Gharidah Farooqi (T.I.)'s banner
Gharidah Farooqi (T.I.)'s profile picture

Gharidah Farooqi (T.I.)

@GFarooqi • 1,842,133 subscribers

I AM ~ Steel Magnolia | Feminist | Activist | Journalist | Tamgha-e-Imtiaz Holder | Program 'G For Gharidah' on GTV Mon-Thurs (8pm PST) | Tweets only personal.

Shorts

27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاری کیلئے PTI کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی جس میں ہتھیاروں کا بےدریغ استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔۔ کےپی میں 27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاری کیلئے نکلنے والا ایک جلوس جس میں بندوقیں استعمال کی گئی ہیں، الجہاد کے نعرے لگ رہے ہیں ۔۔۔ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اس کا لانگ مارچ پُرامن ہو گا ۔۔۔

148,816 Aufrufe

یہ پشاور کے تازہ ترین مناظر ہیں۔ معمول کا اتوار ۔۔۔ پی ٹی آئی کیلئے نہ کوئی بندہ نکلا نہ فرشتہ ۔۔۔ ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود تحریک انصاف کا سےاسی نام و نشان تک نہیں ۔۔۔ یہ سب سے مقبول ترین جماعت تھی ۔۔۔

51,151 Aufrufe

حکومت/پی ٹی آئی مذاکرات کل 2بجے تک ملتوی ۔۔۔ خیبرپختونخوا کا مستقبل خود پی ٹی آئی کے ہاتھ میں ہے۔ شرائط تسلیم کر لیں گے، تو حکومت بچا سکیں گے ۔۔۔ ریاست کے ساتھ چلنا ہو گا۔ آج مذاکرات کے اختتام پر وزیر داخلہ کا ردعمل ویڈیو میں ۔۔۔ 😁

58,661 Aufrufe

لانگ مارچ ناکام۔ یہ ویڈیو بھی دیکھ لیجئیے۔ یہ وزیراعلی سہیل آفریدی کا قافلہ ہے۔ گنتی کے چند لوگوں کے ساتھ یہ قافلہ کرک میں موجود۔ خیبرپختونخوا کے 5کروڑ عوام اور لانگ مارچ میں نکلے بس یہ گنتی کے 100، 200 لوگ۔

51,712 Aufrufe

خیبرپختونخوا کی صورتحال ۔۔۔ تحریکِ انصاف نے آج پشاور، ہشتنگری، فردوس کے مقام پر 12 بجے احتجاج کی کال دی تھی ۔۔۔ 2 بجنے کو آ گئے ۔۔۔ اب تک 50 لوگ بھی نہیں آئے احتجاج کیلئے ۔۔۔ پی ٹی آئی کارکنان سے زیادہ تو میڈیا سوشل میڈیا کیلئے لوگ اکٹھے ہو گئے ۔۔۔ ستم ظریفی یہ کہ پولیس نے بھی سوچا کہ شاید لاکھوں ہزاروں لوگ جمع ہونگے احتجاج کرینگے ۔۔۔ کئی قیدی گاڑیاں بھجوا دیں ۔۔۔ مگر 50 کارکنان بھی نہیں آئے ۔۔۔ افسوسناک صورتحال ۔۔۔

34,962 Aufrufe

Armed Forces of Pakistan 🇵🇰 are alert, ready, well prepared and well equipped. India 🇮🇳 will lose badly and severely.

410,161 Aufrufe

آج رات 9 بجے ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کرواتے ہوئے ہی یہ خبر دے دی تھی کہ کسی بھی صورت میں بیان کی وضاحت جلد ہی آنے والی ہے کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ اور کچھ ہی دیر کے بعد محسن نقوی کی وضاحت آ بھی گئی ۔۔۔ دو صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے ۔۔۔ ⤵️⤵️⤵️

58,663 Aufrufe

PTI مینارِ پاکستان لاہور جلسہ؛ رات 11:30 کی ویڈیو۔ واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ پنڈال کا بہت بڑا حصّہ خالی ہے اور صرف ایکطرف چند قطاروں میں کارکنان موجود ہیں جو رات کے اوقات، تیز لائٹنگ کیوجہ سے بڑی تعداد کا illusion دکھائی دیتی ہے۔

581,366 Aufrufe

انتہائی قابل مذمت رہے یہ مناظر بھی۔ PTI کارکن پولیس اہلکاروں پر پٹرول بم برساتے رہے۔

584,912 Aufrufe

یہ آج کے مناظر رہے لانگ مارچ کے، کوہاٹ میں ۔۔۔۔

21,652 Aufrufe

پنجاب اسمبلی، PP48 پسرور؛ کامیاب MPA خرم ورک نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔۔

447,785 Aufrufe

DIG آپریشنز اسلام آباد پولیس شہزاد ندیم بخاری، PTI کارکنان کے پتھراؤ سے زخمی؛ ٹخنے میں پتھر مارے گئے۔

489,913 Aufrufe

پی ٹی آئی PTI انٹرا پارٹی الیکشن کا تماشہ۔۔!!! بھانڈا پھوٹ گیا۔۔!! پشاور میں PTI انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے مقام موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب بنایا گیا ہے۔ صرف 100 کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ صرف 5/7 وکلا موجود۔ پشاور ہائی کورٹ پر بھی کوئی موجودگی نہیں پائی جاتی۔ کارکنان کی انتہائی قلیل تعداد انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے موجود۔ PTI کارکنان کی پارٹی الیکشن کے لیے کوئی جوش وخروش نہیں۔ یہ کہا جائے کہ پشاور کے عوان نے PTI کو مسترد کر دیا تو غلط نہ ہو گا۔ پارٹی لیڈر شپ کے بارے میں اطلاع ہے کہ 10 بجے کے بعد یہاں پر آئیں گے۔ عمران خان اپنے ہی سابقہ گڑھ میں ختم شُد ہو چکے۔۔!

