Loading video...
Video Failed to Load
کیا پنجاب میں مقبولیت پلٹ رہی ھے؟؟
262,266 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

پلٹ سکتی ہے اگر سوشل میڈیا اور سیاسی لوگوں کو زیادہ اہمیت دیں اور سہیلوں کے جھرمٹ سے نکلیں عوام سے رابطے بڑھائیں نون لیگ کام تو اچھے کرتی ہے بس پروجیکشن اور سیاسی بیس پر کام نہی کرتی ہے اسے متحرک نہی کرتی ہے نون چاہے تو ملک کی مقبول ترین جماعت بن سکتی ہے

👍

Bluesky’s entry: Can it redefine the social media landscape?

لگ تو ایسا رھا مریم نواز بہت مقبول ھو چکی ھے تو پھر اپنے دوستوں کو مشورہ دیں خان کو رھا کر دیں اب کس بات کا خوف ھے لیکن اتنی ھمت اپ جیسے میں کدھر

😂😂 ایک تو پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے - پٹواری صحافی خود ماں رہا ہے کے چورنی مقبولیت کے بغیر سیٹ پے فارم ۴۷ لے کر بیٹھی ہے۔ واہ کھوتے واہ۔

Khan ko jail say bar nakal kr chack kr lain

پنجاب میں مقبولیت گئی ہی کہاں تھی جو پلٹتی۔ پنجاب کے الیکشن کروڑوں میں بکے تھے۔ جب تک ن لیگ جاگی تب تک کام لگ گیا تھا۔بعد میں ان کی اپنی حقیقت میں جیتی ہوئی سیٹیں مشکوک بنا دی گئیں۔ پنجاب نواز شریف سے عشق کرتا ہے ۔

مہک ملک اتنا کرواڈ اکھٹا کر لیتی ہے

Popularity 🤣🤣🤣

پھر تو خان کو رہا کرو مقبولیت کا پتہ چل جائے گا

جی جی پلٹ رہی نہیں پلٹ چکی ہے۔ اگلی دفعہ الیکشن چوری کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔
Related Videos
Sensitive content
سہیل آفریدی کی شعور چھترول کر رہا ھے پنجاب میں ایک عورت گٹر میں گرتی ھے مریم نواز شریف سخت ایکشن لیتی ھے ایبٹ آباد خیبرپختونخوا میں ایک ڈاکٹر عورت قتل ھوتی ھے سہیل آفریدی سے پوچھا جاتا ھے تو چلتے چلتے کہتا ھے ھاں وہ ڈاکٹر قتل ھوئی ھے ھاں وہ آپس میں اُلو کے پٹھے آپس میں کیا ؟کوئی زمین کا تنازعہ تھا استعفی دو اور دفع ھو جاؤ
Muzamil
39,009 views • 4 months ago
