
Ghulam Nabi Madni
@GNMadani • 121,511 subscribers
Journalist,Anchor, Writer,Content Creator , YouTuber.Focusing on World Politics Especially Islamic World & Middle East.
Shorts
Videos

🔴🔴🔴مسجد اقصی کو میزائل مار کر گرایا جائے گا پھر وہاں یہودی عبادت خانہ بنایا جائے گا اور الزام لگادیا جائے گا کہ مسجد اقصی پر ایران نے میزائل مارا ہے ۔ امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے اسرائیلی خفیہ پلان بے نقاب کردیا جس میں ایک مذہبی یہودی ربی کے کلپ کا حوالہ دیا گیا
Ghulam Nabi Madni375,578 просмотров • 3 месяцев назад

🔴🔴اگر سعودی عرب قطر کویت امارات ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہوجاتے تو امریکا جنگ سے نکل جاتا اور پیچھے عرب ملک ایران جنگ میں الجھے رہتے ۔ یہ جنگ اسرائیل امریکا کی ہے عربوں کی نہیں ۔ سعودی عرب ایک گہری سٹرٹیجی والا عرب ملکوں کا اہم ترین ستون ہے ۔ وہ ہمیشہ پرائی جنگوں سے دور رہتا ہے۔ اس لیے حالیہ جنگ میں سعودی عرب پر حملوں کے باجود اسرائیلی خواہشات پوری نہ ہوسکیں (سعودی تجزیہ کار کا انٹرویو)
Ghulam Nabi Madni335,708 просмотров • 2 месяцев назад

🔴🔴تل ابیب میں ایران کے فتاح ہائپر سانک میزائل سے دھماکے
Ghulam Nabi Madni269,667 просмотров • 3 месяцев назад

ایران میں جہاں امریکی جہاز تباہ ہوئے وہ جگہ دراصل ایران کے چھپائے گئے 440 کلو گرام یورینیم کے خفیہ مقام کے قریب تھی ۔ جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ امریکا نے 72 سے زائد جہاز اور C-130 جیسے بھاری بھر جہاز صرف ایک امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے نہیں بھیجے بلکہ ایران کے افزودہ یورینیم ذخیرے کو حاصل کرنے کے لیے بھیجے ۔ اس کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ جو امریکی F-15 جہاز تباہ ہوا وہ جگہ اور جہاں امریکی جہاز تباہ ہوئے ان میں 200 کلومیٹر کا فاصلہ بتایا گیا ہے . F-15 جہاز تباہ ہوا صوبہ کوہگیلوئے و بویر احمد میں، جب کہ امریکی C-130 جہاز اور امریکی فوج سے جھڑپیں سنٹرل اصفہان صوبے میں ہوئیں جو جہاز تباہ ہونے والی جگہ سے 200 کلومیٹر دور جگہ تھی ۔ یا پائلٹ جہاں موجود تھا وہ جگہ اور جہاں جہاز تباہ ہوئے ان کے مابین 200 کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ تھا لیکن اس خفیہ مشن میں امریکا کو ناکامی دیکھنا پڑی ۔ امریکا کے 10 جہاز تباہ ہوگئے اور بھاری جھڑپوں کے دوران بمشکل امریکی فوجی جان بچانے میں کامیاب رہے ! Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni145,266 просмотров • 1 месяц назад

ٹرمپ عیسائی نہیں ہے ۔ اس نے صدارت کا حلف لیتے وقت بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا تھا ۔ یہ میں نے خود دیکھا ہے ۔ میرا دماغ تب سے کھٹک رہا ہے ۔ ٹرمپ کوئی خدا نہیں ہے ۔ اس نے بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف کیوں نہیں لیا ؟ امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے ٹرمپ کے خفیہ مذہب کا بھانڈا پھوڑ دیا
Ghulam Nabi Madni134,051 просмотров • 1 месяц назад