396,205 Aufrufe

وزیراعلی KP علی امین گنڈاپور نے کس خاتون صحافی کے بارے میں یہ غیر اخلاقی، لغو اور پشتون سمیت ہر اقدار سے گرے ہوئے الفاظ اور الزامات عائد کئے ہیں ؟؟؟ وزیراعلی ذرا ہمت کریں اور نام لے کر الزام عائد کریں تاکہ درست طور سے جواب دیا سکے۔

Sensitive content

232,534 Aufrufe

An EXCLUSIVE program of "G For Gharidah" on GTV coming up from Rann of Kutch, merely 400yards away from International Border between Pakistan 🇵🇰 and Hindustan. The lights you see, that's the border. The sacrifices, the valour, the victory our jawans officers and forces render and achieve - all in one magnificient episode ⚔️🇵🇰✊️✌️ #6September #DefenceAndMartyrsDay #6_ستمبر #یوم_دفاع_یوم_شہدا 🇵🇰

24,127 Aufrufe

!!!EXCLUSIVE اٹک جیل کے باہر سے آج 5:45pm (شام) کی ویڈیو۔۔۔ جو لوگ جھوٹی باتیں پھیلا رہے ہیں کہ جیل کے باہر بہت احتجاج ہو رہا ہے ان کیلئے 👎🏼👎🏼👎🏼 FAKE NEWS ❌❌❌

277,421 Aufrufe

بشری بی بی کی اڈیالہ جیل روانگی۔ گرفتاری ہو گی۔ توشہ خانہ کرپشن کیس۔ 14 سال قید۔ 10 سال نااہلی۔ 1 ارب 58 کروڑ روپے جرمانہ۔ عمران خان + بشری بی بی پر۔

239,666 Aufrufe

جلالپور جٹاں؛ مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن؛ ن لیگ پر ہونے والی تنقید کہ لاہور جلسے کے بعد سے عوام میں جانے سے کترا کیوں رہی ہے، کا جواب مریم نواز نے آج بھرپور دیا ہے۔ نظر آتا ہے کہ اصل ووٹ سوشل میڈیا پر نہیں، زمین پر موجود حقیقی عوام نے ڈالنا ہے۔

204,723 Aufrufe

پی ٹی آئی کارکنان نے پہلے پولیس کی ایک قیدی وین، سرکار کی ملکیت، پر عمران خان کیلئے نعرے لکھے اور پھر اس وین کو آگ لگا دی۔ KP سے کارکنان نے ایک اور پولیس وین، سرکار کی ملکیت، پر قبضہ کر لیا۔ جب اس قسم کے واقعات سامنے آئیں گے تو اعتراض زور پکڑے گا کہ احتجاج کبھی بھی پرامن نہیں ہوتا ۔۔۔

147,329 Aufrufe

پشاور میں PTI جلسے کیلئے 2 بجے کا وقت دیا گیا تھا لیکن شام 4 بجے تک کی یہ ویڈیو دیکھئیے؛ پنڈال کی تمام جگہ خالی ہے؛ حالانکہ آج اتوار چُھٹی کا روز ہے؛ لگائی گئی کرسیوں کی تعداد 1500 ہے؛ کارکنان کی عدم دلچسپی؛ پشاور سے میری اطلاعات کیمطابق شدید برہمی ہے اور لوگوں کو جلد اکٹھا کرنے کیلئے دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔

186,559 Aufrufe

Videos

GFarooqi's profile picture

‼️ ٹاپ بریکنگ/ اھم ترین ‼️ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان ریجیم کی اشتعال انگیزی اور پاک فوج کا منہ توڑ جواب جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان ریجیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ، سیکیورٹی ذرائع ​افغان طالبان ریجیم کے بزدلانہ حملے میں شہری آبادی میں ایک گھر پر گولا گرنے سے ایک ہی خاندان کے *5 افراد زخمی اور ایک شہری نے جامِ شہادت نوش* کیا ، سیکیورٹی ذرائع سول آبادی کو نشانہ بنانے پر مقامی لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ، سیکیورٹی ذرائع ​پاک فوج نے افغان جارحیت کا فوری اور انتہائی مستعدی کے ساتھ شدید جواب دیا ، سیکیورٹی ذرائع ​پاکستانی افواج کی زبردست جوابی کارروائی میں افغان فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا گیا ، سیکیورٹی ذرائع پاک افغان سرحد پر پاک فوج کے جوان دشمن کی کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے مکمل فعال ہیں ، سیکیورٹی ذرائع معصوم شہریوں پر حملے کے بعد پاک فوج کا دشمن کے خلاف بھرپور ردِعمل جاری ہے ، سیکیورٹی ذرائع

Gharidah Farooqi (T.I.)

14,269 Aufrufe • vor 7 Tagen