
Gharidah Farooqi (T.I.)
@GFarooqi • 1,842,388 subscribers
I AM ~ Steel Magnolia | Feminist | Activist | Journalist | Tamgha-e-Imtiaz Holder | Program 'G For Gharidah' on GTV Mon-Thurs (8pm PST) | Tweets only personal.
Shorts
Videos

سرحد یونیورسٹی میں فائرنگ کاواقعہ،ملوث فوجی آفیسرکیخلاف انکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز ۔۔! 24اگست 2026 کو سرحد یونیورسٹی کیمپس اسلام آباد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا فائرنگ کے واقعہ میں ملوث فوجی آفیسرکو فوج کے ضابطہ اخلاق کے تحت تحویل میں لے کرانکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز کردیا گیا ہے پاک فوج خوداحتسابی کے عمل پر یقین رکھتی ہے پاک فوج میں خوداحتسابی کا ایک کڑا اور شفاف عمل اپنی روایت کے مطابق موجود ہےاور یہ عمل بغیر کسی تفریق کے مکمل کیا جاتا ہے پاک فوج کا خوداحتسابی کاعمل الزامات کے بجائے ٹھوس شواہد اورثبوتوں کی بنیادپر کام کرتا ہے جب بھی فوج میں قائم قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو یہ مضبوط خوداحتسابی کاعمل بلاتفریق تیزی سے حرکت میں آتا ہے پاک فوج کے ڈسپلن اور اسی خوداحتسابی کے نظام کے تحت تمام قصورواروں کو قانونی ضابطے کا سامنا کرناپڑے گا
Gharidah Farooqi (T.I.)377,584 views • 9 days ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہہ دیا ہے کہ عمران خان قید تنہائی میں نہیں ہیں separate confinement میں ہیں۔ جو ان کی سیکورٹی کیلئے ہے۔ وفاقی وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک ۔۔ جو سہولیات عمران خان کو دینے کا کہا گیا ہے وہ تو ان کو پہلے ہی مل رہی ہیں، حکومت مزید نہیں دے سکتی۔ نئے صوبے یونٹس بنانے کا فیصلہ ابھی تک حکومتی سطح پر تو نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔ #GFG 👇👇👇
Gharidah Farooqi (T.I.)26,043 views • 1 day ago

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ہمارے پروگرام "جی فار غریدہ" میں کنفرم کر دیا کہ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے استعفی دے دیا تھا، وزیراعظم نے منع کر دیا ۔۔۔ ‼️‼️‼️ سنئیے استعفے کی مکمل تفصیل اس ویڈیو میں 👇👇👇 طارق فضل چوہدری نے یہ بھی بریکنگ نیوز دی کہ PIMS بارے جو رپورٹ آئی ہے یہ ابھی مکمل نہیں ہے، ابھی اصلی رپورٹ آنی ہے ۔۔۔ ‼️‼️‼️ سنئیئ تفصیل ویڈیو میں ۔۔۔ 👇👇👇 #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)18,568 views • 2 days ago

تیس چالیس روپے کی پرچی پر PIMS ہسپتال میں غریب کا علاج ہوتا ہے، لیکن انتہائی ذلیل اور خوار کر کے ۔۔۔ ٹیسٹس اور دوائیوں کیلئے کہا جاتا ہے کہ باہر سے کروائیں اور خریدیں ۔۔۔ غریبوں اور ان کے بچوں کی زندگیوں کی قیمت تیس چالیس روپے ۔۔۔۔؟؟؟ پمز کو ملنے والے سالانہ 10 ارب روپے کہاں جاتے ہیں؟؟؟ ہسپتال میں فائر الرٹ سسٹم، اپنی ریسکیو سروس، ایمرجنسی سروس، فائر ایگزٹ کیوں نہیں تھے؟؟؟ افسرِ شاہی اس نظام کو ہی نہیں کھا گئی، غریب کے بچوں کو بھی نگل گئی ۔۔۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.)41,518 views • 7 days ago