تم نے شراب میں دھت ہوکر کہا تھا کہ سارے مسلمانوں کو قتل کردینا چاہیے پھر تم شراب پی کر جنسی سکینڈل میں ملوث پائے گئے کیا تمہارے جیسا شخص امریکا کا وزیر دفاع جیسے عہدے پر رہ سکتا ہے ؟ امریکی سینیٹر ٹم کائن نے امریکی انتہا پسند صہیونی عیسائی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ کی بولتی بند
Ghulam Nabi Madni124,766 просмотров • 2 месяцев назад

🚨🚨🚨 ایران جنگ فوری بند نہیں ہوگی ۔ یہ یوکرین جنگ کی طرح پھیلے گی طویل ہوگی ۔ اس سے دنیا میں تیل کی قیمتیں 200 ڈالر تک جائیں گی ۔ دنیا میں خوراک کی کمی ہوسکتی ہے ۔ امریکا اس جنگ میں پھنس چکا ہے اگر وہ یہ جنگ بند کرے تو ایران اس سے جنگ میں نقصانات کی تلافی کا مطالبہ کرے گا اور مشرق وسطی چھوڑنے کا مطالبہ کرے گا اگر امریکا خلیج سے نکلتا ہے تو پیٹرو ڈالر ڈیل ختم ہوسکتی ہے جس پر امریکی اکانومی کا دارو مدار ہے پھر عرب ملکوں سے تیل ڈالر میں کوئی نہیں خریدے گا ۔ چین اس جنگ میں براہ راست شامل نہیں ہے لیکن وہ سیز فائر کے حق میں ہے کیوں کہ 40 فیصد اس کی انرجی ضروریات گلف ممالک سے پوری ہوتی ہے ۔ چینی نژاد کینڈین پروفیسر چیانگ کا امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو انٹرویو
Ghulam Nabi Madni135,657 просмотров • 2 месяцев назад

ترکی نے اب تک کا طاقتور نیا بم بنا کیا یہ بم امریکا کے طاقتور بم MK-84 سے بھی زیادہ پاورفل ہے جو تھرموباراک ٹیکنالوجی سے لیس ہے 940 کلوگرام سے زائد بارودی مواد کا حامل ہے یہ ایک کلومیٹر سے زائد وسیع دشمن کے علاقے اڈے وغیرہ کو چند سکینڈز میں تباہ کرسکتا ہے
Ghulam Nabi Madni46,368 просмотров • 25 дней назад

ایران نے امریکا کے 13 ارب ڈالر مالیت کے بحری بیڑے اور 3 ارب ڈالر کے جنگی بحری جہازوں کو تباہ کرنے والی سستی تیز رفتار لڑاکا جنگی کشتیاں تیار کرلیں - یہ کشتیاں جدید میزائلوں سے لیس ہیں- ان کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے - یہ امریکی جہازوں کے قریب جاکر کوئی بھی میزائل داغ کر فرار ہوسکتی ہیں - دلچسپ بات ان کشتیوں کی کثیر تعداد ہے- ایرانی ذرائع کے مطابق ایران نے اس طرز کی 1500 سے زائد کشتیوں کا ایک مکمل بیڑا بنایا ہے - اس بیڑے کو مچھر فلیٹ کا نام دیا گیا - سوارم ٹیکنالوجی یعنی جھنڈ یا غول کی طرح یہ امریکی بیڑے پر حملہ آور ہوسکتی ہیں - اس حکمت عملی سے امریکی ایئر ڈیفنس یا میزائل سسٹم زیادہ موثر کاروائی نہیں کرسکے گا - ایران نے حال ہی میں ان پر مختلف رینج کے میزائل نصب کرکے امریکی جہازوں کو تباہ کرنے کی مشقیں کی گئیں- یہ جدید کشتیاں 3 لاکھ ڈالر سے 10 لاکھ ڈالر میں اندازا تیار ہوتی ہیں جب کہ امریکی بیڑا 13 ارب ڈالر اور ایک ڈسٹرائر جہاز 3 سے 4 ارب ڈالر میں بنتا ہے - اگر ان کشتیوں نے کسی ایک بیڑے یا کسی ایک جہاز کو بھی نشانہ بنا دیا تو بہت بڑا نقصان امریکا کو اٹھانا پڑسکتا ہے-
Ghulam Nabi Madni165,287 просмотров • 3 месяцев назад