Hammad Hassan's banner
Hammad Hassan's profile picture

Hammad Hassan

@HammadHassan30 • 24,503 subscribers

'The truth will make you free but first it will make you miserable.'

Shorts

24 ستمبر کو اپنے وی لاگ میں اس خبر کو بریک کیا تھا کہ عمران خان نے اپنی بہن کو سہیل آفریدی کو ہٹانے کا کہا تھا۔ لنک بھی موجود ہے 👇

25,971 Aufrufe

اصل دلیر یہی تھے جنہوں نے اصل جبر کا سامنا کیا تھا! احمد منصور نے یہ سوال اس جنرل آصف غفور سے پوچھا تھا جو عمران خان کے بارے مثبت رپورٹنگ کا حکم جاری کرتا رہتا تھا! احمد منصور اگلے دن نوکری سے فارغ کر دیئے گئے تھے

210,295 Aufrufe

ٹھیک ھے دہشت گردی کو ختم کرنا اکیلے صوبائی حکومت کی ذمہ داری نہیں لیکن ڈرگز کو ختم کرنا تو صوبائی حکومت کے ذمہ ھے اور یہ وڈیو سہیل آفریدی کے حلقے خیبر کی ھے!

34,753 Aufrufe

تھوڑی دیر پہلے خانس پور(نتھیا گلی کے قریب) ریسٹ ہاوس کے لان میں بیٹھے پائن کے گھنے درختوں کی اوٹ سے جھانکتی پورا چاند جنگل، سناٹے اور سرد ہوا کے ساتھ ایک طلسماتی فضا بنا رہی تھی تو میں نے کیمرے میں یہ منظر قید کر لیا!

32,866 Aufrufe

پچاس کروڑ کے فارم ہاؤس میں رہائی کے لئے کوششیں جاری

63,113 Aufrufe

سہیل آفریدی کی حکومت کے ماتحت ادارے نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں یوم سیاہ میں 2 ہزار سے بھی کم افراد کی شرکت کی رپورٹ دی! نوٹ۔ہری پور الیکشن کے بعد آپ سے کہا نہیں تھا کہ مقبولیت گرنے لگی ھے

33,752 Aufrufe

صوبائی اداروں کی رپورٹ کے مطابق سٹریٹ موومنٹ کی تعداد 1500 سے آگے نہیں بڑھ سکا

26,207 Aufrufe

دو انتہائی تعلیم یافتہ نوجوانوں سے ملاقات ہوئی تو ان کے بزنس وژن اور شوز نالج نے بہت متاثر کیا بتایا کہ انہوں نے Zedan Shoemaker کے نام سے شوز برانڈ کو حال ہی لانچ کیا ھے چند ڈیزائن دکھائے تو معیار اور کوالٹی پر رشک آیا۔ ان کا لنک شیئر کر رہا ہوں

17,369 Aufrufe

Videos