
Fatima PTI
@FatimaPTI_IK • 318,760 subscribers
My leader Imran Khan #PTI #PakArmy #PakistanZindabad RTs are not endorsement ..... Backup @RukhsanaaPTI
Shorts
Videos

تابش ہاشمی کے شو میں ایک شہری نے سوال کیا کہ لفافہ صحافی کیا ہوتا جس پے تابش منیب فاروق کی طرف دیکھنے لگ گیا... MF کو خود ہی صفائی دینی پڑ گئی کہ میں نے آج تک کوئی لفافہ صحافی نہیں دیکھا جس پے اداکارہ بشری انصاری نے کہا کہ آپ ان صحافیوں کے بڑے بڑے گھر اور فارم ہاؤس دیکھیں.
Fatima PTI58,072 views • 1 day ago

جب میں انڈر 16 کیلئے ٹرائل دینے گیا تو وہاں اتفاق سے عمران خان بھی آئے ہوئے تھے میڈیا والوں نے عمران خان سے میرے بارے پوچھ لیا جس پے عمران خان نے میری تعریف کر دی.... پورے لاہور میں پتہ لگ گیا کہ عمران خان نے عبدالرزاق کی تعریف کر دی... عمران خان کی تعریف سے میں پھر اوپر آیا.
Fatima PTI45,715 views • 2 days ago

کتا پال لینا لیکن مریم نواز کو لیڈر ماننے کی خوش فہمی کبھی نہ پالنا ۔۔۔۔۔ سفینہ خان :-
Fatima PTI18,980 views • 1 day ago

چائنا نے وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران نیتن یاہو کی طرف سے دی گئی پرچی فوراً اسکے منہ پے مار دی ۔۔۔۔
Fatima PTI1,689,869 views • 4 months ago