Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سہیل آفریدی کا سندھ کے شہروں میں بھرپور استقبال ہوا تھا مگر آج حافظ نعیم الرحمن کے لانگ مارچ کا بھی شاندار استقبال ہو رہا ہے یہ مناظر صدر آصف علی زرداری کے ابائی شہر نوابشاھ کے ہیں جہاں اسٹیشن پہ لانگ مارچ سے وہ خطاب کر رہے ہیں

26,304 views • 13 days ago •via X (Twitter)

12 Comments

Peirst-king's profile picture
Peirst-king12 days ago

اسی مہمان نوازی کے کلچر نے سندھ کو مروادیا ہے ہر آنے والا کو اللہ کی طرف سے مہمان سمجھ کر خیر مقدم کرتے ہیں افسوس یہی لوگ سندھ میں ہزاروں سال سے بسے ان مقامی قوم میزبانوں کو غیر مقامی کہے کہ تذلیل کرتے ہیں ۔ حافظ نعیم الرحمن بھی ماضی میں بیان دیتا رہا ہے۔۔

Ahmed_Abdullah's profile picture
Ahmed_Abdullah13 days ago

انشاءاللہ یہ عوامی مسائل کے حل کی آواز ہے حافظ نعیم الرحمن اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں اور پٹرولیم لیوی کے اضافی بوجھ کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیںاب حکومت کو عوامی مطالبے پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا تاکہ عام آدمی کو حقیقی ریلیف مل سکے #JI_SuperLongMarch #جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ

Fatima Ali's profile picture
Fatima Ali13 days ago

✉️ یادرہے قوم سطحی تجزیوں سےاکتاگئی ہے سچ یہ ہے وہ #PTI اور #PPP کا جوائنٹ وینچرتھا جبکہ #JI کےساتھ صوبائی حکومت کا دشمنی والا رویہ ہے 📌اہم بات @PTIOfficialISB کا مارچ سزایافتہ چیئرمین کےلیےہے💔 جبکہ @JIPOfficial کامارچ عوام کےلیے❤️ #جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ #شکریہ_جماعت_اسلامی ۔

Nasir Farooqui's profile picture
Nasir Farooqui13 days ago

جماعتِ اسلامی کی اس بات پر مبارک باد کی مستحق ہےکہ وہ پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کےخلاف احتجاج کر رہی ہے اور عوام کے مسائل اجاگر کرنےکے لیے میدان میں موجود ہے۔بدقسمتی سے باقی سیاسی جماعتیں اپنے اپنے سیاسی ایجنڈوں میں اس قدر مصروف ہیں کہ عوام کے بنیادی مسائل کہیں پیچھے رہ گئے ہیں۔

Wali's profile picture
Wali13 days ago

انکو حکومت نے ٹرین کی سہولت دے رکھی ہے ۔ اسٹیشن پر ٹرین خطاب کے لئے رکتی ہے اور سرکاری ٹرین اسلام آباد میں مارچ لے کر آرہی ہے ۔ یہ ٹاؤٹ اور سہولتکار جماعت ہے اس نظام کی اور یہ مودودی کے وقت سے پے رول پر ہے ۔ اسکو سنجیدہ مت لیں

Zubair Ahmad Zargar's profile picture
Zubair Ahmad Zargar13 days ago

ٹوٹل پچاس لوگ نہیں ہیں ۔۔عینک پہن لو

Ghaffar bhat's profile picture
Ghaffar bhat13 days ago

جماعت اسلامی ہمیشہ سے ایسے ہی ہے ان کا ہر حلقہ میں 5-10ہزار ووٹ ہوتا ہے اور ہر شہر میں 10-15 ہزار بندہ یہ لوگ نکال لیتے ہیں

Kamran.'s profile picture
Kamran.13 days ago

اسٹیبلشمنٹ کی اپنی جماعت ہے۔ کوئ خطرہ نہیں ہے نظام کو جے آئ سے

Aleem's profile picture
Aleem13 days ago

Jis din khud IK bahar aakar khara hua phir public dekhne wali hogi.

