
Ghulam Nabi Madni
@GNMadani • 121,530 subscribers
Journalist,Anchor, Writer,Content Creator , YouTuber.Focusing on World Politics Especially Islamic World & Middle East.
Shorts
Videos

چینی خلائی راکٹ پر لانچ کے دوران آسمانی بجلی گری پھر بھی مشن کامیابی سے جاری رہا
Ghulam Nabi Madni80,249 Aufrufe • vor 19 Tagen

🔴🔴🔴مسجد اقصی کو میزائل مار کر گرایا جائے گا پھر وہاں یہودی عبادت خانہ بنایا جائے گا اور الزام لگادیا جائے گا کہ مسجد اقصی پر ایران نے میزائل مارا ہے ۔ امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے اسرائیلی خفیہ پلان بے نقاب کردیا جس میں ایک مذہبی یہودی ربی کے کلپ کا حوالہ دیا گیا
Ghulam Nabi Madni375,712 Aufrufe • vor 5 Monaten

قطر کے سابق بادشاہ جب غزہ کے دورے پر پہنچے تو مظلوم فلسطنیوں نے شاندار استقبال کیا
Ghulam Nabi Madni78,905 Aufrufe • vor 1 Monat

🔴🔴اگر سعودی عرب قطر کویت امارات ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہوجاتے تو امریکا جنگ سے نکل جاتا اور پیچھے عرب ملک ایران جنگ میں الجھے رہتے ۔ یہ جنگ اسرائیل امریکا کی ہے عربوں کی نہیں ۔ سعودی عرب ایک گہری سٹرٹیجی والا عرب ملکوں کا اہم ترین ستون ہے ۔ وہ ہمیشہ پرائی جنگوں سے دور رہتا ہے۔ اس لیے حالیہ جنگ میں سعودی عرب پر حملوں کے باجود اسرائیلی خواہشات پوری نہ ہوسکیں (سعودی تجزیہ کار کا انٹرویو)
Ghulam Nabi Madni335,708 Aufrufe • vor 5 Monaten

🔴🔴تل ابیب میں ایران کے فتاح ہائپر سانک میزائل سے دھماکے
Ghulam Nabi Madni269,682 Aufrufe • vor 5 Monaten

غزہ سے بھیجا گیا محبت کا پیغام اسپین تک پہنچ گیا ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ غزہ کی تکالیف کے باوجود اسپین کے لیے یہ محبت دل کو چھو گئی ہے اور پوری ہسپانوی سوسائٹی غزہ کے بچوں کو دیکھ رہی ہے ان سے محبت کرتی ہے اور انہیں کبھی نہیں بھولے گی انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد ایسا دن آئے گا جب غزہ کے بچے بغیر کسی خوف کے اسکول جا سکیں گے
Ghulam Nabi Madni27,848 Aufrufe • vor 16 Tagen

ایران میں جہاں امریکی جہاز تباہ ہوئے وہ جگہ دراصل ایران کے چھپائے گئے 440 کلو گرام یورینیم کے خفیہ مقام کے قریب تھی ۔ جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ امریکا نے 72 سے زائد جہاز اور C-130 جیسے بھاری بھر جہاز صرف ایک امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے نہیں بھیجے بلکہ ایران کے افزودہ یورینیم ذخیرے کو حاصل کرنے کے لیے بھیجے ۔ اس کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ جو امریکی F-15 جہاز تباہ ہوا وہ جگہ اور جہاں امریکی جہاز تباہ ہوئے ان میں 200 کلومیٹر کا فاصلہ بتایا گیا ہے . F-15 جہاز تباہ ہوا صوبہ کوہگیلوئے و بویر احمد میں، جب کہ امریکی C-130 جہاز اور امریکی فوج سے جھڑپیں سنٹرل اصفہان صوبے میں ہوئیں جو جہاز تباہ ہونے والی جگہ سے 200 کلومیٹر دور جگہ تھی ۔ یا پائلٹ جہاں موجود تھا وہ جگہ اور جہاں جہاز تباہ ہوئے ان کے مابین 200 کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ تھا لیکن اس خفیہ مشن میں امریکا کو ناکامی دیکھنا پڑی ۔ امریکا کے 10 جہاز تباہ ہوگئے اور بھاری جھڑپوں کے دوران بمشکل امریکی فوجی جان بچانے میں کامیاب رہے ! Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni145,334 Aufrufe • vor 4 Monaten

ٹرمپ عیسائی نہیں ہے ۔ اس نے صدارت کا حلف لیتے وقت بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا تھا ۔ یہ میں نے خود دیکھا ہے ۔ میرا دماغ تب سے کھٹک رہا ہے ۔ ٹرمپ کوئی خدا نہیں ہے ۔ اس نے بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف کیوں نہیں لیا ؟ امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے ٹرمپ کے خفیہ مذہب کا بھانڈا پھوڑ دیا
Ghulam Nabi Madni134,135 Aufrufe • vor 4 Monaten

ایران نے امریکا کے 13 ارب ڈالر مالیت کے بحری بیڑے اور 3 ارب ڈالر کے جنگی بحری جہازوں کو تباہ کرنے والی سستی تیز رفتار لڑاکا جنگی کشتیاں تیار کرلیں - یہ کشتیاں جدید میزائلوں سے لیس ہیں- ان کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے - یہ امریکی جہازوں کے قریب جاکر کوئی بھی میزائل داغ کر فرار ہوسکتی ہیں - دلچسپ بات ان کشتیوں کی کثیر تعداد ہے- ایرانی ذرائع کے مطابق ایران نے اس طرز کی 1500 سے زائد کشتیوں کا ایک مکمل بیڑا بنایا ہے - اس بیڑے کو مچھر فلیٹ کا نام دیا گیا - سوارم ٹیکنالوجی یعنی جھنڈ یا غول کی طرح یہ امریکی بیڑے پر حملہ آور ہوسکتی ہیں - اس حکمت عملی سے امریکی ایئر ڈیفنس یا میزائل سسٹم زیادہ موثر کاروائی نہیں کرسکے گا - ایران نے حال ہی میں ان پر مختلف رینج کے میزائل نصب کرکے امریکی جہازوں کو تباہ کرنے کی مشقیں کی گئیں- یہ جدید کشتیاں 3 لاکھ ڈالر سے 10 لاکھ ڈالر میں اندازا تیار ہوتی ہیں جب کہ امریکی بیڑا 13 ارب ڈالر اور ایک ڈسٹرائر جہاز 3 سے 4 ارب ڈالر میں بنتا ہے - اگر ان کشتیوں نے کسی ایک بیڑے یا کسی ایک جہاز کو بھی نشانہ بنا دیا تو بہت بڑا نقصان امریکا کو اٹھانا پڑسکتا ہے-
Ghulam Nabi Madni165,309 Aufrufe • vor 5 Monaten