
Fatima PTI
@FatimaPTI_IK • 320,367 subscribers
My leader Imran Khan #PTI #PakArmy #PakistanZindabad RTs are not endorsement ..... Backup @RukhsanaaPTI
Shorts
Videos

عمران خان کی DP نے مجھے بہت نقصان پہنچایا میں کوئی بھی اپلیکیشن دیتی تو مجھے کہا جاتا پہلے عمران خان کی تصویر ہٹائیں آپ کی اپلیکیشن اپروو ہوگی مجھے بہت بڑے سیاستدانوں بیوروکریٹ نے کہا میڈم عمران خان کی ڈی پی ہثائیں. لیکن میں نے آج بھی عمران خان کی تصویر لگائ ہوئی ہے. فٹبال ابیہا
Fatima PTI192,345 次观看 • 1 天前

مجھے عمران خان صاحب کی کال آئی کہ عرفان بیٹا میرے سے ملاقات کرو میں زمان پارک گیا تو ڈرائنگ روم میں جب خان صاحب آئے تو میں انکی ریسپیکٹ کیلئے کھڑا ہو گیا مجھے دیکھ کر خان صاحب نے کہا عرفان اگر تم اس وقت میرے پاس ہوتے تو میں نے کرکٹ میں دنیا پے حکومت کرنی تھی... کرکٹر محمد عرفان
Fatima PTI156,125 次观看 • 17 天前