RK's thoughts 🤔's profile picture
RK's thoughts 🤔12 days ago

SINDH subko Izat Dy gi, siwai Sindh Torny walon kay

AI's profile picture
AI13 days ago

Shows people of Sindh needs change They dislike PPP

Arsal Meraj's profile picture
Arsal Meraj12 days ago

بہت فرق ہے سواتی صاحب، سہیل آفریدی کے مارچ میں ہر طرف رکاوٹیں کھڑی کی گئیں عوام پر زور و جبر کرکے انہیں ریلی سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی جبکہ اسکے برعکس جماعت کو فری ہینڈ دیا گیا ہے۔

Related Videos

وزیراعلی بننے کے بعد، عشق عمران کے دعوے کے بعد، سہیل آفریدی کا پہلا لانگ مارچ اور وہی ناکام ۔۔۔ پہلے لانگ مارچ کی تاریخ اور پھر یوٹرن ۔۔۔ نئی تاریخ ۔۔۔ اب نئی تاریخ پر بھی لانگ مارچ نہیں ہو گا ۔۔۔ علی امین گنڈاپور سے موازنہ کیا جائے تو آفریدی صاحب سیاسی طور پر اس عمل میں ناکام نظر آتے ہیں۔ تحریک انصاف میں کون ہیں جو نہیں چاہتے کہ آفریدی کامیاب وزیراعلی ہوں۔۔۔۔ بظاہر آفریدی صاحب اپنے کارکنوں کا، پارٹی کا اعتماد کھو چکے ہیں ۔۔۔ لانگ مارچ کی تاریخ بدلنا سیاسی کمزوری اور کمپرومائز کی علامت ۔۔۔ مقتدرہ کا اعتماد حاصل کرنے میں آفریدی صاحب پہلے ہی کامیاب نہیں ہوئے۔ اب اس سیاسی کمزوری کے بعد ایک کمزور وزیراعلی کے طور پر دیکھے جائیں گے۔ میں پہلے کہہ چکی کہ افسوس سہیل آفریدی کی حکومت زیادہ دیر چلتی نظر نہیں آتی ۔۔۔ دہشتگردی ختم کرنے، امن وامان قائم کرنے میں سہیل آفریدی حکومت ناکام ہو رہی ہے۔ شہداء کے جنازوں میں شرکت نہ کرنا، شہداء کی فیملیز کے ہاس تعزیت کیلئے نہ جانا، دہشتگردی کا خاتمہ، امن و امان کی بحالی اولین ترجیح نہ ہونا بلکہ سیاسی معاملات میں زیادہ وقت اور توانائیاں صرف کرنا ۔۔۔ آفریدی صاحب ایک یوتھ ونگ کے کارکن اور وزیراعلی کی ذمہ داریوں میں فرق نہ کر سکے اور اول الذکر کی طرح آپریٹ کرتے رہے ۔۔۔۔ مزید یہ کہ، بتایا گیا تھا کہ لانگ مارچ کی نئی تاریخ کا اعلان محمود اچکزئی/ علامہ راجا ناصر عباس کرینگے۔ لیکن ان کی طرف سے اعلان نہ ہونا اس بات کی اھم نشاندہی ہے کہ سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کو اپوزیشن لیڈرز کی سپورٹ حاصل نہیں۔ نہ بیرسٹر گوہر، نہ سکیرٹری جنرل ۔۔۔ کوئی بھی لانگ مارچ کی تاریخ تبدیلی کے اعلان میں سہیل آفریدی کے ساتھ شامل نہ ہوئے ۔۔۔ آفریدی صاحب تنہا رہ گئے ۔۔۔۔

Gharidah Farooqi (T.I.)

25,017 views • 8 days ago