اتنے عرصے کے بعد اپنے شہزادے کو گلےلگایا شکر الحمدللہ یا اللہ سارے ناحق قیدیوں کو رہائی دے مالک سب پر کرم کردے جس طرح مجھ پر کیا ھے
37,238 次观看
یہ جو چھتری اٹھائی ھے بالکل میری زاتی ھے اپنے خرچے پر اپنی محبت سے خود جاتے ھے یہ چھتری نوکر بن کر نہیں عقیدت واحترام سے اٹھاہی ھے مفاد پرست لوگوں کو اس کی سمجھ نہیں ان کا بھائی ہمارے لیے قید میں ھے اتنا تو کر سکتے ھے