Gharidah Farooqi (T.I.)'s banner
Gharidah Farooqi (T.I.)'s profile picture

Gharidah Farooqi (T.I.)

@GFarooqi1,842,553 subscribers

I AM ~ Steel Magnolia | Feminist | Activist | Journalist | Tamgha-e-Imtiaz Holder | Program 'G For Gharidah' on GTV Mon-Thurs (8pm PST) | Tweets only personal.

Shorts

Armed Forces of Pakistan 🇵🇰 are alert, ready, well prepared and well equipped. India 🇮🇳 will lose badly and severely.

410,081 görüntüleme

پنجاب اسمبلی، PP48 پسرور؛ کامیاب MPA خرم ورک نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔۔

447,748 görüntüleme

PTI مینارِ پاکستان لاہور جلسہ؛ رات 11:30 کی ویڈیو۔ واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ پنڈال کا بہت بڑا حصّہ خالی ہے اور صرف ایکطرف چند قطاروں میں کارکنان موجود ہیں جو رات کے اوقات، تیز لائٹنگ کیوجہ سے بڑی تعداد کا illusion دکھائی دیتی ہے۔

581,248 görüntüleme

انتہائی قابل مذمت رہے یہ مناظر بھی۔ PTI کارکن پولیس اہلکاروں پر پٹرول بم برساتے رہے۔

584,278 görüntüleme

پی ٹی آئی PTI انٹرا پارٹی الیکشن کا تماشہ۔۔!!! بھانڈا پھوٹ گیا۔۔!! پشاور میں PTI انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے مقام موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب بنایا گیا ہے۔ صرف 100 کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ صرف 5/7 وکلا موجود۔ پشاور ہائی کورٹ پر بھی کوئی موجودگی نہیں پائی جاتی۔ کارکنان کی انتہائی قلیل تعداد انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے موجود۔ PTI کارکنان کی پارٹی الیکشن کے لیے کوئی جوش وخروش نہیں۔ یہ کہا جائے کہ پشاور کے عوان نے PTI کو مسترد کر دیا تو غلط نہ ہو گا۔ پارٹی لیڈر شپ کے بارے میں اطلاع ہے کہ 10 بجے کے بعد یہاں پر آئیں گے۔ عمران خان اپنے ہی سابقہ گڑھ میں ختم شُد ہو چکے۔۔!

396,111 görüntüleme

DIG آپریشنز اسلام آباد پولیس شہزاد ندیم بخاری، PTI کارکنان کے پتھراؤ سے زخمی؛ ٹخنے میں پتھر مارے گئے۔

489,891 görüntüleme

وزیراعلی KP علی امین گنڈاپور نے کس خاتون صحافی کے بارے میں یہ غیر اخلاقی، لغو اور پشتون سمیت ہر اقدار سے گرے ہوئے الفاظ اور الزامات عائد کئے ہیں ؟؟؟ وزیراعلی ذرا ہمت کریں اور نام لے کر الزام عائد کریں تاکہ درست طور سے جواب دیا سکے۔

Sensitive content

232,461 görüntüleme

!!!EXCLUSIVE اٹک جیل کے باہر سے آج 5:45pm (شام) کی ویڈیو۔۔۔ جو لوگ جھوٹی باتیں پھیلا رہے ہیں کہ جیل کے باہر بہت احتجاج ہو رہا ہے ان کیلئے 👎🏼👎🏼👎🏼 FAKE NEWS ❌❌❌

277,401 görüntüleme

پی ٹی آئی کارکنان نے پہلے پولیس کی ایک قیدی وین، سرکار کی ملکیت، پر عمران خان کیلئے نعرے لکھے اور پھر اس وین کو آگ لگا دی۔ KP سے کارکنان نے ایک اور پولیس وین، سرکار کی ملکیت، پر قبضہ کر لیا۔ جب اس قسم کے واقعات سامنے آئیں گے تو اعتراض زور پکڑے گا کہ احتجاج کبھی بھی پرامن نہیں ہوتا ۔۔۔

