
Gharidah Farooqi (T.I.)
@GFarooqi • 1,842,188 subscribers
I AM ~ Steel Magnolia | Feminist | Activist | Journalist | Tamgha-e-Imtiaz Holder | Program 'G For Gharidah' on GTV Mon-Thurs (8pm PST) | Tweets only personal.
Shorts
Videos

سرحد یونیورسٹی میں فائرنگ کاواقعہ،ملوث فوجی آفیسرکیخلاف انکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز ۔۔! 24اگست 2026 کو سرحد یونیورسٹی کیمپس اسلام آباد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا فائرنگ کے واقعہ میں ملوث فوجی آفیسرکو فوج کے ضابطہ اخلاق کے تحت تحویل میں لے کرانکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز کردیا گیا ہے پاک فوج خوداحتسابی کے عمل پر یقین رکھتی ہے پاک فوج میں خوداحتسابی کا ایک کڑا اور شفاف عمل اپنی روایت کے مطابق موجود ہےاور یہ عمل بغیر کسی تفریق کے مکمل کیا جاتا ہے پاک فوج کا خوداحتسابی کاعمل الزامات کے بجائے ٹھوس شواہد اورثبوتوں کی بنیادپر کام کرتا ہے جب بھی فوج میں قائم قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو یہ مضبوط خوداحتسابی کاعمل بلاتفریق تیزی سے حرکت میں آتا ہے پاک فوج کے ڈسپلن اور اسی خوداحتسابی کے نظام کے تحت تمام قصورواروں کو قانونی ضابطے کا سامنا کرناپڑے گا
Gharidah Farooqi (T.I.)379,629 просмотров • 2 месяцев назад

پرولانگ مارچ Prolong March سیاسی طنز و مزاح ۔۔۔ Just political satire 😂
Gharidah Farooqi (T.I.)123,719 просмотров • 24 дней назад

لانگ مارچ کا پروگرام تو ختم شد ہو گیا ۔۔۔ ایمرجنسی کے نفاذ کا سنتے ہی لانگ مارچ ہوا میں اُڑ گیا ۔۔۔ کنٹینر سڑکوں پر خالی ۔۔۔ لیڈرشپ فرار ۔۔۔ کارکنان غائب ۔۔۔ یہ تو حال ہے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور عوامی مقبولیت کا ۔۔۔ صرف سوشل میڈیا پر ڈٹے رہنے کے بیانات سے ہی تبدیلی لائی جا رہی ہے ۔۔۔ چارسدہ میں لاوارث کنٹینر کی حالت خود دیکھ لیجئیے چارسدہ میں پی ٹی آئی ایم پی ایز اور ایم این ایز بمعہ کارکنان فرار ہوگئے پی ٹی آئی کی تبدیلی ، احتجاج اور لانگ مارچ سب فرار لانگ مارچ کے کنٹینر کو مین روڈ پر چھوڑ دیا گیا کنٹینر کا ڈرائیور بھی فرار ۔۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.)95,475 просмотров • 23 дней назад

پی ٹی آئی کی احتجاج کی تیاری ہے یا انتشار کی؟؟؟ اسلام آباد اور پنجاب پولیس کی یونیفارم لانگ مارچ میں جانے کے لیے تیار کیوں ہو رہی ہے!!؟؟؟؟ پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ کا رکن، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پشاور آصف بنگش کو اسلام آباد اور پنجاب پولیس کی وردیاں تیار ہونے کا بتا رہا ہے۔ پولیس کی وردیوں کا اصل مقصد کیا ہے؟ دہشت گردی، اِنتشار کی تیاری یا کوئی اور سانحہ۔۔۔!!؟؟؟؟
Gharidah Farooqi (T.I.)111,107 просмотров • 1 месяц назад

کےپی وزیراعلی سہیل آفریدی لاہور کی سڑکوں پر۔ اس ویڈیو میں کارکنان سے زیادہ لاہور پولیس کے اہلکار ہیں۔ صرف 50/60 کارکنان ہی آس پاس نظر آ رہے ہیں۔ باقی لاہور کی سڑکوں کا عمومی روزانہ کا ٹریفک کا رش اور عام لوگ۔۔۔ اگر لاہور نے ریجیکٹ کر دیا تو انتہائی افسوسناک ہو گا ۔۔۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.)166,141 просмотров • 1 месяц назад

انتہائی افسوسناک ۔۔۔ قابلِ مذمت ۔۔۔ خیبرپختونخوا ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس پر فائرنگ کر دی ۔۔۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے تحریک انصاف کارکنان فرار ہو گئے۔ لیکن اس طرح کی کاروائیوں سے ہی 9مئی کے الزامات لگیں گے ۔۔۔ قیادت کی ذمہ داری ہے کارکنان کو روکے۔
Gharidah Farooqi (T.I.)69,287 просмотров • 22 дней назад

کیا وجہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن، دہشتگردی کیخلاف وفاقی اقدام کو سپورٹ نہیں کر رہے؟ مولانا فضل الرحمن تو خود اپنے گھر ڈیرہ اسماعیل خان میں سو نہیں سکتے، کیونکہ وہاں دہشتگردی ہے ۔۔۔۔ پھر اس کے قلع قمع کی "سیاسی مخالفت" کیوں؟؟ کیا دہشتگردی کیخلاف لگنے والی ایمرجنسی کو غیرآئینی غیرجمہوری کہنے والی سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت ہے؟؟ کیا مدارس کے نام پر نکلنے والی فنڈنگ کے وسیع ذخائر بارے سوالات کے آج تک کسی نے بھی جواب دیے۔۔۔؟
Gharidah Farooqi (T.I.)46,354 просмотров • 18 дней назад

