
Faizullah Khan فیض
@FaizullahSwati • 81,769 subscribers
Journalist and writer https://t.co/IewE8AMnVw
Shorts
Videos

کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو بچانے کی کوشش کرنے والے عبدالرزاق خلجی سے ملنے شہریوں کا تانتا بندھا ہوا ہے جو اسپتال میں اسکی عیادت کر رہے ہیں نقد انعام دے رہے ہیں حوصلہ افزائی کر رہے ہیں خصوصاً ناصر قبیلے کے افراد تو بہت ہی ممنونیت کا اظہار کر رہے ہیں، ڈاکٹر ماہ نور پہ تیزاب
Faizullah Khan فیض114,961 views • 9 days ago

لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو 3 دسمبر 25 کو آف لوڈ کیا گیا نوجوان کیمطابق محسن نقوی کیساتھ ویڈیو میں دکھائی دینے والے ایف آئی اے اہلکار نے سفری اجازت کے بدلے 2 لاکھ رشوت مانگی ، نوجوان نے محسن نقوی سے معاملے کا نوٹس لینے اور باھر جانے دینے کی اجازت مانگی ہے
Faizullah Khan فیض209,960 views • 5 months ago
1:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی میں ناقابلِ یقین مناظر ہیں سہیل آفریدی کے استقبال کے
Faizullah Khan فیض145,267 views • 5 months ago

پی ٹی آئی کیساتھ تو تسلسل سے یہ ہورہا ہے شٹ اپ کال تو آصف علی زرداری بلاول بھٹو زرداری اور سندھ حکومت کو دی گئی ہے میزبانی ہوا میں تحلیل ہوچکی اور سندھ حکومت کے دامن میں سوائے شرمندگی کے کچھ باقی نہ رہا ابھی تو یہ سہیل آفریدی کے قافلے کو نکال کر پشاور روانہ کروادیں یہی کافی ہوگا
Faizullah Khan فیض99,872 views • 5 months ago
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

احتجاج پہ سیاسی کارکنوں کی گرفتاری پولیس سرکار کی ہدایت پہ کرتی ہے یہ کتنا درست کتنا غلط ہے اس پہ بحث ہوسکتی ہے ، مگر کارکن کو گرفتار کرکے اس سے کلمے سننا اسلام چیک کرنا ، کیا یہ بھی سندھ حکومت کے پولیس کو خصوصی احکامات ہیں یا پھر تھانیدار صاحب نے یہ منصب بقلم خود سنبھالا ہے ؟
Faizullah Khan فیض55,997 views • 4 months ago

کچھ عرصے پہلے ہندوستان نے لیاری کے اسی چیل چوک کو دھشت کی علامت کے طور پہ پیش کیا اور ابھی یعنی کہ شب کے آخری پہر سہیل آفریدی اسی چیل چوک میں لیاری والوں کی محبتیں سمیٹ رہا ہے ، ان نوجوان لڑکوں کی قیادت نے بہت کچھ تبدیل کردیا ہے بقول شاعر منظر سکوت شب کا حرکت میں ڈھل رہا ہے!
Faizullah Khan فیض58,779 views • 5 months ago

پیپلز پارٹی کا 17 برس میں پہلا میگا پراجیکٹ ناکام ہوگیا ہے اب کام مار خور یعنی ایف ڈبلیو او نے سنبھالیا ہے یعنی آبنائے ہرمز ٹو پہ کام تیز ہونے اور تکمیل کی امید پیدا ہوچلی ہے یونیورسٹی روڈ پہ ایف ڈبلیو او نے بینرز آویزاں کردئیے ہیں یہ پراجیکٹ سندھ حکومت کی نااہلی کی مثال رہے گا
Faizullah Khan فیض22,376 views • 1 month ago