147,329 görüntüleme

جلالپور جٹاں؛ مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن؛ ن لیگ پر ہونے والی تنقید کہ لاہور جلسے کے بعد سے عوام میں جانے سے کترا کیوں رہی ہے، کا جواب مریم نواز نے آج بھرپور دیا ہے۔ نظر آتا ہے کہ اصل ووٹ سوشل میڈیا پر نہیں، زمین پر موجود حقیقی عوام نے ڈالنا ہے۔

204,692 görüntüleme

پشاور میں PTI جلسے کیلئے 2 بجے کا وقت دیا گیا تھا لیکن شام 4 بجے تک کی یہ ویڈیو دیکھئیے؛ پنڈال کی تمام جگہ خالی ہے؛ حالانکہ آج اتوار چُھٹی کا روز ہے؛ لگائی گئی کرسیوں کی تعداد 1500 ہے؛ کارکنان کی عدم دلچسپی؛ پشاور سے میری اطلاعات کیمطابق شدید برہمی ہے اور لوگوں کو جلد اکٹھا کرنے کیلئے دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔

186,372 görüntüleme

ایک اور ثبوت ۔۔۔! ریحان زیب کے چچا کہہ رہے ہیں کہ اسے گل ظفر اور گل داد نے ہی مارا ہے۔۔۔

177,940 görüntüleme

اسے کہتے ہیں عمران خان ختم شُد۔۔۔! جب آپ کی اپنی پارٹی کے لوگ ہی آپ کی تصویر کارکنوں، عوام اور میڈیا کو نہ دکھانا چاہیں۔ حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی تصویر کیمروں کے سامنے دکھانے والے کو ڈانٹ دیا اور تصویر کیمروں سے چھپانے کا حکم دیا ۔۔۔ 🤭🤭🤭

162,972 görüntüleme

چار سال بعد نواز شریف کی پاکستان سرزمین پر لینڈنگ ۔۔۔ اور اللّہ تعالی کس طرح لوگوں کے درمیان دنوں کو پھیرتے رہتے ہیں ۔۔۔ فاعتبروا۔۔۔ نہ اقتدار حتمی نہ غرور و تکبر ۔۔۔ تکبر صرف اللہ باری تعالی کا ہے ۔۔۔

178,715 görüntüleme

توبہ توبہ استغفراللّہ ۔۔۔ 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️

توبہ توبہ استغفراللّہ ۔۔۔ 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️

144,507 görüntüleme

یہ کچھ ایسے شرم سے عاری عادی فتنہ باز اور جھوٹے کریکٹرز ہوتے ہیں جن کا کام ہی سوشل میڈیا پر جھوٹ اور فتنہ پھیلانا ہوتا ہے؛ رمضان کے مبارک مہینے میں بھی یہ شیطانیت سے باز نہیں آتے۔ یوٹیوب سے ایک ویڈیو اٹھائی گئی جو اصل میں چین کے صوبے Gansu میں سولر پاور سسٹم کی تنصیب کی ہے۔ اس ویڈیو کو جھوٹے فسادی کیپشن پاکستان سے متعلق لگا کر، جان بوجھ کر پھیلایا جا رہا ہے۔ Pillocks! اصل ویڈیو بھی ٹویٹ میں لگا رہی ہوں اور یوٹیوب لنک میں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں ۔۔

133,306 görüntüleme

‼️‼️‼️ Pakistan Airforce in Action. ‼️

‼️‼️‼️ Pakistan Airforce in Action. ‼️

25,501 görüntüleme

ہمیشہ کی طرح عوام کا جمِ غفیر واہگہ پریڈ دیکھنے اُمڈ آیا 🇵🇰💚 واہگہ بارڈر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اُٹھا۔عوام کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔بچے ، خواتین، بزرگ سب یکجان ہوکر پنجاب رینجرز کے جوانوں کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔ واہگہ کی پریڈ قومی یکجہتی، ملک سے محبت اور افواجِ پاکستان سے محبت اور اعتماد کے رشتے کی عکاس ہے۔سخت گرمی کے موسم میں بھی 10,000 سے زائد لوگ پریڈ وینیو میں موجود تھے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی سالمیت اور اتحاد کی خاطر ہمیشہ پنجاب رینجرز اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے عوام کا کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت عوام اور پاک افواج کے مابین عقیدت و محبت کے تعلق کو کمزور نہیں کرسکتی اور واہگہ بارڈر کی پریڈ پر عوامی اجتماع اس بات کا واضح ثبوت ہے۔ افواجِ پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ و پائندہ باد! 🇵🇰💚