لاچی گراؤنڈ کوہاٹ میں 40لاکھ لوگوں کیساتھ لانگ مارچ آج صبح 10:30 بجے ۔۔۔ 😳😱
Gharidah Farooqi (T.I.)66,419 просмотров • 28 дней назад

28ویں ترمیم کا اب وقت آ گیا ہے چند دنوں میں آپ آئین میں بہتری دیکھیں گے۔ نمبر ہمارے پاس نہیں تھا لیکن اگر پی ٹی آئی مل جائے تو 300 کا نمبر حاصل کر لیں گے۔ پی ٹی آئی کے ساتھ بارگین بھی ہو سکتی ہے۔ ھم تحریکِ انصاف سے ووٹ مانگیں گے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی حذیفہ رحمان، 28ویں ترمیم بارے اھم خبریں دیتے ہوئے ۔۔! Huzaifa Rehman 👇👇👇 #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)31,706 просмотров • 13 дней назад

حکومت آپ کا پروگرام دیکھتی ہے میں آپ کے پروگرام کے ذریعے تجویز دیتا ہوں وزیراعظم صاحب پاکستان واپس آ کر پشاور آئیں، سہیل آفریدی کو ساتھ لے کر شہداء کے گھر جائیں، پھر ایپکس کمیٹی اجلاس بلائیں، سہیل آفریدی کی ذمہ داریاں لگائیں، اگر اس کے بعد بھی وزیراعلی اپنی ذمہ داری پوری نہ کرے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سینئر رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کی پروگرام “جی فار غریدہ” میں دبنگ تجویز۔۔! 👇👇👇 #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)75,065 просмотров • 1 месяц назад

بلوچ یکجہتی کونسل کا اسلام آباد میں موجود لانگ مارچ ۔۔ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سے میرے سوال جواب ۔۔ بلوچ لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ اور گھمبیر ہے، ریاست اسے حل بھی کرنا چاہتی ہے ۔۔ لیکن بلوچستان کی ایک اور حقیقت کالعدم دہشتگرد تنظیمیں اور پاکستان مخالف ممالک کا ان کو سپورٹ کرنا بھی ہے جو بلوچستان میں دہشتگردی پھیلاتی اور معصوم بلوچوں کے ساتھ ساتھ پنجابی مزدوروں اور دیگر شہریوں کو بھی قتل کرتی ہیں تاکہ صوبے اور ملک میں انتشار پھیلے۔ کیا ڈاکٹر ماہرنگ بکوچ ان دہشتگرد تنظیموں کی مذمت کرتی ہیں۔۔!!؟؟؟ سنئیے ۔۔ کیا ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، BLA ، BLF، BRA سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کی مذمت کرتی ہیں۔۔۔ کیا ان مقتول اور لاپتہ افراد کیلئے بھی کوئی آواز اٹھائے گا، لانگ مارچ نکالے گا ۔۔۔ ؟؟؟
Gharidah Farooqi (T.I.)1,608,806 просмотров • 2 лет назад

آج اڈیالہ ملاقات کا دن تھا ۔۔۔ مگر جس طرح PTI سیاسی طور پر بانجھ ہوئی ہے ۔۔۔ ویسے ہی اڈیالہ جانے والی سڑکیں بھی ویران رہیں ۔۔۔ عمران کی بہنیں کیا قید ہوئیں، نہ کارکن نہ کوئی لیڈرشپ اڈیالہ کا رخ کرتا ہے ۔۔۔ اڈیالہ کے بجائے آج پشاور ہائیکورٹ کے باہر تحریک انصاف جمع ہوئی ۔۔۔ لیکن وہاں بھی شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ ایمرجنسی کیخلاف فوری عدالتی ریلیف بھی نہ ملا ۔۔ کیا اب پی ٹی آئی کے پاس مفاہمت کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں بچا ۔۔۔۔؟ لیکن کمزور سیاسی وکٹ والی جماعت کے ساتھ حکومت اب کیوں اور کیا مذاکرات کرے گی ۔۔۔؟ لیکن پھر بھی اگر مذاکرات ہو گئے تو کیا پی ٹی آئی KP حکومت بحال ہو سکتی ہے۔۔۔؟ 👇👇👇 #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)28,417 просмотров • 14 дней назад

‼️ ٹاپ بریکنگ/ اھم ترین ‼️ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان ریجیم کی اشتعال انگیزی اور پاک فوج کا منہ توڑ جواب جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان ریجیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ، سیکیورٹی ذرائع افغان طالبان ریجیم کے بزدلانہ حملے میں شہری آبادی میں ایک گھر پر گولا گرنے سے ایک ہی خاندان کے *5 افراد زخمی اور ایک شہری نے جامِ شہادت نوش* کیا ، سیکیورٹی ذرائع سول آبادی کو نشانہ بنانے پر مقامی لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ، سیکیورٹی ذرائع پاک فوج نے افغان جارحیت کا فوری اور انتہائی مستعدی کے ساتھ شدید جواب دیا ، سیکیورٹی ذرائع پاکستانی افواج کی زبردست جوابی کارروائی میں افغان فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا گیا ، سیکیورٹی ذرائع پاک افغان سرحد پر پاک فوج کے جوان دشمن کی کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے مکمل فعال ہیں ، سیکیورٹی ذرائع معصوم شہریوں پر حملے کے بعد پاک فوج کا دشمن کے خلاف بھرپور ردِعمل جاری ہے ، سیکیورٹی ذرائع
Gharidah Farooqi (T.I.)14,269 просмотров • 7 дней назад

The body language ..... and whose arm extends further in a handshake .... 🤝✌️
Gharidah Farooqi (T.I.)230,251 просмотров • 5 месяцев назад