
Faisal Abbas Khar
@FaisalAbbasKhar • 14,886 subscribers
Journalist ll Covering Courts For @abnnewspk ll YouTuber ll Previous: @PublicNews_Com & @GTVNewsPk
Shorts
Videos

سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی شہباز حکومت کو وارننگ..!! یہ حکومت سمجھتی ہے کہ ہم نا گزیر ہیں یا ہمارا کوئی متبادل نہیں ہے تو یاد رکھیں دنیا میں جب سپیس بننی ہوتی ہے تو جسکو ہٹانا ہو ہٹا دیا جاتا ہے میرے علم میں ہے کیا آپشن ہیں لیکن اسکے اظہار کا وقت نہیں آیا میں نے حکومت کو وارن کرنا تھا کہ آپ یہ دو چیزیں درست کرلیں اور مجھے نہیں لگتا یہ درست کریں گے..!!
Faisal Abbas Khar47,010 просмотров • 5 дней назад
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یوسف رضا گیلانی اور چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی انوکھی کہانی.! 2024انتخابات میں یوسف رضا گیلانی اور انکے بیٹے کیخلاف انتخابی عذرداری ملتان بینچ میں جسٹس سرفراز ڈوگر نے سنی اور اسکو لٹکائے رکھا فیصلہ نہیں کیا اور آج فیملی سمیت یوسف رضا گیلانی چیف جسٹس کے بیٹے کی شادی میں شریک تھے
Faisal Abbas Khar19,843 просмотров • 16 дней назад

صحافی کو کسی کے نظریے سے لاکھ اختلاف ہوں مگر کیسے وہ کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کو "گھٹیا، بھونکنے والا کتا یا بکواس کرنا" جیسے الفاظ استعمال کر سکتا ہے ان صاحب کو میں نے ایک دن عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام میں دیکھا تھا انکو آج ایک کلپ آنکھوں سے گزرا..!! گفتگو میں استعمال کی گئی زبان ملاحظہ فرمائیں
Faisal Abbas Khar136,950 просмотров • 8 месяцев назад

"بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے " "26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم سے پہلے وکیل سڑکوں پر آتے عدالتوں کو تالے لگواتے تو آج پولیس کا ہاتھ انکے گریبان تک نہ پہنچتا " نوٹ : اسلام آباد کے وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں
Faisal Abbas Khar86,661 просмотров • 5 месяцев назад
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان ائیر فورس کے شاہینوں نے ہمیشہ کی طرح قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا پاکستان ذندہ آباد
Faisal Abbas Khar181,893 просмотров • 1 год назад

اسلام آباد کے لوگوں کا بہت شکریہ جنھوں نے کھانہ پہنچایا٫پی ٹی آئی کارکن
Faisal Abbas Khar217,302 просмотров • 1 год назад

آرٹیکل 243 میں ترمیم پر حکومت کا موقف۔!! پاکستان نے آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا ہے تو اسکو بھی کہیں پر Constitutional scheme of things میں Address ہونا ہے، بیرسٹر عقیل ملک 243 میں صرف آئینی کوور دینا ہے یا پھر اور کچھ نکات بھی ہیں، اینکر ابھی fine تو نہیں ہوا final Tuning کے لئیے پراسیس ہے آگے ایک Step ہے، بیرسٹر عقیل ملک
Faisal Abbas Khar82,662 просмотров • 7 месяцев назад

عمران خان کے نامزد کردہ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا پہلی ملاقات سے انکار۔۔!! صدیق جان کا بڑا انکشاف
Faisal Abbas Khar87,755 просмотров • 8 месяцев назад
