
Fatima PTI
@FatimaPTI_IK • 318,760 subscribers
My leader Imran Khan #PTI #PakArmy #PakistanZindabad RTs are not endorsement ..... Backup @RukhsanaaPTI
Shorts
Videos

تابش ہاشمی کے شو میں ایک شہری نے سوال کیا کہ لفافہ صحافی کیا ہوتا جس پے تابش منیب فاروق کی طرف دیکھنے لگ گیا... MF کو خود ہی صفائی دینی پڑ گئی کہ میں نے آج تک کوئی لفافہ صحافی نہیں دیکھا جس پے اداکارہ بشری انصاری نے کہا کہ آپ ان صحافیوں کے بڑے بڑے گھر اور فارم ہاؤس دیکھیں.
Fatima PTI58,072 görüntüleme • 1 gün önce

جب میں انڈر 16 کیلئے ٹرائل دینے گیا تو وہاں اتفاق سے عمران خان بھی آئے ہوئے تھے میڈیا والوں نے عمران خان سے میرے بارے پوچھ لیا جس پے عمران خان نے میری تعریف کر دی.... پورے لاہور میں پتہ لگ گیا کہ عمران خان نے عبدالرزاق کی تعریف کر دی... عمران خان کی تعریف سے میں پھر اوپر آیا.
Fatima PTI45,715 görüntüleme • 2 gün önce

یہ پل زمین سے کم از کم 300 فٹ اونچائی پر تھا اتنا بڑاسیلابی ریلا آیا کہ اس پل کو بھی بہا لے گیا....
Fatima PTI77,640 görüntüleme • 4 gün önce

کتا پال لینا لیکن مریم نواز کو لیڈر ماننے کی خوش فہمی کبھی نہ پالنا ۔۔۔۔۔ سفینہ خان :-
Fatima PTI18,980 görüntüleme • 1 gün önce

لوگوں نے شعیب اختر اور ڈکی بھائی کے ساتھ سیلفیز بنائی لیکن لیجنڈ سنیل منج رونالڈو کو اگنور کر دیا ۔۔۔۔۔💔
Fatima PTI841,006 görüntüleme • 1 ay önce

دنیائے کرکٹ عمران خان کو ( The Great Imran Khan) سے پکارتی ہے اور کرکٹ کی تاریخ کا بہترین کپتان مانتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Fatima PTI49,582 görüntüleme • 4 gün önce

کرکٹ کی تاریخ میں عمران خان سے بہتر کپتان نہیں دیکھا اور نہ کبھی آئے گا ۔۔۔۔۔۔۔ عبدلرزاق :-
Fatima PTI23,073 görüntüleme • 2 gün önce

زندگی میں پہلی بار پیزا عمران خان نے کھلایا تھا ہم نے تو پیزا کی شکل بھی نہیں دیکھی ہوئی تھی.... وقار یونس
Fatima PTI57,164 görüntüleme • 5 gün önce

چائنا نے وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران نیتن یاہو کی طرف سے دی گئی پرچی فوراً اسکے منہ پے مار دی ۔۔۔۔
Fatima PTI1,689,869 görüntüleme • 4 ay önce