154,619 görüntüleme

پی ٹی آئی کے شرپسند احتجاجی اسلام آباد میں درختوں کو آگ لگاتے ہوئے ۔۔۔۔

66,892 görüntüleme

ISPR Rawalpindi, 3 May 2025 : Pakistan today conducted a successful training launch of the Abdali Weapon System— a surface-to-surface missile with a range of 450 kilometers as part of Ex INDUS. The launch was aimed at ensuring the operational readiness of troops and validating key technical parameters, including the missile’s advanced navigation system and enhanced manoeuvrability features. The training launch was witnessed by the Commander Army Strategic Forces Command, senior officials from the Strategic Plans Division, Army Strategic Forces Command, as well as scientists and engineers from Pakistan’s strategic organizations. The President, Prime Minister of Pakistan, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, and Services Chiefs extended their congratulations to the participating troops, scientists, and engineers. They expressed complete confidence in the operational preparedness and technical proficiency of Pakistan’s Strategic Forces to ensure credible minimum deterrence and safeguard national security against any aggression.

46,587 görüntüleme

Videos

GFarooqi's profile picture

ISPR Rawalpindi, 27 May, 2026; Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF, visited Zhob District, Balochistan to celebrate Eid-ul-Azha with frontline troops deployed along the Western frontiers. The visit commenced with Eid prayers along with special supplications for Pakistan’s enduring peace, stability and prosperity and for the Shuhada, who rendered the ultimate sacrifice in defence of the motherland. Extending Eid greetings to officers and soldiers, the Field Marshal commended their exceptional grit, unwavering resolve, operational preparedness and steadfast vigilance amid foreign-sponsored terrorism. He paid rich tribute to the troops for their unmatched courage and sacrifices in safeguarding the nation against the menace of terrorism and hostile threats sponsored by inimical forces. Referring to the recent cowardly terrorist incident in Quetta orchestrated by Indian-sponsored Fitna-al-Hindustan and its proxies, the Field Marshal reaffirmed that such inhuman and brutal acts cannot weaken the resolve of Pakistan Armed Forces or the nation. He emphasized that the morale and resolve of troops and the people of Pakistan remained unshaken. He reiterated that the Armed Forces, in close coordination with law enforcement agencies and the people of Balochistan, would continue to pursue all facilitators, abettors and perpetrators of terrorism with full force. Upon arrival, the Field Marshal was received by Commander Quetta Corps. The Field Marshal also laid a floral wreath at Yadgar-e-Shuhada and paid homage to the brave sons of the soil who embraced Shahadat in defence of the motherland.

Gharidah Farooqi (T.I.)