پمز سانحے پر مصطفی کمال نے اب تک استعفی کیوں نہیں دیا؟؟؟ سوال ⁉️ مجھے روکا ہوا ہے ۔۔۔ مصطفی کمال کا جواب❗️ یہاں تو 14 بچے مرے، سندھ میں سالانہ 55ہزار بچے مر جاتے ہیں پیپلزپارٹی مجھ سے کیوں استعفی مانگ رہی ہے ۔۔ مصطفی کمال ❗️ میں ایسا کرنے جا رہا ہوں لوگ کہیں گے استعفی تو بئت چھوٹی چیز تھی ۔۔۔ مصطفی کمال ❗️ 👇👇👇 #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)36,145 views • 6 days ago

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق کل تک عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنا لازمی ہے ورنہ کل یا پرسوں ھم حکومت کیخلاف توہینِ عدالت لگوائیں گے ۔۔۔ پی ٹی آئی نے کبھی کسی کی صحت پر سیاست نہیں کی۔ عمران خان نے تو کلثوم نواز کو بیماری میں پھول بھجوائے تھے ۔۔۔ کیا خیبرپختونخوا میں حکومت نے قیدیوں کو پرائیوٹ علاج کی سہولت دے رکھی ہے۔۔۔؟؟؟ وزیر اطلاعات KP شفیع جان کے جوابات ۔۔۔ #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)66,966 views • 14 days ago

یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر، رجسٹرار، پروفیسرز اور فیکلٹی ممبران پر مشتمل وفد نے آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے تعلیمی نظام کی بہتری، طلبہ کو بہتر تعلیمی مواقع کی فراہمی اور فروغِ تعلیم میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوان صوبے کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں معیاری تعلیم اور جدید مہارتوں کے مواقع فراہم کرنا روشن مستقبل کے لیے ناگزیر ہے۔ وائس چانسلر اور فیکلٹی ممبران نے بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی کاوشوں کو سراہا اور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
Gharidah Farooqi (T.I.)24,214 views • 5 days ago

پمز ہسپتال آتشزدگی میں ایک بچے کی متاثرہ ماں کا بین ۔۔۔ 😭😭😭💔 اللّہ رحم ۔۔۔۔ 🙏
Gharidah Farooqi (T.I.)31,220 views • 7 days ago

وزیرِ قانون نے جو اب سے کچھ دیر پہلے ہی کہا کہ حکومت عمران خان کی شفا ہسپتال منتقلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی، یہ خبر رات 8 بجے سے پہلے ہی میں نے بتا دی تھی ۔۔۔۔ !!!! مزید بھی اھم خبریں آج پروگرام میں بتائیں۔۔۔ ویڈیو میں دیکھ لیجئیے سن لیجئیے ۔۔ ⤵️⤵️⤵️ حکومت نے آج سپریم کورٹ میں کیس کے دوران مخالفت نہیں کی، یہاں غلطی اور چُوک ہوئی۔ اور اب اس کی درستی کیلئے عدالتی رُجوع کی بات ہو رہی ہے۔
Gharidah Farooqi (T.I.)43,871 views • 15 days ago

📌 حکومت عمران خان کو ہسپتال بالکل منتقل نہیں کرے گی وہ بالکل ہشاش بشاش ہیں ‼️ 📌 آج اپوزیشن لیڈرز (سینیٹ/قومی اسمبلی) سے اسمبلی اجلاس کے بعد خصوصی ملاقات ہوئ وزیراعظم کی ہدایت پر، اور وزیراعظم/اچکزئی ملاقات کے بارے میں طے پایا کہ Constitution Room میں یہ ملاقات ہو۔ ملاقات اسی ہفتے ہو سکتی ہے ‼️ 📌 اچکزئی نے عمران خان کی صحت بارے بات تو کی لیکن ہسپتال منتقلی بارے نہیں بات کی ‼️ وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پروگرام میں اھم خبریں دیں ۔۔! 👇👇👇 #GFG ⤵️⤵️⤵️
Gharidah Farooqi (T.I.)42,518 views • 16 days ago

The body language ..... and whose arm extends further in a handshake .... 🤝✌️
Gharidah Farooqi (T.I.)230,176 views • 3 months ago

