Faizullah Khan فیض's banner
Faizullah Khan فیض's profile picture

Faizullah Khan فیض

@FaizullahSwati81,769 subscribers

Journalist and writer https://t.co/IewE8AMnVw

Shorts

یہ مشہور آرٹسٹ گل جی کا بیٹا ہے اور ایک چینل پہ بیٹھ کر دھاتوں میں روحانیت کو تبدیل کرنے کے فن بابت بتا رہا ہے اور اپنے حالات یہ ہیں کہ ویپ بھی پی رہا ہے تمباکو نوشی ٹی وی پہ دکھانے پہ پابندی ہے اب بھلا یہ کونسی روحانیت اور نوجوانوں کی تربیت ہے جو ویپ کے کش لگاکر ہورہی ہے ؟

46,729 Aufrufe

17 برس کے اسبچے کو کلفٹن کراچی میں ٹریفک پولیس نے روکا بچہ ہوشیاری سے دوبارہ گاڑی میں بیٹھا اور خطرناک انداز سے بھگا دی پولیس اہلکار سمیت دیگر افراد بال بال بچے ہیں بشکریہ Nazir Shah

35,033 Aufrufe

ملک میں حرامی پن چل را الطاف حسین کی گفتگو

255,501 Aufrufe

باغ جناح میں جمع ہونے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو نکالنے کی کوشش کے دوران کارکنوں کا پولیس موبائل پہ حملہ

50,699 Aufrufe

امیر حزب اسلامی وسابق وزیراعظم افغانستان گلبدین حکمتیار علاج کے لئے ملائشیا میں موجود ہیں ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم ان کی عیادت کررہے ہیں

45,715 Aufrufe

سندھ اسمبلی جاکر دھرنے دینے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کرکے روکنے کی کوشش کی کارکنوں نے جوابی پتھراؤ کیا پولیس مظاہرین کو دیکھ کر پیچھے ہٹ گئی سندھ اسمبلی روڈ میدان جنگ بن گیا ہے

36,801 Aufrufe

یہ ابلتے گٹر سیوریج و بارش پانی بتاتا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اسکے اتحادیوں نے اس شہر کو دیا اور دوبارہ منتخب ہوکر کیا دے سکتے ہیں کراچی فقط ایک گھنٹے کی موسلادھار بارش کے بعد ۔۔۔

161,275 Aufrufe

کل رات 10 بجے گل پلازہ پہ آگ لگی اسوقت دن کے 11 بج چکے ہیں گل پلازہ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے دفتر سے چند قدم کے فاصلے پہ ہے مگر کل رات سے ابھی تک وہ لاپتہ ہیں کسی کو مل جائیں تو گل پلازہ روآنہ کردیں یہاں5افرادجانبحق ہوچکے جبکہ متعدد افراد اسی ملبے میں پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں

36,297 Aufrufe

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکن کراچی میں امریکی قونصلیٹ میں داخل آگ لگادی توڑ پھوڑ کی اسے خامنائی کا انتقام قرار دیافائرنگ کے نتیجے میں 7نوجوان جان سے گئے متعدد زخمی ، قونصلیٹ کے باھر پولیس چوکی بھی نذر آتش متعدد شیعہ تنظیموں کا امریکی قونصلیٹ کے باھر دوبارہ احتجاج کا اعلان

27,753 Aufrufe

ایبٹ آباد کبھی خوابوں کا شہر تھا اب غلاظت کا ڈھیر ہے تحریک انصاف کی حکومت میں پورا ہزارہ ڈویژن تباہ و برباد ہوچکا ہے ایبٹ آباد جیسے قابل رسائی شہر کو اجاڑ دیا گیا دور دراز قصبوں میں کیا حالت ہوگی اسی سے اندازہ کرلیں

58,508 Aufrufe

گل پلازہ کے بالکل سامنے گزشتہ نو سال سے گرین لائن منصوبے پہ کام ہورہا ہے یہ منصوبہ بدترین تاخیر اور نااہلی کی مثال ہے آگ بجھاتے ہوئے ریسکیو اہلکار پائپ کی زد میں آکر گرین کے گڑھے میں گر گئے اور وہاں موجود سلاخوں سے شدید زخمی ہوئے ہیں

32,689 Aufrufe

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے رضاکار کراچی کے صدر ندیم اعوان کی سربراہی میں پہنچے اور گل پلازہ کی چھت سے شہریوں کی متعدد گاڑیاں بذریعہ کرین اتار کر انکے حوالے کیں یہ اور بات ھیکہ مئیر کراچی اس کام کا کریڈٹ اپنے کھاتے میں ڈال رہے ہیں

27,768 Aufrufe

گل پلازہ کے بعد یہ چوتھی یا پانچویں آگ ہے جو شہر میں لگی ہے اور ان واقعات میں ایک بچے سمیت دو افراد جانبحق ہوچکے ہیں یہ گل پلازہ میں راکھ بننے والے شہریوں کے سوا ہیں ، کیماڑی جیکسن میں عمارت میں آگ لگی ہے دعا کریں کہ خیر رہے

17,591 Aufrufe

شامی انقلاب میں پاکستان جنگجو بھی شامل ایک مسلح نقاب پوش پاکستانی نوجوان نے دمشق کی مسجد سے پاکستان میں اپنے استاد جی کو ویڈیو بھیجی ہے کہ ہم نے شام فتح کرلیا پاکستانی سنی بھی تحریر الشام سمیت مختلف مجموعات کا حصہ ہیں

Sensitive content

47,854 Aufrufe

8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کیخلاف جماعت اسلامی کی الیکشن کمیشن کے باھر پریس کانفرنس پولیس نے روک دی کیمپ اکھاڑ دیا اور رکن صوبائی اسمبلی فاروق فرحان اور کراچی کے قائمقام امیر مسلم پرویز سمیت کئی کارکن گرفتار ، تھانے منتقل

16,070 Aufrufe

کراچی کے باغ جناح میں جماعت اسلامی کا بڑا جلسہ

62,593 Aufrufe

ایران پہ امریکی و اسرائیلی حملوں کیخلاف کراچی میں شیعہ تنظیموں کا احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کر چکا ہے 9 نوجوانوں کی زندگیوں کے چراغ گل 36 سے زائد زخمی ہیں بکتر بند گاڑی نذر آتش ، مظاہرین کا مقتولین کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

12,399 Aufrufe

کراچی سے محکمہ ایکسائز و اینٹی نارکوٹکس نے کورنگی کی فیکٹری سے مضر صحت شراب برآمد کرلی جو کہ عید الفطر کے موقع پہ فروخت ہونا تھا آکاش نامی ملزم گرفتار جبکہ شراب کی اسمگلنگ کرنیوالا راجو حیدر آباد والا چھاپے سے قبل فرار ہوگیا ، اب ضمانت کراکر جان چھڑا لے گا ویسے رمضان میں شراب ؟

10,971 Aufrufe

کراچی کے ہزاروں طلبہ و طالبات غزہ کے بچوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے سڑکوں پہ نکل آئے

15,283 Aufrufe

جاہل شہریوں نے ماڈرن اسپتال یونیورسٹی روڈ کراچی کے گارڈ کو اس لئیے مار مار کر لہو لہان کردیا کہ وہ مقررہ تعداد سے زیادہ مریض کیساتھ آنیوالوں کو روک رہا تھا گارڈ موت و حیات کی کشمکش میں اسوقت آئی سی یو میں پڑا ہے

21,678 Aufrufe

Videos