28,226 görüntüleme • 12 gün önce

GFarooqi's profile picture

عمران خان ختم شد۔۔۔!!! پی ٹی آئی کی تین سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی •عمران خان کی فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرنے والی فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشرباء داستان۔ •چیئرمین پی ٹی آئی کے نام نہاد ایمانداری کے بیانیے کی اصل حقیقت آشکار۔ •فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں2017 سے2020 تک 4520 ملین روپے کا حیرت انگیز اضافہ۔ •فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں جبکہ اس کے علاوہ ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے 3825 ملین روپے ہیں۔ •صرف تین سالوں میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔ •یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ اثاثے فرح گوگی کی ذاتی ملکیت ہیں جبکہ احسن جمیل گجر اور باقی رشتہ داروں اور حصہ داروں کے اثاثے اس کے علاوہ ہیں۔ •ایس ای سی پی(SECP) کے ریکارڈ کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی مندرجہ ذیل کمپنیوں میں حصے دار ہیں۔ - غوثیہ بلڈرز(ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ) -البراق ہاوسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ - البراق فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ - المعز ڈیری اینڈ فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ - المعز پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ - دیان پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ - ڈاکٹرز کلینکل کیئر پرائیویٹ لمیٹڈ - سینا ٹوریا ہاسپٹل مینجمنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ •3 دسمبر 2019 کو ایک مشہور پراپرٹی ٹائیکون سے آوٹ آف کورٹ معاہدے کے تحت UK کی نیشنل کرائم ایجنسی نے 190 ملین پاؤنڈز پی ٹی آئی کی حکومت کو واپس کئے۔ •چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی نے اس واردات کے عوض 19 جولائی 2021 کو معروف پراپرٹی ٹائیکون سے ان کی ہاؤسنگ سکیم میں 240 کنال زمین اپنے نام کروائی۔ •یہ 240 کنال کی قیمتی زمین فرنٹ پرسن فرح گوگی کورشوت کے طور پر منتقل کی گئی۔ •اس رشوت کے عوض پی ٹی آئی کی حکومت نے 460 بلین روپے کے ہرجانے کے کیس کی پیروی سے اجتناب کیا۔ •چیئر مین پی ٹی آئی کی معاونت سے فرح گوگی نے 2018 میں اعلان کی گئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا بھی بھر پور فائدہ اٹھایا۔ •489 ملین روپے سے زائد کالا دھن، جو مختلف پوسٹنگ اور ٹرانسفر اور اپنی کمپنیوں کےلیے سرکاری ٹھیکوں کی مد میں بطور رشوت وصول کیا گیا، کو ریگولائز کروایا گیا۔ •اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والے چیئر مین پی ٹی آئی کے کئی اور ساتھی بھی شامل ہیں۔ •کرپشن کی اس ہوشر باء داستان میں بہاولپور اور گجرانوالہ میں زرعی زمین، اسلام آباد اور لاہور میں رہائشی اور کمرشل جائیدادیں اور چکری میں 200 کنال زرعی زمین بھی شامل ہیں۔یہ تمام جائیدادیں ملکیتی مگر غیر ظاہر شدہ ہیں۔ •فرح گوگی کرپشن کی داستان صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن منی لانڈرنگ جیسے گھناؤنے جرائم کی بھی مرتکب ہوئیں۔ •فرح گوگی اور ان کے شوہر برطانیہ میں بطور جعلی ڈاکٹر گولڈ سٹار یورو پرائیویٹ لمیٹڈ میں بطور ڈائریکٹر کام کرتے رہے ۔ •گولڈ سٹار یورو پرائیویٹ لمیٹڈ ایک شیل کمپنی کے طور پر منظر عام پر آئی۔ •یکم فروری 2022 کو یہ کمپنی تحلیل کر دی گئی جبکہ 11 فروری 2022 کو مانیکا پرائیویٹ لمیٹڈ کاقیام عمل میں لایا گیا۔ •فرح گوگی کے پاکستان میں موجود بینک اکاؤنٹس کی تعداد میں 2019 سے 2021 تک مسلسل اضافہ دیکھا گیا ۔ •426 ملین روپے کا بھاری سرمایہ صرف ایک بینک اکاونٹ میں 2018 سے 2022 تک 47 مختلف ٹرانزیکشن کے ذریعے ڈیپازٹ کروایا گیا۔ اس کی بھی مکمل تفصیلات موجود ہیں۔ •اس کے علاوہ فرح گوگی، احسن جمیل گجر اور ان کے پارٹنرز کے ملک بھر میں 102 بینک اکاونٹس سامنے آئے ہیں۔ •ان کی کل مالیت ساڑھے 14 ارب روپے ہے۔ یہ اس پیسے کا حصہ ہے جو چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن کے طور پر لیا گیا۔ •علاوہ ازیں، دستاویزی اور تکنیکی شواہد فرح گوگی کی ہوشرباء رشوت اور کرپشن کی داستان کے منہ بولتے ثبوت ہیں۔ •عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ اس بھیانک واردات کے مرکزی کردار فرح گوگی کا ملک سے فرار ہوجانا ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے۔

Gharidah Farooqi (T.I.)

476,630 görüntüleme • 2 yıl önce