
Faisal Abbas Khar
@FaisalAbbasKhar • 15,252 subscribers
Journalist ll Covering Courts For @abnnewspk ll YouTuber ll Previous: @PublicNews_Com & @GTVNewsPk
Shorts
Videos

شہزاد اقبال کا سسٹم کی ناکامی پر زبردست تجزیہ 🔥 اگر یہ سسٹم ناکام ہو چکا ہے تو ابھی تک جن سیاسی جماعتوں نے اس نہج تک پہنچایا ہے انکو Accountable کون کرے گاہمارے ہاں جمہوریت کو چلنے ہی کن دیاگیا ہے یا جنھوں نے الیکشن جیتا انکو سیٹیں ملیں یا پھر فری اینڈ فئیر الیکشن ہوئے؟ اب دو اڑھائی سال گزارنے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ اس سسٹم میں مسائل ہیں یہ نہیں چل سکتا آپ نے تو کہا تھا 2025 ترقی کا سال ہے اب آدھا ٹائم گزار کر اگر آپ یہ کہیں کہ گورننس کا سسٹم ٹھیک نہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ کچھ نہیں کر سکے ..!!
Faisal Abbas Khar48,330 views • 1 month ago

" عینی شاہد نے پولیس اور مریم نواز حکومت کا بھانڈہ پھوڑ دیا" یکم جولائی 7:45 منٹ غازی روڈ پر ایک گاڑی نے ہمیں ہٹ کیا میں گاڑی سے باہر نکلا تو 2 خواتین گاڑی سے اتریں اور شور مچا دیا میں گاڑی کے پاس گیا تو وہاں پر (ہٹ کرنے والی) گاڑی نکل گئی ہم نے 15 پر کال کی ( جبکہ ڈی آئی جی نے کہا تھا ہالینڈ سے لڑکی کے باپ نے کال کی) کال کا ریکارڈ بھی انکے پاس موجود ہوگا، یاسر شامی کیساتھ عینی شاہد فیملی کی گفتگو
Faisal Abbas Khar67,333 views • 2 months ago
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مریم نواز کی بسوں نے کشمیر کو ٹچ کیا یا نہیں ؟ بات استعفیٰ تک پہنچ گئی ..!! میری معلومات کیمطابق بسوں نے ابھی کشمیر کو ٹچ نہیں کیا، رانا ثناءاللہ اگر بسوں نے کشمیر کو ٹچ نہیں کیا تو میں استعفیٰ دے دوں گا اور اگر کیا ہے تو رانا صاحب استعفیٰ دیں، شرجیل انعام میمن میرا ٹچ کرنے کا مطلب ہے کہ بسز کا افتتاح نہیں ہوا، رانا ثناءاللہ
Faisal Abbas Khar36,415 views • 1 month ago

سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی شہباز حکومت کو وارننگ..!! یہ حکومت سمجھتی ہے کہ ہم نا گزیر ہیں یا ہمارا کوئی متبادل نہیں ہے تو یاد رکھیں دنیا میں جب سپیس بننی ہوتی ہے تو جسکو ہٹانا ہو ہٹا دیا جاتا ہے میرے علم میں ہے کیا آپشن ہیں لیکن اسکے اظہار کا وقت نہیں آیا میں نے حکومت کو وارن کرنا تھا کہ آپ یہ دو چیزیں درست کرلیں اور مجھے نہیں لگتا یہ درست کریں گے..!!
Faisal Abbas Khar47,010 views • 3 months ago

اسلام آباد کے لوگوں کا بہت شکریہ جنھوں نے کھانہ پہنچایا٫پی ٹی آئی کارکن
Faisal Abbas Khar217,302 views • 1 year ago
