل عزائم پر شکوک مزید گہرے ہو گئے۔ صحافیوں کی جانب سے تعاقب کیے جانے پر مشتبہ افراد تھانہ آئی نائن کی حدود میں پہنچے جہاں انہوں نے خود کو بے نقاب ہونے سے بچانے کے لیے صحافیوں پر براہِ راست فائرنگ کر دی۔ سوال یہ ہے کہ اگر وہ واقعی پولیس اہلکار تھے تو وہ موقع سے کیوں فرار ہوئے؟ اور اگر مجرم عناصر تھے تو انہیں پولیس وردی کس نے فراہم کی؟ صحافیوں پر فائرنگ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ملزمان کسی سنگین جرم میں ملوث تھے اور اپنی شناخت ظاہر ہونے سے بچنے کے لیے انتہائی قدم اٹھایا۔ صحافتی حلقوں نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس وردی میں ملبوس مسلح افراد کی موجودگی، ان کے فرار اور فائرنگ کی وجوہات کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں، ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

Israr Ahmed Rajpoot

106,820 views • 9 months ago