
Fatima PTI
@FatimaPTI_IK • 317,482 subscribers
My leader Imran Khan #PTI #PakArmy #PakistanZindabad RTs are not endorsement ..... Backup @Fatimapti__ik
Shorts
Videos

لوگوں نے شعیب اختر اور ڈکی بھائی کے ساتھ سیلفیز بنائی لیکن لیجنڈ سنیل منج رونالڈو کو اگنور کر دیا ۔۔۔۔۔💔
Fatima PTI839,304 просмотров • 11 дней назад

چائنہ دنیا سے 50 سال آگے جا رہا۔۔۔ سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے کیلئے جدید ترین آلات اور مشنری استعمال کر رہے ہیں۔۔۔
Fatima PTI128,548 просмотров • 7 дней назад

ایران نے ایسی ایسی خفیہ جگہیں بنائی ہوئی ہیں کہ دنیا حیران ہے ۔۔۔۔ اندر جانے کا راستہ ہے لیکن باہر نکلنے کا راستہ کسی کو نہیں معلوم
Fatima PTI1,605,836 просмотров • 2 месяцев назад

چائنا نے وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران نیتن یاہو کی طرف سے دی گئی پرچی فوراً اسکے منہ پے مار دی ۔۔۔۔
Fatima PTI1,689,770 просмотров • 3 месяцев назад
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شعیب اختر کے بھائی کا جنازہ ہو رہا اور گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی شعیب اختر کے سامنے ہی اونچی آواز میں قہقہے لگا رہا ۔۔۔
Fatima PTI215,284 просмотров • 20 дней назад

ناران میں ویگو ڈالے نے لوگوں کو دکھانے کیلئے گاڑی دریا میں ڈال دی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے ویگو ڈالا دریا میں ڈوب گیا ۔۔۔
Fatima PTI140,576 просмотров • 17 дней назад

پورا یورپ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔۔۔ یہاں تک سڑکیں ۔ روڈ پے لگے ٹرافیک اشارے اور گاڑیاں تک پگل گئی ہیں ۔۔۔۔
Fatima PTI114,512 просмотров • 20 дней назад

اس طرح کا کنجر پنا اور بغیرتی پاکستان کے ایئر پورٹس پے عام ہوتی جا رہی ہے ۔۔۔۔🖐🏿
Fatima PTI478,702 просмотров • 2 месяцев назад
2:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈیا میں جہالت کی انتہا ایک NGO لیڈی ورکر گاؤں میں اپنا کام کر رہی تھی بچوں سے انٹرویو کر رہی تھی کہ گاؤں والوں نے لڑکی کو بچے چوری کے شعبہ میں گھیر لیا اور جانوروں نے اس لڑکی کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا ، وہ چیختی چلاتی رہی لیکن کسی نے نہ سنی۔ انڈیا خواتین کیلئے محفوظ ملک نہیں ہے
Fatima PTI110,821 просмотров • 25 дней назад