
Haroon ul Rasheed
@Haroonn_natamam • 80,609 subscribers
Haroon ul Rasheed Journalist Fan Account | ہارون الرشید | Anchor | Analyst | #haroon_natamam |
Shorts
Videos
3:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افـغـان طـالـبـان کے ایک پولیس اہلکار، جنہیں مقامی زبان میں "شرطہ" کہا جاتا ہے، اور ایک خاتون سے متعلق مبینہ زنـا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ناقدین کا کہنا ہے کہ طـالـبـان کے امر بالمعروف اہلکار عام خواتین، حتیٰ کہ پردہ دار خواتین کو بھی اپنے شوہروں کے ساتھ سفر کرتے ہوئے مبینہ طور پر ہراساں کرتے ہیں، جبکہ ان کے اپنے اہلکاروں کے خلاف مبینہ غیر اخلاقی تعلقات کے الزامات بھی سامنے آتے رہتے ہیں، لیکن ان میں سے بہت کم معاملات منظرِ عام پر آتے ہیں۔
Haroon ul Rasheed47,585 просмотров • 27 дней назад
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ظلم، جبر اور استحصال کا انجام بالآخر عبرتناک ہی ہوتا ہے۔ لکی مروت (وانڈو سیمو اباخیل): مقامی ذرائع کے مطابق، کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے ایک کمانڈر "حذیفہ" نے کم عمر لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی۔ رپورٹس کے مطابق مزاحمت کے دوران مذکورہ کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
Haroon ul Rasheed42,392 просмотров • 28 дней назад

بھارت کیلئے ایک اور دھچکا۔ پاک افغان تعلقات مزید مضبوط۔ پاک-افغان خرلاچی بارڈر سات ماہ کی بندش کے بعد ایک بار پھر تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس اہم پیشرفت سے نہ صرف پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ ملے گا بلکہ ضلع کرم کی مقامی معیشت پر بھی خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔
Haroon ul Rasheed331,359 просмотров • 1 год назад

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں مسلح افراد کو گھروں کے اندر سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دکھایا گیا ہے کہ دہشتگرد مقامی آبادی کے درمیان چھپ کر ریاستی اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، یہ ویڈیو باجوڑ کی تحصیل ماموند کی ہے، اسی ویڈیو میں ایک باہمت خاتون کی مزاحمت بھی دیکھی جا سکتی ہے، جو دہشتگردوں کو روکنے کی کوشش کرتی ہے، مگر اُسے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ منظر نہ صرف ظلم اور بربریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے بلکہ پوری قوم کی غیرت اور سلامتی پر ایک سنگین سوالیہ نشان بھی چھوڑ جاتا ہے۔
Haroon ul Rasheed257,833 просмотров • 1 год назад

بغداد ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی وکٹوریا بیس پر کئی کارگو طیاروں کے اترنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
Haroon ul Rasheed80,646 просмотров • 5 месяцев назад

بھٹِنڈہ، بھارت میں رافیل طیارے کے مخصوص M88 انجن کے ملبے کی نئی اور بہت واضح ویڈیومنظرِ عام پر آگئی ہے۔
Haroon ul Rasheed145,443 просмотров • 1 год назад

ترکی ہمیشہ پاکستان سے محبت کرتا ہے اور ہر قدم پر اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ 🇹🇷❤️🇵🇰
Haroon ul Rasheed121,238 просмотров • 1 год назад
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.