
Em_j
@Emj42472202 • 6,340 subscribers
DM is strictly prohibited 🚫
Shorts
Videos

مریم نواز کے دعوے:میرا کوئی رشتےدار ایسا نہیں جسے میں نے سفارش کی بنیاد پر تعینات کروایا ہو؟😛 منصور🎤: اگر آپ نواز شریف کی بیٹی نہ ہوتیں تو کیا آپ یہاں تک پہنچ سکتی تھیں، جو خاتون کبھی MPA، کونسلر یا وزیر نہیں بنی اُسنے پہلا عہدہ ڈائریکٹ CM کا لے لیا ہے یہ کسطرح ہوا؟
Em_j42,716 просмотров • 1 день назад

برطانیہ سے 🇵🇰آنیوالی فیملی کو ائیرپورٹ سے نکلنے کے بعد موٹر وے پر لوٹ لیا گیا سبز نمبرپلیٹ،blue light والی سفید Fortunerمیں موجود لوگوں نے برٹش فیملی سے اُس خاص بیگ کی ڈیمانڈ کی جسمیں جیولری و کرنسی تھی متاثرہ فیملی کیمطابق ائیرپورٹ عملہ،موٹروے پولیس، ڈاکو سب واردات میں شامل ہیں
Em_j59,672 просмотров • 1 месяц назад

اسد طور: سہیل ورائچ نے FM عاصم منیر کا انٹرویو کیااور کہا کہ عمران خان ۹ مئی پر معافی مانگ لیں کیا عمران خان معافی مانگیں گے؟ نورین نیازی: عمران خان کیوں معافی مانگیں، کچھ دنوں کی بات ہے دیکھنا ایک ایک بندہ عمران خان سے معافی مانگے گا چاہے یہ ادارے ہیں یا پولیس ہے
Em_j117,893 просмотров • 4 месяцев назад

اسلام آباد میں میری تنخواہ 1لاکھ84 ہزارتھی جبکہ میرے ساتھ سیکرٹری و ڈائریکٹر کی تنخواہ10-12 لاکھ روپےتھی سرکاری ملازمین کی تنخواہ ہم سے ۵ گنا زیادہ تھی میں کوئٹہ سے اپنے کاروبارسے پیسے کماتااپنے دفتر و گھر کا خرچہ پورا کرنے کیلیے میں نےکوئٹہ سےاپنی پرائیویٹ گاڑی منگوائی ہوئی تھی
Em_j122,026 просмотров • 7 месяцев назад

شہباز گِل کا چیلنج🤔 پاکستان میں اسوقت جتنے بھی میجر جنرلز، لیفٹینینٹ جنرلز ہیں اُنکے ۹۰٪ بچے USA, UK میں پڑھتے ہیں 🇵🇰 میں بڑے فئیرصحافیوں میں کسی ایک کا نام منتخب کرکے انکے سامنے یہ ثبوت پیش کر دیں کہ جنرلز کے بیرونِ ملک زیرِ تعلیم بچوں کو پیسہ channelised طریقے سے بھیجا گیا ہے
Em_j49,922 просмотров • 2 месяцев назад

۱-اوورسیئرز پاکستانی۔۔پھر نشانے پر UAE کے لوگوں سے ۱۰ہزار روپے لیکر انہیں OPF اوورسیئرز فاؤنڈیشن کیساتھ رجسرڈ ہونے کا کہا جا رہا ہے اس فاؤنڈیشن کے روحِ رواں FM عاصم منیر کے جاننے والے ہیں، UAE میں مقیم پاکستانیوں کو ایک فارم بھیجا گیا ہے جسمیں انکی جاب کی نوعیت، تنخواہ، اخراجات
Em_j80,001 просмотров • 5 месяцев назад

جنرلز کی پریشانی۔۔ سہیل آفریدی کے اثاثے سہیل آفریدی کے کُل مالی اثاثوں کی مالیت ۲ ہزار ڈالرز سے بھی کم ہے علی امین گنڈاپور نے سہیل آفریدی کو بہت lucrative منسٹری۔۔کمیونیکیشن اینڈ ورکس سے نوازا تھا جہاں کرپشن سب سے زیادہ ہوتی ہے، لیکن سہیل آفریدی نے ایک ٹکّے کی کرپشن نہیں کی
Em_j27,901 просмотров • 1 месяц назад

انجینئر محمد علی مرزا۔۔۔ان ٹربل😉 مجھے مریم نواز کی یہ خوبی پسند ہے کہ وہ اپنی تقریر کا ایک ایک لفظ logic و دلیری کیساتھ بیان کرتی ہیں (عمران خان پر نشہ کرنے کے الزام والا کلپ چلایا) انجینئر مرزا: جوعمران خان پر نشہ کرنے کا الزام لگاتے تھے انہیں اپنا بیان واپس لینا چاہیے
Em_j83,552 просмотров • 8 месяцев назад

سہیل آفریدی کے اسٹیبلشمنٹ سے ملنے سے انکار پر انکے قریبی ساتھیوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دیکر کہا گیا ہے کہ سہیل آفریدی کو ہم سے ملوانے لاؤ شہزاد اکبر یااللہ! خیر۔۔! سہیل خان آفریدی کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے پاکستان میں جو غدر مچایا جا رہا ہے ان سے ہر برے عمل کی توقع ہے
Em_j103,402 просмотров • 11 месяцев назад

خواجہ آصف۔۔۔ ٹھرکی بُڈھا کسی اجنبی خاتون کی ٹویٹ۔۔میں 51 برس کی ہوں اسنے اپنی ۲ تصاویر دکھائیں ایک تصویر کسی سافٹ وئیر سے بنائی گئی اور لکھا میں چھوٹے بال رکھوں یا لمبے؟ خواجہ آصف: یہ گدھا رات کو مشروب کے نشے میں ٹویٹ عورت کو مشورہ۔۔ لمبے بالوں رکھو، soft look آتی ہے
Em_j24,664 просмотров • 2 месяцев назад

اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ حلف اٹھاتا ہوں کہ جرنیلوں نے یہ سٹریٹیجی رکھی کہ لاشیں دبا دی جائیں کیونکہ انہیں لگتا تھا ہمارے پاس due process کیلیے وقت نہیں اسی طرح PTI کارکنان کیلیے فوجی عدالتوں میں مقدمے چلائے اور بدمعاشی کی کیونکہ 🇵🇰میں قانون ہے ہی کوئی نہیں 🤔🤔
Em_j30,491 просмотров • 2 месяцев назад

باجوڑ میں ایک ڈرون اٹیک ہوا، جسمیں قرآن حفظ کرنے والے 60-65 بچے شہید ہو گئے ہم نے officially declared کیا اگر امریکی ڈرون اٹیک کا نام لیا تو ہم(فوج)سےبہت زیادہ نفرت کا اظہار کیا جائیگا، بیان بدلا اور کہا گیا یہ امریکہ نے نہیں ہم نے کیا ہے عدیل (ہم پست ترین غلامی کو چھو رہے ہیں)
Em_j140,376 просмотров • 1 год назад