بلوچ یکجہتی کونسل کا اسلام آباد میں موجود لانگ مارچ ۔۔ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سے میرے سوال جواب ۔۔ بلوچ لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ اور گھمبیر ہے، ریاست اسے حل بھی کرنا چاہتی ہے ۔۔ لیکن بلوچستان کی ایک اور حقیقت کالعدم دہشتگرد تنظیمیں اور پاکستان مخالف ممالک کا ان کو سپورٹ کرنا بھی ہے جو بلوچستان میں دہشتگردی پھیلاتی اور معصوم بلوچوں کے ساتھ ساتھ پنجابی مزدوروں اور دیگر شہریوں کو بھی قتل کرتی ہیں تاکہ صوبے اور ملک میں انتشار پھیلے۔ کیا ڈاکٹر ماہرنگ بکوچ ان دہشتگرد تنظیموں کی مذمت کرتی ہیں۔۔!!؟؟؟ سنئیے ۔۔ کیا ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، BLA ، BLF، BRA سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کی مذمت کرتی ہیں۔۔۔ کیا ان مقتول اور لاپتہ افراد کیلئے بھی کوئی آواز اٹھائے گا، لانگ مارچ نکالے گا ۔۔۔ ؟؟؟
Gharidah Farooqi (T.I.)1,608,172 views • 2 years ago

پی ٹی آئی، جی ایچ کیو پر حملے سے باز نہ آئی ۔۔۔! ملک میں حالیہ سیاسی تاریخ میں جب بھی کسی سیاسی جماعت کیطرف سے حملوں کا واقعہ ہوا وہ تحریکِ انصاف سے ہی کیوں جڑا ہوا ملتا ہے ۔۔۔!؟ پی ٹی آئی کارکن کے GHQ پر حملے نے لانگ مارچ کو داغدار کر دیا۔۔۔! کیا اب PTI کو احتجاج لانگ مارچ کی اجازت ملنی چاہئیے؟ مکہ دفاعی معاہدے کے فوری بعد محسن نقوی اِن ایران ؛ امریکہ/ایران معاہدہ ہونے کی بازگشت ۔۔۔ کیا پیغام؟ کیا بریک تھرو؟ #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)39,862 views • 22 days ago

PTI کی دو خواتین؛ MPA سمیرا اور چیف آرگنائزر شنیلہ علی کے درمیان ہونیوالی مبینہ گفتگو۔۔!!! خواتین کیساتھ کیا سلوک ہوتا ہے۔۔۔ خود سن لیجیے۔ ویسے بھی 8مارچ؛ خواتین کا عالمی دن قریب ہے۔۔۔ کیا جماعت نوٹس لے گی کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے خواتین کیساتھ۔۔۔!!!
Gharidah Farooqi (T.I.)1,305,037 views • 3 years ago

ایکسکلوزو۔۔۔۔ عمران خان غیر قانونی نکاح کیس؛ ایک اور ثبوت کہ عمران خان نے اس معاملے میں جھوٹ بولا، اور اس بار عدالت کے سامنے۔۔۔ عدالتی کاروائی کا ایک ثبوت۔۔۔ بطور صحافی میرا فرض ہے کہ حقائق جیسے بھی ہوں سامنے آئیں، تو عوام کے سامنے لائے جائیں ۔۔۔ عمران خان صادق امین نہیں رہے؛ ایک اور ثبوت حاضر ہے۔۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.)746,644 views • 2 years ago

عمران خان کی ہسپتال منتقلی رک گئی؛ کیا حکومت کیخلاف توہینِ عدالت کی کاروائی ہو سکتی ہے؟ کیا PTI شفا ہسپتال کے علاوہ کسی اور ہسپتال منتقلی پر راضی ہو سکتی ہے؟ تحریکِ انصاف کیلئے عمران خان کی صحت اھم یا ہسپتال کی چوائس؟؟ بلاول بھٹو کی PTI سے ملاقاتوں کا مقصد کیا؟ کیا پی پی/ پی ٹی آئی اتحاد بن سکتا ہے؟؟ بلاول بھٹو کو حکومت/اسٹیبلشمنٹ کے سیم پیج میں دال میں کالا کیوں لگتا ہے؟؟ #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)18,203 views • 14 days ago

علی محمد خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے دعوے کی نفی کر دی کہ 20لاکھ لوگ لے کر 27ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے! کہا، یہ تو محض لوگوں کیلئے بیان ہوتا ہے، ہو سکتا ہے ہمارے لوگ مارچ کیلئے نہ بھی نکلیں ۔۔۔۔ پروگرام "جی فار غریدہ" میں آج گفتگو ۔۔۔ ⤵️⤵️⤵️ #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)27,229 views • 23 days ago